🌹AAS News8🌹
4.1K posts

🌹AAS News8🌹
@AASNews8
#اسلام_ائین_پاکستان_پاک_فوج_زندہ_باد تازہ ترین خبروں کے لئے ہمیں فالو کریں شکریہ
Sindh, Pakistan Katılım Aralık 2020
1.2K Takip Edilen2.1K Takipçiler

سپیشل پروموشن لسٹ میں شامل ہونےکیلئے
ہم سب ایک دوسرےکوفالو اورفالوبیک کرلیں
ویسے تو ایکٹو اکاؤنٹ ڈھونڈنامشکل کام ہے لیکن پروموشن کےطور پرمیری اس پوسٹ کو
ریٹویٹ کریں اور اپنےاپنےاکاؤنٹ کمنٹ کریں
@SoomroOfficial
@SamiSwati_
@M3Asad
@kamranjui222
@SainBux99924130
@SaeedGopan19132

اردو
🌹AAS News8🌹 retweetledi

دھاندلی کی پیداوار بلاول زرداری کی جمہوریت سے لبادہ اترچکا ہے ، جےیوآئی کے پرامن قافلے پر تشدد / شیلنگ کرکے مجھ سمیت کارکنان زخمی کئے گئے، ظلم و بربریت کا حساب لیں گے ۔ مولانا راشد محمود سومرو ودیگر رہنماؤں کا احتجاجی دھرنے سے خطاب
@SoomroOfficial @BBhuttoZardari
اردو
🌹AAS News8🌹 retweetledi
🌹AAS News8🌹 retweetledi

جے یو آئی کے نہتے اور پرامن کارکنوں پر پولیس لاٹھی چارج اور شیلنگ قابل مذمت ہے ۔ترجمان جے یو آئی
پی پی اتنا ظلم کرے جتنا کل برداشت کرسکے ۔اسلم غوری
قوم کے ووٹ چوری کے بعد سینہ زوری کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں ۔ترجمان جے یو آئی
آج کراچی میں آمرانہ ادوار کی یاد تازہ کی جارہی ہے ۔اسلم غوری
جے یو آئی کارکنوں کے خون کا حساب لیں گے ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو

@SoomroOfficial اللہ پاک علامہ راشدمحمود سومرو کے ساتھ تمام سندھ دوستوں کی حفاظت فرمائے آمین
اردو
🌹AAS News8🌹 retweetledi

جے یوآئی احتجاجی دھرنا
جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کا احتجاجی کارواں پر فائرنگ ، شیلنگ اور پتھراؤ
جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو بھی زخمی
جے یوآئی کے کئی کارکنان لہو لہو ، کئی کارکنان بےہوش ۔ سمیع سواتی
مولانا راشد محمود سومرو پر حملے کے ذمہ دار وزیراعلی اور آئی جی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی
پریس جانے سے روکنے پر جے یوآئی کارکنان نے شاھراہ فیصل نرسری پر دھرنا دے دیا ۔ سمیع سواتی
ہمارے زخمی ہونے کے ذمہ دار آئی جی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی
ہم پرامن تھے اور اب بھی امن کی تلقین کررہے ہیں ۔ سمیع سواتی
ہمارے پرامن تحریک پر تشدد کے ذمہ دار زرداری خاندان اور وزیراعلی سندھ ہیں ۔ سمیع سواتی
ہم پریس کلب جانا چاہتے ہیں ہمارا راستہ کیوں روکا جارہا ہے ۔ سمیع سواتی
جاری کردہ
مولانا سمیع الحق سواتی
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ
اردو
🌹AAS News8🌹 retweetledi

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے کارکنان جہاں بھی ہیں ابھی نکلیں جو سواری ملے فوری طور کراچی پہنچیں۔
علامہ راشد محمود سومرو کا اعلان
دمادم مست قلندر
#ایوان_نہیں_میدان
#TeamJUIPak
#TeamJUISindh
#teamjuiShikarpur
#قربان_محمدﷺ
اردو
🌹AAS News8🌹 retweetledi
🌹AAS News8🌹 retweetledi

سندھ اسمبلی کے باہر آج کے احتجاج کے لئے تمام جماعتوں کا رات کے اس وقت مشترکہ وزٹ ،
پوائنٹ آف نو رٹنس طے کردی گئی۔
#TeamJUIShikarpur
#ایوان_نہیں_میدان
#TeamJUIPak #TeamJUISindh
#قربان_محمدﷺ
اردو
🌹AAS News8🌹 retweetledi

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینے کا فیصلہ شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے،جس کو ہم علی الاعلان مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے،فیصلے میں پیش کئے گئے قرآن کریم کے حوالے غلط اور بددیانتی پر مبنی ہیں،جو ان کے شان نزول اور پس منظر سے کوئی مطابقت نہیں رکھتے،آئمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں اس فیصلے کے خلاف آواز بلند کریں۔
جمعیت علماء اسلام نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد اس فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے اور اس کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
اردو
🌹AAS News8🌹 retweetledi






