سید ثقلین حیدر

25.4K posts

سید ثقلین حیدر banner
سید ثقلین حیدر

سید ثقلین حیدر

@9s786

خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہ دانش فرنگ👉 سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف

Islamabad, Pakistan Katılım Aralık 2020
1.3K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سید ثقلین حیدر
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاھو، تو مجھ پر درود بهیجو یہ تمہارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دیگا. اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
اردو
18
58
106
0
سید ثقلین حیدر retweetledi
Iqrar Alee Ameer
Iqrar Alee Ameer@IqrarAlee112·
امام عليؑ فرماتے ہیں اپنے دل کو ماضی کے غموں میں مشغول نہ کرو که آئندہ کی تیاری سے محروم رہ جاؤ گے۔ (غررالحکم، ص:289)
Iqrar Alee Ameer tweet media
اردو
0
8
64
544
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
امام محمد باقر عليه السلام فرماتے ہیں: دنیا کے حریص اور لالچی کی مثال ریشم کے اس کیڑے کی طرح ہے کہ جتنا بھی وہ اپنے اوپر ریشم لپیٹتا ہے اس کا اتنا ہی کوکون سے باہر نکلنا سخت ہو جاتا ہے یہاں تک کہ وہ غم و غصہ سے مر جاتا ہے۔ اصول كافى، ج 2،ص316،ح 7
Imam Reza ShrineUR tweet media
اردو
2
35
183
1.2K
سید ثقلین حیدر retweetledi
ہادی___🕊
ہادی___🕊@Hadi_ibne_adam·
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں جب تم (دنیا کو) پیٹھ دکھا رہے ہو اور موت تمہاری طرف رخ کئے ہوئے بڑھ رہی ہے تو پھر ملاقات میں دیر کیسی؟ [نہج البلاغہ, حکمت نمبر 28] سلسلہ-نہج البلاغہ
اردو
0
10
24
559
سید ثقلین حیدر retweetledi
Haider Abbas Jaffri🇵🇰
Haider Abbas Jaffri🇵🇰@_Haider313·
امیرالمؤمنین علیہ السلام نے فرمایا: دنیا انسان کو مشکلات اور پریشانیوں کے چنگل میں تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ غررالحکم، حدیث 2
اردو
1
20
78
650
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں امام جعفر صادق علیه السلام فرماتے ہین: لڑکے نعمت اور لڑکیاں نیکیاں ہیں، اللہ نعمتوں کے متعلق پوچھ گچھ کرتا ہے اور نیکیوں پر ثواب عطا کرتا ہے۔ اصول كافى، ج6، ص7، ح 12
Imam Reza ShrineUR tweet media
اردو
2
14
106
802
سید ثقلین حیدر retweetledi
Dimah Zehra
Dimah Zehra@dimahzehra·
Dimah Zehra tweet media
ZXX
0
22
115
628
سید ثقلین حیدر retweetledi
Dimah Zehra
Dimah Zehra@dimahzehra·
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
Dimah Zehra tweet media
اردو
0
18
82
468
سید ثقلین حیدر retweetledi
Dimah Zehra
Dimah Zehra@dimahzehra·
فرمان خدا حضرت محمد مصطفیٰ (ص)
Dimah Zehra tweet media
فارسی
0
10
45
212
سید ثقلین حیدر retweetledi
Haider Abbas Jaffri🇵🇰
امام علی رضا علیہ السلام: "جو شخص ان مجلسوں میں بیٹھے جس میں ہمارے فرامین اور ہماری یاد تازہ ہوتی ہے، اس روز جب سارے دل مردہ ہوں گے وہ دل نہیں مرے گا" بحارالانوار ،ج 44،ص 278📚📖
اردو
2
21
58
443
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
امام علی علیہ السلام خبردار کوئی ایسا کام نہ کرنا کہ تمہیں معذرت کرنے کی ضرورت پیش آئے نہج البلاغہ
اردو
2
17
100
883
سید ثقلین حیدر retweetledi
Haider Abbas Jaffri🇵🇰
Haider Abbas Jaffri🇵🇰@_Haider313·
امام علی رضا علیہ السلام : "جب بھی تم پہ کوئی سختی یا پریشانی کا وقت آئے تو ھم اھلبیتؐ کے ذریعے خدا سے مدد مانگو" مستدرک جلد 5، صفحہ 228
اردو
1
12
88
564
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
بارش سے بیماریاں ختم ہوتی ہیں امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: بارش جسموں کو نرم و لطیف بناتی ہے اور ہوا کی آلودگی کو ختم کرتی ہے اور اس سے پھیلنے والی وبا کو ختم کر دیتی ہے۔ بحارالانوار، ج59، ص 386
اردو
0
64
371
2.2K
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
بارش کے لئے امام سجاد کی دعا خدایا!ہمارے لئے ایسی بارش نازل کر جو قحطی دور کر دے اور پودوں کی نشوونما اور ہریالی کا باعث ہو اور وسیع اور زیادہ بارش ہو جسکے ذریعے پودے نشوونما کے میدان میں واپس آجائیں اوراسکے سائے میں زمین کے مردہ اور سوکھے پن کا ازالہ ہو صحیفہ سجادیہ دعا19
اردو
3
28
167
1.2K
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں: فقیر کی زینت پاکدامنی ہے،غنی کی زینت شکر نعمت ہے،بلاء ومصیبت کی زینت صبر ہے،علم کی زینت تواضع و انکساری ہے، کلام کی زینت فصاحت ہے، روایت کی زینت اس کا تحفظ ہے، کشادہ چہرہ،کرم و سخاوت کی زینت ہے،عقل کی زینت ادب ہے الفصول المهمه،ص،274/ 275
Imam Reza ShrineUR tweet media
اردو
1
26
125
923
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو شخص کسی ظالم حکمران کی تعریف کرے اور لالچ کی وجہ سے خود کو اس کے سامنے پست و ذلیل کر لے وہ اسی کے ساتھ جہنم میں جائے گا حکمت نامہ پیغمبرِ اکرم
اردو
1
18
78
967
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
🏴 نیک اعمال سے عمر طولانی ہوتی ہے 🔷 امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں: 📃 انسان کی موت گناہوں کی وجہ سے زیادہ، اور اجل کی وجہ سے کم ہوتی ہے اور نیک اعمال کی وجہ سے لوگوں کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے جو لکھی ہوتی ہے۔ 📚 كشف الغمّه، ج 2، ص 350، س 11
اردو
1
22
122
1K
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
امام محمد تقی علیہ السلام ظلم کرنے والا، اس ظلم میں مدد کرنے والا، اور اس ظلم پر راضی ہونے والا (پسند کرنے والا) یہ تینوں ظلم میں برابر کے شریک ہیں ​کشف الغمہ فی معرفۃ الائمہ (علامہ اربلی) ​ج2 ​ص348۔
اردو
2
15
69
685
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس کے ہاں بیٹی پیدا ہو اور وہ اسے اچھے ادب و اخلاق سکھائے، اس کی تعلیم کیلئے کوشش کرےاور اس کیلئے آرام و آسائش کے اسباب فراہم کرے تو وہ بیٹی اسے دوزخ کی آگ سے بچائے گی۔ مجمع الزوائد ج8 ص158.
اردو
1
19
85
741
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
امام محمد تقی علیہ السلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے نعمتوں کی فراوانی (کا سلسلہ) کبھی بند نہیں ہوتا، یہاں تک کہ بندوں کی طرف سے شکر گزاری کا سلسلہ بند ہو جائے ​تحف العقول (ابن شعبہ حرانی)​ج1 ص457۔
اردو
3
26
136
1.4K
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو ایسی چیزیں ہیں جن کو اولادِ آدم پسند نہیں کرتی 1️⃣ وہ موت سے بیزار ہوتا ہے حالانکہ موت مومن کو فتنوں سے راحت دلاتی ہے۔ 2️⃣ وہ تنگدستی (مال کی کمی) کو پسند نہیں کرتا حالانکہ تنگدستی (قیامت کے دن) حساب میں کمی کا باعث ہے حکمت نامہ، پیغمبر اکرم
اردو
0
17
75
1.1K