Hamad Ghazi

2.5K posts

Hamad Ghazi banner
Hamad Ghazi

Hamad Ghazi

@Gh_zi3

My leader @ImranKhanPTI #PTI #PskistanZindabad

Katılım Ağustos 2025
856 Takip Edilen714 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hamad Ghazi
Hamad Ghazi@Gh_zi3·
جب ایک پولیس والا کسی شہری کے گریبان پر ہاتھ ڈالے تو پورا محکمہ ساتھ دیتا ہے جب مسلح افواج کے سربراہ کس معاملہ ہو تو پوری 7 لاکھ کی فوج ساتھ کھڑی ہوتی ہے تو پھر ایک شہری کے ساتھ ظلم پر 25 کڑور عوام کیوں نہیں کھڑی ہوتی ؟ #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
اردو
3
6
21
1.4K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایران نے اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی کی کوشش کو ان کا اپنا معاملہ قرار دیکر امریکیوں سے مذاکرات مسترد کر دیئے۔ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عہدیداروں کو نشانہ بنانے کا پلان تھا کیونکہ کمال خرازی (سابق ایرانی وزیر خارجہ اور موجودہ مشیر) پاکستان کے ساتھ بات چیت کے دوران گھر پر فضائی حملہ میں شدید زخمی ہوئے تھے اگر ایران نے اس سازش میں پاکستان کو شریک سمجھا تو آئندہ آبنائے ہرمز سے پاکستانی جھنڈے والے جہاز بھی نہیں گزر سکیں گے
اردو
11
92
407
8.5K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
مجھے آپ سے محبت ہے تب ہی تو آپ کے لیے اچھی اچھی ویڈیو لے کر آتی ہوں۔
اردو
8
40
138
6.6K
Hamad Ghazi retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
دھمکی امریکہ نے ایران کو پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دی تھی۔ ہم مفت میں انجوائے کر رہے ہیں؟
اردو
6
60
239
2.5K
Hamad Ghazi
Hamad Ghazi@Gh_zi3·
@hinamaood1 @shafqatmm1 استاد شفقت چوہدری صاحب کہتے ہیں حکومت کی لوٹ مار پاکستان کے بھلائی کے لیے ہے وہ چاہتے ہیں کہ ہم ایک قوم بنیں ایک قوم کی طرح جاگ جائے ، لیکن ہم ضد کے پکے ہیں ، ہم قوم تھے نہ قوم ہے نہ قوم بنیں گے
اردو
0
0
1
4
Hamad Ghazi retweetledi
hina
hina@hinamaood1·
@shafqatmm1 پاکستان کی موجودہ رجیم.......😖 ویسے پاکستان کے جو جہاز آبنائے ہرمز سے گزر رہے ہیں وہ آخر جا کہاں رہے ہیں؟؟ کیونکہ پاکستان میں تو ہر روز پیٹرول بم ہی گرتا ہے......تو پاکستان کی عوام کو کیا فائدہ...ایران جہاز گزرنے کی اجازت دے یا نہ دے #Petrol
اردو
4
3
16
703
Hamad Ghazi
Hamad Ghazi@Gh_zi3·
@1nwail وعليکم اسلام و رحمة و برکاته صبح بخير
العربية
0
0
0
2
مسٹنڈا
مسٹنڈا@1nwail·
﷽ السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر 💞 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
مسٹنڈا tweet media
اردو
7
1
8
46
Hamad Ghazi retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“جب امریکہ نے غیرت مند قوم کا رجیم چینج کرنے کی کوشش کی”
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
8
181
668
5.2K
Hamad Ghazi retweetledi
Rozina Khan
Rozina Khan@RozinaKhan1212·
اللہ رحم ! عذابِ الٰہی کی ایک ہلکی سی جھلک :- اسلام آباد میں گرج چمک اور موسلادھار بارش کے ساتھ ساتھ 6.3 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ۔ درو دیوار کچھ دیر ہلتے رہے۔ #earthquake
اردو
0
5
28
1.5K
hina
hina@hinamaood1·
داڑھی کا نام لے کے ہمیں کیوں ہو ٹوکتی داڑھی کوئی بریک ہے جو سائیکل کو روکتی 🚲 😂🤣 🚲
اردو
17
164
517
25.4K
Sonia Ashraf 🇵🇰
Sonia Ashraf 🇵🇰@Tani__Syed·
پاکستانی اتنی امیر اور عیاش قوم ہے کہ صرف اتنی سی بات بتانے کے لیے بھی وزیر خزانہ رکھا ہوا ہے کہ " خزانہ خالی ہے"🤦
اردو
2
0
10
217
Hamad Ghazi retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
دو ارب مسلمانوں کو امریکہ سے آزادی دلانے کیلئے نو کروڑ ایرانی قُربانی دے رہے ہیں، ہم ان کے قرض دار ہیں
اردو
27
432
2K
15.4K
Hamad Ghazi retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
ناحق قید کے 38دن سوال کس سے ہوگا جواب کون دے گا یہ وقت گزر جاے گا مگر سب کےلیے سوالیہ نشان ھے
Farzana Saeed tweet media
اردو
16
138
383
2.2K
Hamad Ghazi
Hamad Ghazi@Gh_zi3·
@paglii_dewanii وہ ملاقات جس میں بہت سارے باتیں کئے جائیں ،
اردو
0
0
4
59
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
محبت میں زیادہ نشہ کس چیز کا ہوتا ہے… باتوں کا یا ملاقات کا؟ ۔🙈
اردو
89
6
102
6.3K
Hamad Ghazi
Hamad Ghazi@Gh_zi3·
@asma_sultan مقصود انور صاحب کہتے ہیں جو بات دوسرے نہیں کرسکتے میرے سے منسوب کرکے پتلی گلی نکل جاتے ہیں
اردو
1
0
2
12
Asma Sultan
Asma Sultan@asma_sultan·
کیا انور صاحب نے یہ بات کہی ہے ؟ #dieselprice #karachi #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض #پیٹرول
Asma Sultan tweet media
اردو
15
8
44
939
Hamad Ghazi
Hamad Ghazi@Gh_zi3·
@JimmyVirkk سر مریم نواز درخواست کردے تو شائد کچھ وقت کے لیے فیصلہ موخر کردے
اردو
0
0
1
40
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے اپنے دو ارب ڈالرز واپس مانگ لیے۔ خبر
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
184
681
2.7K
43.9K
G𝙓
G𝙓@Murtaza11140·
Vote kis ka?
G𝙓 tweet media
HT
4
0
3
121
Hamad Ghazi
Hamad Ghazi@Gh_zi3·
اگر کسی صحافی کو اس بات پر فخر ہو کہ وہ صرف ایک پارٹی کے بغض میں مسلط چوروں کو سوشل میڈیا پر بہت اچھا ڈیفنڈ کرنے میں ماہر ہے تو یہ افسوس کا مقام ہے نہ کے فخر کا۔
Rozina Khan@RozinaKhan1212

اگر کسی صحافی کو اس بات پر فخر ہو کہ وہ صرف ایک پارٹی کے بغض میں مسلط چوروں کو سوشل میڈیا پر بہت اچھا ڈیفنڈ کرنے میں ماہر ہے تو یہ افسوس کا مقام ہے نہ کے فخر کا۔

اردو
0
0
1
10