Abd Abdmmd

190 posts

Abd Abdmmd banner
Abd Abdmmd

Abd Abdmmd

@AAbdmmd75675

100% follow back

Katılım Nisan 2024
1.4K Takip Edilen619 Takipçiler
Abd Abdmmd retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
عمران ریاض خان نے جو کہا تھا اتنے ظلم کے باوجود بھی اپنے موقف پہ قائم ہے،،،،،
اردو
21
1.2K
3.1K
37.7K
Abd Abdmmd retweetledi
Dol Roi Rose
Dol Roi Rose@DolRoi·
*جس دن آپ میرا ہاتھ تھام کر چلو گی نا ♥️* *اس دن ناسا کے ہیڈآفس کے ٹیلیفون پر یہ پیغام گونجے گا 😍 *مشن کمپلیٹڈ 🥳 *نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پا لیا
اردو
10
1
15
331
Abd Abdmmd retweetledi
Dol Roi Rose
Dol Roi Rose@DolRoi·
♥️🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸♥️ 🌹🤍ایمان بخیــــر زندگی 🤍🌹 ❤جمعہ مبارک ❤ ◆ پوسٹ پڑھتی پیاری آنکھوں کے لئے دعا ہے...!🤲🏻💙 ◆ کہ اللّٰـــہ تعالیٰ آپ کو خوشیوں مسکراہٹوں میں اضافہ اور بے پناہ برکتیں نازل فرمائے اور آپ کی فیملی کو حلال اور وسیع رزق لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک مجھ سمیت سب کے والدین کو سلامت رکھے اور بیماریوں، تکلیفوں، مصیبتوں، معزوریوں سے محفوظ رکھے..! 🤲🏻 اور جن کے والدین اس فانی دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماٸے آمین...!🤲🏻🤍 ❤️آمیــــن یــــارب العالمیـن
Dol Roi Rose tweet media
اردو
24
3
25
352
Abd Abdmmd retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
مشرکین کیا جانے حج کی فضیلت کو
اردو
8
678
2.5K
21.7K
Abd Abdmmd retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
عمران ریاض بھائی کے دل چیر دینے والے الفاظ میں اس ملک میں رہنا چاہتا ہوں لیکن میں زندہ بھی رہنا چاہتا ہوں آزاد بھی رہنا چاہتا ہوں۔۔۔
اردو
20
257
1.1K
8.8K
Abd Abdmmd retweetledi
Murad Saeed Fan
Murad Saeed Fan@Murad_SaeedFan·
یہ ہیں اصلی صحافی جنہوں نے اپنے کیریر بنانے اور چینلز کی زبان بولنے کی بجائے حق اور سچ کا ساتھ دے کر نقصان برداشت کیا لیکن عزت بھی کمائی ۔ آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ قائم ہو جائے ۔ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو
Murad Saeed Fan tweet media
اردو
156
707
1.2K
15.3K
Abd Abdmmd retweetledi
Ahmad Shehzad
Ahmad Shehzad@Ahmadshehzad92·
PTI کی لیڈرشپ پر MPA ،MNA،۔ اقتدار کے مزے لے رہے خود AC اور مراعات استعمال کر رہے خان کی فقر ہی نہیں جس کی وجہ سے یہ اقتدار کے مزے کر رہے ہم نے ان کو اس لیے منتخب نہیں کیا ہمیں خان کی رہائی چاہیے فرنٹ فٹ پر آنا پڑے گا بہت ہو گیا ان کو کبھی معافی نہ دو
اردو
0
4
6
151
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
مارخور کے سامنے دو راستے ہیں غازی یا شہید ، تیسرا کوئی راستہ نہیں ہوتا 🇵🇰 Markhor 🇵🇰
Pak Army tweet media
اردو
1.1K
125
652
28.3K
Abd Abdmmd retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
اسلام اباد میں غذا مارچ میڈیا نہیں دکھا رہا پٹواری اس مارچ کی مذمت کر رہے ہیں اپ سب کا اور میرا فرض ہے کہ ان کو زیادہ سے زیادہ دکھائیں
اردو
13
1.2K
2.2K
23.3K
Abd Abdmmd retweetledi
Mohsinofficial
Mohsinofficial@mohsinjutt838·
ایلن ماسک نے ایک اور سہولت متعارف کروا دی اگر اپکو 2500 بلیو ٹک والے اکاؤنٹ فالو کرتے ہیں تو اپ کا بلیو ٹک فری ہو گا زبردست جس کے پاس 2500 بلو ٹک والے فالور نہیں ہے وہ میرے ٹیم میں ایڈ ہو سکتا ہے دو دن میں پورے ہو جائیں گے اپ کے 2500 فالور بلو ٹک والے جس نے ایڈ ہونا ہے میری ٹیم میں ری پوسٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی حاضری لگوائیں میں پھر اپ کو اپنی ٹیم میں ایڈ کروں 💯.....
اردو
775
444
723
38.1K