Khan

65.2K posts

Khan banner
Khan

Khan

@92khan804

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

banana republic Katılım Mart 2021
1.8K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Khan
Khan@92khan804·
🌺 سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْم○🌺
العربية
4
9
32
0
Khan retweetledi
Nazar Abbas
Nazar Abbas@nazarawan38·
نہایت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے. تحریک انصاف اور تحفظ آئین پاکستان کی قیادت عمران خان کی جانب سے دئے گئے عہدوں کا ہی لحاظ کرے اور عملی اقدامات کرے، صرف احتجاج میں فوٹو شوٹ کروا کر یا ممبر شپ کمپین سے عمران خان کو ریائی نہیں ملنی. عمران خان کی رہائی کے لئے لائحہ عمل دینا ہوگا، youtu.be/ujigfHLu3iE
YouTube video
YouTube
اردو
26
1K
2.1K
19.5K
Khan retweetledi
Fahmidah Yousfi
Fahmidah Yousfi@fahmidahyousfi·
لیاری کی پانچ سالہ ننھی عافیہ کو کراچی چڑیا گھر گارڈن سے لاپتہ ہوئے 24گھنٹے گزرگئے لیکن تاحال سراغ نہ مل سکا بچی کے والد ابراہیم بلوچ نے صبح کی روشنی میں پھر کراچی چڑیا گھر کے اندر ہر جگہ تلاش کیالیکن افسوس کامقام ہے کراچی چڑیا گھر میں کوئی سی سی ٹی کیمرا نہیں جسکی مدد سے تلاش ممکن بنائی جاسکے ۔۔۔۔ گارڈن تھانے میں گزشتہ رات ہی ابتدائی رپورٹ کردی گئی تاحال حکومتی سطح پر بچی کی تلاش کے سلسلے میں کوئی پیش رفت بھی سامنے نہیں آئی اہل کراچی اہل پاکستان سے دعا اور تلاش میں مدد کی درخواست ہے۔۔۔۔ اے کاش کراچی والوں پر مسلط قابض حکمران بھی بے حسی کی نیند سے جاگ جائیں ، آمین کسی کو کوئی اطلاع ملے توان نمبرز پر فوری اطلاع کریں ابراہیم بلوچ والد 03202297588 03222262001 03307080167 جزاک اللہ خیر
Fahmidah Yousfi tweet mediaFahmidah Yousfi tweet media
اردو
7
412
456
10.6K
Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“Imran Khan should not be medically neglected and left to die in prison. His children should not be deprived of their father. That is simple humanity. But in the world of realpolitik, it is in the interest not only of the international community but even of his vengeful jailers in Pakistan to release him. At a time of massive regional conflict, he retains the credibility to promote dialogue and build off-ramps before likely escalations from which there may be no turning back for the region – or for the global economy. Can the fate of one man make a difference in a time of global turmoil? In the unique case of Imran Khan, the answer is yes. The world community should unite to save him.” Human rights lawyer Eric Lewis, writes for @Independent
PTI tweet media
English
133
4K
7.6K
50.2K
Khan retweetledi
The Economist
The Economist@TheEconomist·
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ
English
8.8K
59.8K
86.7K
3.9M
Khan retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پوری دنیا کا ایک ہی مطالبہ 🛑 جنگ آور افراتفری کے اس ماحول میں, عمران خان کی رہائی انتہائی ضروری ہے!! 🛑عمران خان کو رہا کیا جانا چاہیے افراتفری کا شکار دنیا میں عمران خان کو اہم کردار ادا کرنا ہے!!
اردو
43
1.5K
3.4K
24.3K
Khan retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
عرض کیتی اے نیازی دی پاکستان نو نہی دنیا نو ضرورت ہے اس وقت۔ Imran Khan must be freed – he has an important role to play in a world in chaos independent.co.uk/voices/imran-k…
27
815
2.3K
13K
Khan retweetledi
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
اشفاق ولد علی مراد ساہو گیلے کپڑے سے سولر پینل صاف کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سولر پینلز سے بجلی خارج نہیں ہوتی۔ اکثر، بچوں یا خاندان کے افراد کو کسی بھی وقت سولر پینل صاف کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔ براہ کرم سولر پینل کو گیلے کپڑے سے صاف نہ کریں اور بصورت دیگر ایسے کسی بھی غیر متوقع حادثے سے بچنے کے لیے اسے رات کے وقت صاف کریں۔ اس عوامی پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ایک بے گناہ کی جان بچ سکے۔
Basit Alvi tweet media
اردو
40
431
582
47.3K
Khan retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کی آنکھ کے معاملے پر بہت بڑی سازش کی گئی ہے اس کی شفاف تحقیقات ہونی چایئیں اعتزاز احسن
اردو
25
1.6K
4.1K
23.5K
Khan retweetledi
Shehzad nawaz
Shehzad nawaz@sknawaz478·
وزیر اعلیٰ سہیل افریدی نے پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی UN میں تقریر کی ویڈیو چلا دی اس ویڈیو کو اردو ڈبنگ میں اس لیے چلایا کہ موجودہ فارم 47 کی حکومت اتنی نالائق ہے کہ ان کو اردو بھی نہیں اتی ، سہیل افریدی
اردو
31
3.7K
11.5K
81.9K
Khan retweetledi
Hunain
Hunain@PTI_Scientist·
Hunain tweet media
ZXX
6
789
2.2K
23.6K
Khan retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
اڈیالہ جیل عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی بھی آنکھوں میں بھی بینائی کے مسلے سے دوچار بشری بی بی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی پمز ہسپتال کے آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر عارف خان نے گزشتہ روز بشری بی بی کا طبی معائنہ جیل میں کیا تھارپورٹ کے مطابق ان کی دائیں آنکھ میں بینائی کا مسئلہ لاحق
Shehr Bano Official tweet media
اردو
36
1.6K
2.8K
18.6K
Khan retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ہم سب کو اس مسئلے پر ایک ہونا ہوگا اور اپنی آواز بلند کرنی ہوگی۔ صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوگا—اب وقت ہے کہ ہم X (Twitter) سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کو ٹرینڈ بنائیں، خاص طور پر وہ لوگ جن کے اکاؤنٹس کے ویوز زیادہ ہیں تاکہ کوئی عملی قدم اٹھایا جا سکے۔ میٹر کا کرایہ 1000 روپے تک لیا جا رہا ہے، جبکہ میٹر حکومت فری نہیں دیتی بلکہ اس کی پوری رقم پہلے ہی ادا کر کے لگوایا جاتا ہے۔ پھر یہ کرایہ کس بات کا؟ اس کے علاوہ الگ سے ٹیکسز بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔ ایک حالیہ بجلی کے بل کی مثال دیکھیں: فی یونٹ قیمت: 37.44 روپے کل یونٹس: 9 اصل بل بنتا ہے: 336.96 روپے لیکن ٹیکسز: 1548.04 روپے کل بل: 1885 روپے کیا یہ انصاف ہے؟ اگر ہم سب نے اس پر آواز نہ اٹھائی تو خاموشی کو ہماری رضامندی سمجھ لیا جائے گا، اور آنے والے وقت میں مزید ٹیکسز بھی لگا دیے جائیں گے۔ سب لوگ اس پوسٹ کو شیئر کریں، ری پوسٹ کریں اور متعلقہ اداروں اور حکومتی اکاؤنٹس کو ٹیگ کریں تاکہ یہ مسئلہ اوپر تک پہنچے۔ کوپیڈ #ElectricityBill #Wapda #PunjabGovernment #MaryamNawaz #CMPunjab
Samina khan tweet media
اردو
128
1.6K
2K
55.4K
Khan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
امریکی پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران نے تیل کے دس ٹینکرز پاکستان کے عوام کے لیے بیجھے تھے، وہ شہباز شریف اور اس کے باس نے امریکہ کو تحفے میں دے دیا۔ پھر یہ کہتے ہیں کہ ہم پاکستان کے خیرخواہ ہیں۔😟
اردو
109
1.8K
5.5K
51.1K
Khan retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"ایک سویڈش شخص نے اینٹیک کی دکان سے 1926 میں شائع ہونے والا ایک اٹلس خریدا۔ اس اٹلس میں اس نے فلسطین کے نام کو دیکھا لیکن وہاں "اسرائیل" نہیں تھا۔ کیونکہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ نہیں ہے صرف فلسطینی زمین پر قابض علاقے ہیں۔"
اردو
5
2.2K
5.9K
115.3K
Khan retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
عمران رہائ امن تحریک ممبر شپ کا پروگرام جلسے کی شکل اختیار کر گیا
اردو
79
4.1K
15.2K
89.9K
Khan retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
بھارت میں ڈیزل اور پیٹرول پر فی لیٹر 10 بھارتی روپے کمی کر دی گئی، جب آپ ووٹ کے زریعے منتخب ہوں تو عوام کو ریلیف دینا پڑتا ہے۔
اردو
190
884
3.8K
55.4K
Khan retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
لگتا ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا اندازہ ہو چکا ہے کہ جتنی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں وہ کر چکے ہیں اب شائد GSP + کا سٹیٹس نہ بچے۔ اسی لیے انہوں نے اسکا ملبہ بھی عمران خان پر ڈالنے کی ایڈوانس تیاری کر لی ہے حالانکہ عمران خان کے بیٹے نے اپنی تقریر میں GSP + کا ذکر تک نہیں کیا۔
اردو
272
6K
18.5K
267.4K
Khan retweetledi
Khalid Yousaf Chaudry
Khalid Yousaf Chaudry@KhalidYChaudry·
سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے لئے عمران خان صاحب کے اپیل دستاویزات و وکالت ناموں پر جیل حکام نے دستخط کروا کہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ عمران خان صاحب کو حق انصاف سے محروم رکھنے کی دانستہ کوشش ہے کیونکہ جب بھی مقدمات سماعت کے لئے مقرر ہوں نا انصافی کھل کہ سامنے آتی ہے۔
اردو
34
1.8K
3.8K
68.6K