Sabitlenmiş Tweet
سبطِ حسن
99.6K posts

سبطِ حسن
@simowabaj
Allah Gives and Forgives, Man Gets and Forgets
Lahore, Pakistan Katılım Haziran 2010
3.2K Takip Edilen17.6K Takipçiler
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi

🚨 BREAKING
The President of Masoud Pezeshkian:
We have entered a new phase of the war. Iran has exhausted its stockpile of older missiles, and now the true technology of the Islamic Republic will be revealed. From now on,
Khorramshahr-4 missiles will be launched across the Gulf and the Middle East, and intensively toward Israel and the United States forces deployed in the region.
Anyone who chooses to stand against Iran will bear the consequences within the next few hours.

English
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi

BREAKING:
🇾🇪🇸🇦🇦🇪🇯🇴The Houthis have announced that if Saudi Arabia, Jordan or the UAE try to intercept a missile heading towards Israel, they will be treated as part of Israel.
“We warn the Arab countries, especially Jordan, Saudi Arabia, and the UAE, against intercepting the missiles coming from Iran and Yemen and the entire Resistance Axis against the Zionist entity.
Any country that intercepts the Axis's missiles will be treated as an inseparable part of the Zionist entity, and he who is warned has no excuse.“


English
سبطِ حسن retweetledi

میں ایران چلا جاؤں ؟ کیوں ؟
اگر میر عُثمان علیخان نے پاکستان چلانے کے لئیے پیسے نہ دئیے ہوتے قائدِ اعظم کو تو شاید جو مشکلات پاکستان کو ہوتیں وہ کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ ہر خاندان نے پاکستان بننے کے لئیے قُربانیاں دیں اور بہت کم تھے جنھوں نے پاکستان چلانے کے لیئے قُربانیاں دیں۔
میں اُن میروں میں سے ہوں۔ میرا خاندان وہ خاندان ہے۔
میرے اندر سیّد کا خون ہے۔ نجیب الطرفین سیّد کا خون اور جب ایک سیّد دوسرے سیّد کو مُلک چھوڑنے کا کہے تو خون کھولتا ہے۔
یہ میرا مُلک ہے۔ میری جان اس پر قُربان۔ میری اولاد اُس پر قٗربان۔ میرا پاکستان کے علاوہ کُچھ نہیں۔ 64 مُمالک گھومنے اور 5 مُمالک میں رہنے کے بعد خوشی سے ادھیڑ عمر میں پاکستان خاندان اور بوڑھے والدین کو لیکر آیا ہوں۔ یہاں دفن ہونے کے لیئے۔
ایران میرا مُلک نہیں۔ فلسطین بھی میرا مُلک نہیں۔ فقط پاکستان میرا مُلک ہے۔ اور میں اگر فلسطین اور ایران کے لئیے آواز اُٹھاتا ہوں تو اپنے سیّد خون کا حق ادا کرتا ہوں۔ بنا فرقہ واریت کے کیونکہ فلسطین اور ایران میرے لئیے فقط مسلمان ہیں۔ نہ شیعہ نہ سُنّی۔ لعنت ہے فرقہ واریت پر۔
کیوں ایران جاؤں۔ کیوں ؟ اُسی مُلک میں رہونگا۔ یہیں مرونگا اور اسی مُلک کے جھنڈے میں لپٹے جنازے میں کفن سمیت دفن ہونگا۔ یہ میرا مُلک ہے۔ کسی کا کوئ حق نہیں بنتا چاہے وہ کسی عہدے پر فائز ہوکہ وہ مجھے کہے کہ مُلک چھوڑ کر چلا جاؤں۔
میں مسلمانوں کے لیئے آواز اُٹھاتا ہوں۔ تو اُس لحاظ سے تو کہنا چاہئے تھا کہ کعبہ چلے جاؤ اگر مسلمانوں کے لئیے آواز اُٹھانا ہے تو۔ کعبہ بھی جاکر واپس پاکستان ہی آتا کیونکہ سودی عرب بھی میرا ملک نہیں۔ نسبت وہیں سے ہے مگر خاک یہیں پاکستان کی ہے۔ اگر حجاز جیسی مقدس زمین پر بھی میں پاکستان میں دفن ہونے پر ترجیح دیتا ہوں تو یقیناً میرا عشق پاکستان ہے اور میرا عقیدہ اسلام۔
نہ ایران جاؤں گا نہ سعودی نہ قطر نہ ملائیشیا۔
پاکستان میرا مُلک ہے۔ میرا سانس ہے۔ میری روح ہے۔ گولی مار دیں اور لاش پھر کسی اور ملک بھیج دیں ورنہ پاکستان کے علاوہ کہیں نہیں جاؤں گا اور ایران اور فلسطین کے لئیے بھی آواز اُٹھاتا رہوں گا۔
پاکستان زندہ باد۔
اردو
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi

اپنی عبادتوں میں شہادتوں کو یاد رکھنا۔۔۔❤️
May we all observe a somber Eid. May Allah forgive us our transgressions and May he accept our fasting and prayers and May he exalt our martyrs and May he find us fit to follow in the steps of the righteous. May our end come as the servants of Mohammed a.s. wa aale Mohammed a.s.......ameen. ❤️❤️❤️
یا اللہ مجھے اور میری آل اولاد کو سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت عطا فرما۔۔۔۔آمین۔۔❤️

English
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi

NEW: Thousands more Marines and sailors are on the way to the Middle East as the U.S. bolsters its presence in the region.
A task force of about 4,500 personnel from the USS Boxer amphibious ready group and the 11th Marine Expeditionary Unit is currently sailing across the Pacific to deploy.
Once in the Middle East, the group will overlap with the USS Tripoli Amphibious Ready Group and 31st Marine Expeditionary Unit for some time, and then will replace the 31st MEU altogether.

English
سبطِ حسن retweetledi
سبطِ حسن retweetledi

علامہ شفا نجفی کے ہوشربا انکشافات
بزرگ شیعہ علماء کرام کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات میں دھمکیاں دیں، توہین آمیز رویہ اختیار کیا، یہاں تک کہا کہ اگر آپ کو ایران سے اتنا پیار ہے تو ایران چلے جائیں، اور اپنے مطلب کی آیتیں پڑھتے رہے، علماء کی بات سننا گوارا نہ کیا
نوٹ: مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا، فیلڈ مارشل صاحب جن کا تعلق سید گھرانے سے ہے یہ زبان انہیں زیب نہیں دیتی، ہر چیز کا علاج ہارڈ سٹیٹ نہیں، پہلے ہی ایک سیاسی اوور ویلمنگ اکثریت کو اپنے خلاف کیا ہوا ہے، کیا آپ پورے پاکستان کو مخالف کرنا چاہتے ہیں؟ انتہائی افسوس ہوا، اتنے ذمہ دار، قابل فخر جرنیل اور اوپر سے سید کی ایسی دھمکی آمیز گفتگو، یہ تو BJP والی منطق ہے کہ اگر آپ کو پاکستان پسند ہے تو پاکستان چلے جاؤ, آئی ایم شوکڈ
منقول
اردو
سبطِ حسن retweetledi









