✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰

7.2K posts

✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ banner
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰

✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰

@5Tnvr

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ.. وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ....!

Punjab, Pakistan Katılım Aralık 2022
3.7K Takip Edilen2.2K Takipçiler
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰
کون کون ابھی تک حکومت کی طرف سے سبسڈی کی آفر سے فائدہ اُٹھا چکا ہے ؟؟؟ میں نے دو تین دفعہ اوپن کیا ہے ابھی تک نہیں اوپن ہوا ۔ کوی گائیڈ کر سکتا ہے یہ سب کیسے ہو گا
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ tweet media
اردو
0
0
0
25
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم صلی علی سیدنا محمد ن النبی الامی وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو
0
0
0
9
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰
حقوق اللہ میں معافی شرط ھے اور حقوقِ العباد میں تلافی ضروری ھے۔ معافی، تلافی والا معاملہ کر ہی لینا چاھیے۔ اس سے قبل کہ ھمیں حساب کتاب سے گزرنا پڑے۔ اللہ ھمیں ھمیشہ ھر قسم کے مرض، قرض، تنگدستی، رسوائی اور ناگہانی آفات سے محفوظ فرمائے۔ آمین یارب العالمین والسلام صبح بخیر
اردو
0
0
0
5
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا Rabbi irhamhuma kama rabbayani sagheera 👉 اے میرے رب! میرے والدین پر رحم فرما جیسے انہوں نے مجھے بچپن میں پالا
اردو
0
0
0
13
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰
❤️۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم " جمعہ کے روز مجھ پر کثرتِ سے درود شریف بھیجو کیوںکہ اس دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور پڑھنے وآلے کا درود ختم ہوتے ہی مجھ تک پہنچایا جاتا ہے " سنن ابن ماجہ 1637
اردو
0
0
0
14
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰
Abdul Jabbar Khan@ajkhan5033

ایک ماں کی فریاد۔۔۔!! میرا بیٹا فيصل ولد محمد فضل... جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔ ہم اس وقت ،کراچی سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔ بيٹا ... تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی... میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔ ہر دن ہر رات ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔ آج بھی... جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے... یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے... میرا دل دھڑک اٹھتا ہے... کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے...بيٹا... اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ... میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی... کوئی شکوہ نہیں ہوگا... بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔ تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے... دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے ایک ماں کے درد کو سمجھیں... اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے... کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں ولی اللہ معروف 03162529829

ZXX
0
1
1
70
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰
waliullah Maroof@10waliullah

ایک ماں کی فریاد۔۔۔!! میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل… جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا… اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔ ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔ بیٹا… تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی… میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔ ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔ آج بھی… جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے… یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے… میرا دل دھڑک اٹھتا ہے… کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے… بیٹا… اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ… میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی… کوئی شکوہ نہیں ہوگا… بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔ تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے… دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے ایک ماں کے درد کو سمجھیں… اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں… شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے… کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں: 03162529829 تاریخ: 7 مئی 2026 #WaliullahMaroof

ZXX
1
0
0
19
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ retweetledi
VoiceofPTI
VoiceofPTI@voiceofpmik·
اجتماعی پروموشن 🔥 جن دوستوں کے فالورز 10 ہزار سے کم ہیں وہ کمنٹس میں 804 لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک لازمی دیں.
اردو
27
7
25
387
✰𝕋ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝕄ᴜsʜᴛᴀǫ✰ retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
پرموشن ٹائم 📛 جسکے فالورز 9000 ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کےاپنا ٹویٹر ہنڈل مینشن کریں
اردو
130
88
186
9.4K