سید ثقلین حیدر

25.3K posts

سید ثقلین حیدر banner
سید ثقلین حیدر

سید ثقلین حیدر

@9s786

خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہ دانش فرنگ👉 سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف

Islamabad, Pakistan Katılım Aralık 2020
1.3K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سید ثقلین حیدر
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاھو، تو مجھ پر درود بهیجو یہ تمہارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دیگا. اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
اردو
18
59
107
0
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Ali Holy Shrine
Imam Ali Holy Shrine@ImamAli_UR·
فرمانِ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نیکی کرنا، مخفی طور پر عمل انجام دینا، مصیبتوں پر صبر کرنا، اور پریشانیاں چھپانا جنت کے خزانوں میں سے ہے صحيفة الامام رضا علیہ‌السلام، ج 1 ص 66
Imam Ali Holy Shrine tweet media
اردو
2
31
163
934
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
امام على عليہ السلام فرماتے ہیں: لَمْ يَمُتْ مَنْ تَرَكَ اَفْعالاً يُقْتَدى بِهِ مِنَ الْخَيْرِ جو اپنے بعد والوں کے لئے نیک اعمال کی میراث چھوڑ جاتا ہے تاکہ وہ اس کی پیروی  کریں وہ کبھی مرتا نہیں ہے۔   كنزالفوائد، ج 1،  صفحه 348
Imam Reza ShrineUR tweet media
اردو
0
27
165
903
IranDefenceForce
IranDefenceForce@IranDefenceForc·
Where are you supporting Iran from? 🇮🇷 Drop your country with pride 👇
English
1.2K
208
1.9K
75.2K
سید ثقلین حیدر retweetledi
Haider Abbas Jaffri🇵🇰
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا: لوگ دنیا کے غلام ہیں اور دین ان کی زبانوں پر لگی ہوئی چٹنی ہے،جب تک دین کے نام پر ان کے روزگار کا دارومدار ہے یہ دین کا نام لیتے رہتے ہیں لیکن جب مصیبت میں مبتلا ہوتے ہیں تو دینداروں کی تعداد بہت گھٹ جاتی ہے۔ 📚 حوالہ : کتب تحف العقول ٢٤٥
اردو
1
15
40
643
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
بارش سے بیماریاں ختم ہوتی ہے امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: بارش جسموں کو نرم و لطیف بناتی ہے اور ہوا کی آلودگی کو ختم کرتی ہے اور اس سے پھیلنے والی وبا کو ختم کر دیتی ہے۔ بحارالانوار، ج59، ص 386
Imam Reza ShrineUR tweet mediaImam Reza ShrineUR tweet mediaImam Reza ShrineUR tweet mediaImam Reza ShrineUR tweet media
اردو
5
128
778
6.2K
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
15 شوال ۔ 💔 شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام💔 اور ۔ شہادت جنابِ حمزہ (چچا نبیؐ کریم و امام علی۴) سلام اللہ علیہ بر منصور دوانقی لعنت بیشمار بر وحشی و ہندہ ملعونہ لعنت بے حساب 🖐🖐🖐
اردو
10
29
100
971
سید ثقلین حیدر retweetledi
Haider Abbas Jaffri🇵🇰
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: جو بھی کسی مومن کی مصیبت کو برطرف کرے گا، خداوند عالم دنیا و آخرت کی ستّر پریشانیوں کو اس سے دور کرتا ہے۔ 📚 مستدرك الوسائل، ج 12، ص 413
اردو
0
9
36
298
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Ali Holy Shrine
Imam Ali Holy Shrine@ImamAli_UR·
فرمانِ امام صادق علیہ‌السلام : مومن کی صفت یہ ہے کہ وہ کسی پر ظلم و زیادتی نہیں کرتا الخصال، شیخ صدوق، ج 2، ص 571
Imam Ali Holy Shrine tweet media
اردو
0
25
117
545
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Ali Holy Shrine
Imam Ali Holy Shrine@ImamAli_UR·
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام بیعت کے بعد لوگوں سے فرماتے ہیں میرا مقصد اور تمھارا مقصد ایک نہیں ہے۔ میں تمھیں اللہ کے لیے چاہتا ہوں، لیکن تم مجھے صرف اپنے مفادات کے لیے چاہتے ہو الإرشاد، شیخ مفید، ج 1، ص 243
Imam Ali Holy Shrine tweet media
اردو
1
29
169
1K
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
امام زین العابدین علیہ السلام ​تمہارے اوپر تمہاری زبان کا حق یہ ہے کہ اسے گالی گلوچ سے بچاؤ اور اسے نیک باتوں کا عادی بناؤ ​الخصال (شیخ صدوق)، ج2 ص564۔
اردو
2
42
194
1.7K
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
امام زین العابدین علیہ السلام میں اس شخص کے لیے اللہ سے ڈرتا ہوں جو صلہ رحمی (رشتہ داروں سے ملاقات) کو ترک کرتا ہے، کیونکہ اللہ نے قرآن میں تین مقامات پر قطع رحمی (رشتہ توڑنے) والے پر لعنت کی ہے ​سفینۃ البحار، ج1 ص516.
اردو
1
25
125
1.2K
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
امام علی علیہ السلام امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا ورنہ بدکار لوگ تم پر مسلط کر دئیے جائیں گے پھر دعائیں بھی مانگو گے تو قبول نہیں ہوں گی نہج البلاغہ
اردو
61
515
1.5K
0
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
امام علی علیہ السلام اگر تم بخل (کنجوسی) کو انسانی شکل میں دیکھتے تو اسے اس قدر بدشکل پاتے کہ ہر نگاہ نیچی ہو جاتی اور ہر دل اس سے متنفر ہو جاتا (نفرت محسوس کرتا). اقوالِ علی۴ ص78.
اردو
1
25
117
1.2K
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Ali Holy Shrine
Imam Ali Holy Shrine@ImamAli_UR·
فرمانِ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام : دنیا میں حقیقی زاہد وہ ہے جس کے صبر پر حرام غلبہ حاصل نہ کر سکے، اور حلال اسے شکر سے غافل نہ کرسکے تحف العقول، ابن شعبہ حرانی، ج1، ص 200
Imam Ali Holy Shrine tweet media
اردو
0
20
119
655
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Ali Holy Shrine
Imam Ali Holy Shrine@ImamAli_UR·
فرمانِ رسول اللہ صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ : مومنین کے سردار علی علیہ‌السلام ہیں اور منافقین کا سردار مال ہے فضائل أمیر المؤمنین علیه السلام، ابن عقدہ کوفی، ج 1، ص 19
Imam Ali Holy Shrine tweet media
اردو
0
31
137
675
سید ثقلین حیدر retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
امام علی علیہ السلام جو انسان دنیا کے لوگوں سے وحشت محسوس نہیں کرتا وہ اللہ سے کیسے مانوس ہو سکتا ہے؟ اقوالِ علی۴ ص76.
اردو
1
23
109
1.2K
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
طولانی عمر کا کیا راز ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: جو چاہتا ہے اس کی عمر طولانی ہو اور رزق میں اضافہ ہو اسے چاہیئے کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرے اور صلہ رحمی انجام دے۔ كنزل العمال، ج 16، ص 475
Imam Reza ShrineUR tweet media
اردو
1
24
112
820
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
اللہ کی بارگاہ میں دعا امیرالمومنین امام علی ‌عليه السلام فرماتے ہیں: اے اللہ! میں تجھ سے اس دن سے پناہ مانگتا ہوں جس دن نہ تو مال و دولت اور نہ ہی اولاد کام آئے گی، سوائے اس کے جو پاک و صاف دل کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوگا۔ بحار الانوار، ج 94، ص 109
Imam Reza ShrineUR tweet media
اردو
2
20
95
575
سید ثقلین حیدر retweetledi
Imam Reza ShrineUR
Imam Reza ShrineUR@ImamRezaUR·
🌸 اللہ کس کی مشکلات کو حل کرتا ہے امام علی رضا عليه السلام فرماتے ہیں: جو کوئی اپنے کسی مومن بھائی کی مشکل کو حل کرے گا خداوند عالم روز قیامت اس کی مشکلات کو اس کے دل سے دور فرمائے گا۔ اصول کافى، ج 3، ص 268
اردو
0
15
75
523
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎@Hidepro18plus·
میں خود کٹر سنی ہوں جس کو بھی ایران یا ہمارے اہل تشیع بھائیوں سے مسئلہ ہے وہ میرے فرینڈ لسٹ سے دفع ہو سکتا ہے فضول بکواس کمنٹ پر برداشت نہیں کرونگا۔ مظلوم کے ساتھ ہوں ظالم کے خلاف ہوں یہی میرا دین مجھے سکھاتا ہے اپنے فرقے اپنے پاس رکھو اور جہاں مرضی غرق ہو جاؤ
اردو
139
270
1.4K
20.4K