Mango Man
21.5K posts

Mango Man
@67sib
فالوکرنے والوں کو 100%فالوبیک ملے گا
Islamabad, Pakistan Katılım Ocak 2014
6K Takip Edilen5.9K Takipçiler

اخے سبز پاسپورٹ کی عزت ختم ہو گئی ھے یہ دیکھو مسلیو👇
عالمی ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کی۔ جس میں پاکستانی پاسپورٹ کی ریٹنگ میں 28درجے بہتری۔
پاکستان نے نمایاں بہتری کے بعد دنیا کے ٹاپ 100 پاسپورٹس میں جگہ بنا لی۔
پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں 126ویں نمبر سے 98ویں نمبر پر آ گیا

اردو

ان سے ملیے یہ محترمہ تحمینہ شیخ اینکر پرسن
یہ اینکر لوگوں کے گھروں ، تھانوں میں جا کر ایسے ذاتی اور جنسی نوعیت کے سوالات کرتی ہیں جو نہ صحافتی اصولوں کے مطابق ہیں اور نہ ہی انسانی وقار کے۔
کیمرہ اٹھا کر کسی کے گھر میں داخل ہونا، یا تھانے کے ماحول میں پہلے سے دباؤ میں موجود فرد سے ننگے سوال کرنا، رپورٹنگ نہیں بلکہ تضحیک ہے۔ صحافی کا کام سچ سامنے لانا ہے، کسی کی عزت کو سرِعام نیلام کرنا نہیں۔
اس طرح کی رپورٹنگ پر پابندی لگنی چاہیے کیونکہ یہ نہ صرف معاشرتی اقدار کو نقصان پہنچا رہی ہے بلکہ صحافت کے اعتماد کو بھی
ختم کر رہی ہے۔
ان کا تو بس نہیں چلتا ورنا عورت کے کپڑے اتروا کر بولے دوبارہ کر کے دیکھاؤ ۔
عوام کو بھی یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اینکر کوئی تحقیقاتی ادارہ نہیں ہوتے۔ انٹرویو دینا آپ کی مرضی ہے، زبردستی نہیں۔ آپ کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کر سکتے ہیں، اور آپ کی اجازت کے بغیر کوئی ریکارڈنگ نہیں ہو سکتی۔


اردو

ہماری ایئرفورس کی پبلسٹی دنیا کا طاقتور ترین شخص کر رہا ہے۔ حافظ صحیح کھیل گیا ہے #PakistanArmy
اردو






