Muhammad Jawad
127.6K posts

Muhammad Jawad
@786MJA
EHS Engineer♻️ | Love directly proportional to respect💞| Note: Keep difference b/w request & proposal👮♂️| 🇵🇰❤🇸🇦

بیان کرینگے سب ظلم قسم کھا کر ہم خُدا کے سامنے قران اُٹھا لائینگے۔۔۔💔😭


ماہ پارہ جی کی دُر فنطنیاں سر سے اوپر ہو چکی ہیں۔ مگر بلاک آپشن کے بنکر میں چھپی کوڑھ مغز خاتون کی فکری نابلوغت کا کوئی علاج نہیں۔

ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ۔ روزمرہ استعمال کی اشیا کی دکانیں، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور مالز بھی رات 8 بجے بند ہوں گے۔ جبکہ بیکریاں، ریسٹورنٹس، تندور, میرج ہالز اور مارکیز رات 10 بجے بند ہوں گے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج جنوری سے لے کر آج تک $12 ارب ڈالر کی کمی آئ ہے

اُن پاکستانیوں کے بارے میں آپ کیا کہیں گے جو خواہش رکھتے ہیں کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان جنگ رکوانے میں اس لیے کامیاب نہ ہو تاکہ کہیں اس کا کریڈٹ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کو نہ مل جائے؟؟

کبھی نسیم شاہ تمہارا **** ہوا کرتا تھا 🤣

DUBAI, United Arab Emirates (AP) — Iran's state-run IRNA news agency says Tehran rejects latest ceasefire proposal and wants permanent end to the war.

Excuse me Mr. President @potus @whitehouse but the Fuckin' Strait of Hormuz was Fuckin' Open for passage before you Fuckin' Started to engage in the bombing attack of Iran.


جو 150 روپے لیٹر پیٹرول پر ڈوب مرنے کی باتیں کر رہے تھے وہ آج قوم کو پیٹرول کی قیمتیں برداشت نہ کرنے کا طعنہ دے رہے ہیں - شرم نام کی چیز نہیں ہے ان میں ؛ اپنی نااہلی سے قوم کو تباہ کر دیا ہے








