MAHannan

51.8K posts

MAHannan banner
MAHannan

MAHannan

@99MAH1

‏‏پاکستان ذندہ باد

Katılım Mayıs 2020
24.2K Takip Edilen24.3K Takipçiler
MAHannan retweetledi
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
عوام نے عمران نیازی کی منفی سیاست کو رد کر دیا ہے۔ لوگ اب مزید عدم استحکام نہیں چاہتے۔پی ٹی آئی شہریوں کو تکلیف میں ڈالنے کا نتیجہ الیکشن میں بھگتے گی۔
اردو
1.5K
129
1K
0
MAHannan retweetledi
Hamza Shahbaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif@HamzaSS·
ایک ڈیڑھ درجن تحریک انصاف کے کارکنان نے صوبائی حکومت کی سہولت کاری سے موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کیا ہوا ہے۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کئی ایمبولینسز اور مریض بھی راستے میں پریشان ہورہے ہیں۔ عمران خان عوام میں انتشار اور پاکستان میں فتنہ انگیزی چاہتا ہے۔
اردو
2.9K
1.1K
5K
0
MAHannan retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
بریکنگ نیوز جنرل عاصم منیر کو فور سٹار جنرل کا سیکورٹی پروٹوکول دے دیا گیا (Next Chief Of Army Staff)
اردو
59
291
1.8K
0
MAHannan retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
9 نومبر — یوم اقبال رح تُو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول لیلٰی بھی ہم نشيں ہوتومحمل نہ کر قبول اے جوئے آب بڑھ کےہودريائے تندوتيز ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول کھويا نہ جا صنم کدہ کائنات ميں محفل گداز!گرمئ ِمحفل نہ کرقبول ضرب ِ کلیم
اردو
181
175
827
0
MAHannan retweetledi
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
خَاشِعَۃً اَبۡصَارُہُمۡ تَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ذٰلِکَ الۡیَوۡمُ الَّذِیۡ کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہو ں گی ، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی یہ ہے وہ دن جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا
اردو
22
68
425
0
MAHannan retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
لوگوں کے راستے بند کرنے اور کروانے والے درحقیقت اپنی ھی راھیں بند کر رھے ھیں لیکن انھیں اسکی خبر نہیں صوبائ حکومتوں کی شہ اور سرپرستی میں ھونیوالے اس بے بنیاد احتجاج کی کوئ سیاسی حیثیت نہیں
اردو
730
418
2.1K
0
MAHannan retweetledi
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
اقبال کا ترانہ بانگ درا ہے گویا۔ ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا۔ قوم کو شاعر مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ کا یوم پیدائش مبارک۔ علامہ نے برعظیم پاک و ہند میں الگ مسلم ریاست کا خواب دیکھا تھا جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی صورت میں شرمندہء تعبیر ہوا۔
اردو
62
42
233
0
MAHannan retweetledi
Amina Baloch
Amina Baloch@blochn9·
"یومِ اقبال" منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر هر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر سجدوں سے تیرے کیا هوا صدیاں گزر گئیں دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
اردو
2
1
8
0
MAHannan retweetledi
ChSardarAhmed
ChSardarAhmed@ChSApmln·
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ۔😊😊 رب کائنات آپ اور ہم سب کو کامل ایمان،امن و سکون،صحت و عافیت اور رزق کی کشادگی عطا فرمائیں ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
ChSardarAhmed tweet media
اردو
6
6
38
0
MAHannan retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍😍😍
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
46
25
96
0
MAHannan retweetledi
Munir Ahmad Chaudhry™
Munir Ahmad Chaudhry™@Munir_344·
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِیْلًا۔ وہ مشرق اور مغرب کا رب ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تم اسی کو اپنا کارساز بناؤ۔ 🌹🌹🌹 السلام وعلیکم صبح بخیر
Munir Ahmad Chaudhry™ tweet media
اردو
22
84
144
0
MAHannan retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
خبر یہ ہے کہ مونس الٰہی اور خسرو بختیار کی ملوں نے ذخیرہ اندوزی کر کے وافر چینی کے ذخائر جمع کر رکھے ہیں جب کہ باقی ملیں جنہوں نے قانون کے مطابق چینی بیچی اور ذخیرہ اندوزی نہیں کی، ان کو چینی کی پیداوار سے روکا جا رہا ہے۔ پنجاب میں مونس الٰہی مسٹر 50 پر سینٹ ہیں آج کل
Attaullah Tarar@TararAttaullah

پنجاب حکومت ابھی تک گنے کی سرکاری قیمت کا تعین نہ کر سکی اور پنجاب میں شوگر ملوں کو چینی کی پیداوار سے روکنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔ ستمبر میں قیمت کا تعین کر دیا جاتا ہے۔ اس ظالمانہ اقدام سے چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گا اور کاشتکار کو اپنی فصل کا معاوضہ نہیں ملے گا

اردو
163
537
1.3K
0
MAHannan retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
جھوٹے انسان یہی تو تمہارا اصل ایشو ہے۔۔۔۔
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
1.7K
283
2.1K
0
MAHannan retweetledi
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
تحریک انصاف اپنے شر انگیز اور مذموم ایجنڈے کے لیے پھر نکل پڑی۔ اسلام آباد کے راستے بند کرنے کی دھمکی کھلی لاقانونیت ہے لیکن قانون آہنی ہاتھوں سے نمٹے گا۔ بدامنی پھیلانے کے اقدامات پر کوئی رعایت نہیں ملے گی۔
اردو
96
89
390
0
MAHannan retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
پی ٹی آئ کی صوبائ حکومتوں کےزیر سرپرستی آمدورفت کےراستے بندکیے جارھے ھیں عوام کام کی جگہوں ،ھسپتالوں ،درسگاھوں اور ایک سے دوسری جگہ سفر کرنےمیں سخت دشواری محسوس کررھے ھیں تم جن سے ووٹ مانگتے ھو ان ھی کی زندگی اجیرن کرتے ھو کوئ شرم نہ حیأ
اردو
1.1K
831
2.9K
0