Kaleem

51.1K posts

Kaleem banner
Kaleem

Kaleem

@8klm_

The Qur’an guide toward faith,compassion, justice, patience, gratitude, moral responsibility, righteousness, kindness, honesty and purpose in life,Alhumdulillah

Katılım Temmuz 2022
2.9K Takip Edilen7.4K Takipçiler
M Aslam Bhatti
M Aslam Bhatti@AslambhattiM·
@8klm_ بالکل، اصل کامیابی اسی میں ہے کہ ہم زندگی کی دوڑ میں گم ہونے کے بجائے ربِّ عزت کی طرف رجوع کریں۔ اللہ ہمیں اپنی اصلاح اور آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
اردو
1
0
1
7
Kaleem
Kaleem@8klm_·
زندگی کی دوڑ سے زیادہ ضروری رب العزت کی طرف لوٹنا ھے۔ کیا آپ کی تیاری ھے؟
اردو
1
0
3
29
Kaleem
Kaleem@8klm_·
اگر شعور سے پیٹ نہیں بھرتا تو اللہ سبحان و تعالٰی کو حاضر و ناضر جان کر بتائیں کہ 40 سالوں سے جو نعرہ آپ لگا رہے ہیں کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو اس ملک کی تقدیر بدل دوں گا، اس سے اس بیچاری قوم کا پیٹ بھرتا ھے؟ اللہ کا خوف کریں۔بہت ہو گیا مذاق اس قوم کے ساتھ۔
Kaleem tweet media
اردو
0
0
0
16
Kaleem
Kaleem@8klm_·
ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہمارے سر کے تاج ہیں اور رہیں گی انشاءاللہ۔ اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم جب سفر پر روانہ ہوتے تو سب سے آخر میں بی بی فاطمہ سے مل کر روانہ ہوتے اور جب واپس آتے تو سب سے پہلے بی بی فاطمہ کے گھر آتے۔
اردو
0
0
0
33
Kaleem
Kaleem@8klm_·
انسان اندر سے پہچانا جاتا ھے ظاہر سے نہیں۔اللہ سبحان و تعالٰی نے انسان کو انسان شناس ہونے کی اہلیت سے نوازا ھے بس غور کرنے کی ضرورت ھے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو۔
اردو
0
0
0
30
Kaleem
Kaleem@8klm_·
قرآن کریم مجددین علماء حق باقی فیصلہ آپ کریں۔ قرآن ہمیشہ کے لئے ھے۔ مجددین آتے رہیں گے۔ایک گروہ اللہ سبحان و تعالٰی کے دین پر ہمیشہ قائم رہے گا۔
اردو
0
0
1
31
Kaleem
Kaleem@8klm_·
Kaleem tweet media
ZXX
0
1
1
43
Kaleem
Kaleem@8klm_·
وقت فرصت ھے کہاں کام ابھی باقی ھے نور توحید کا اتمام ابھی باقی ھے
اردو
0
0
0
21
Kaleem
Kaleem@8klm_·
یا رب العالمین تو ہمارے حال پر رحم فرما۔ آمین
Kaleem tweet media
اردو
0
0
0
56
Kaleem
Kaleem@8klm_·
عامر لبیا کا باشندہ ھے۔ گلے میں بیگ ھے جس میں اس کے سفری دستاویزات ہیں۔ ہاتھ میں ایک سفید رنگ کی پوٹلی ھے جس میں اس کا احرام ھے۔ آج یہ دنیا کا ایک طاقتور انسان ھے۔ سمجھنے اور سیکھنے والوں کے لئے اس واقعہ میں بہت کچھ ھے۔ اب بھی اللہ کا خوف کرو اور طاقت کے نشے میں دل کو تسلی مت دو
اردو
0
0
0
156
Kaleem
Kaleem@8klm_·
@SJA3345 Fake, Rubbish, You look like a Joker.
English
0
0
0
19
Kaleem
Kaleem@8klm_·
Khawaja Asif Sahib this is the reality Sir. 9 FEB AT 4:29AM. کون سا منہ لے کر اللہ سبحان و تعالٰی کے پاس جاؤ گے؟
Kaleem tweet media
0
0
0
82
Kaleem
Kaleem@8klm_·
پستی کی سیڑھیاں اترتے اترتے لوگ واپسی کا راستہ بھول جاتے ہیں۔ اللہ الحق آپ کو ہدایت دے۔ہر گزرتے سیکنڈ اور منٹ کے ساتھ ملک پاکستان کا نقصان ھے لیکن کسی کو اس کی فکر نہیں۔ یا رب۔
اردو
0
0
0
77
Kaleem
Kaleem@8klm_·
Tightly hold the rope of الحق۔ Truth and justice prevail. It's a matter of time.
English
0
0
0
50
Kaleem
Kaleem@8klm_·
انشاءاللہ
Kaleem tweet media
اردو
0
0
1
56
Kaleem
Kaleem@8klm_·
خدا کا خوف کریں خواجہ صاحب۔ غلط الزام لگا رہے ہیں آپ۔ وہ تو جیل میں بند ھے۔ میرا خیال ھے جن مہذب لوگوں کو آپ نے overseas دہشت گرد کہا وہ اب آپ کو گھر تک چھوڑ کر آئیں گے۔ آپ ان کا نام کیوں نہیں لے رہے اب۔
Kaleem tweet media
اردو
0
0
0
68
Kaleem
Kaleem@8klm_·
بلی کو خواب میں چھچھڑے۔ آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی نام بھی ھے۔ آہستہ آہستہ آپ سب سچ بولنا شروع کر دیں گے انشاءاللہ۔
Kaleem tweet media
اردو
0
0
0
48
Kaleem
Kaleem@8klm_·
انشاءاللہ وقت آنے والا ھے کہ سب کے منہ سے سچ نکلے گا۔
Kaleem tweet media
اردو
0
0
0
38
Kaleem retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پہلے گلے لگاتے ہیں،چیک کرتے ہیں کہ یہ نہتا ہے یا نہیں،پھر کُنٹینر سے نیچے پھینک دیتے ہیں اور گولیاں مارتے ہیں۔ مولانا جمیل اظہر کا ڈی چوک سانحہ پر خطبہ۔
اردو
87
5.2K
12.3K
183.3K
Kaleem
Kaleem@8klm_·
سبحان اللہ یہ وقت بھی دیکھنا تھا مملکت خداداد کے باسیوں نے۔ بھیا روز محشر کی تیاری رکھو۔ 22 کروڑ عوام سب جانتے ہیں۔
Kaleem tweet media
اردو
0
0
1
67