Abdul Bari Badizai
1.1K posts

Abdul Bari Badizai
@ABBadizai
ممبر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام بلوچستان
Balochistan, Pakistan Katılım Eylül 2023
542 Takip Edilen721 Takipçiler
Abdul Bari Badizai retweetledi

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے تمام صوبائی سوشل میڈیا سیلز کے ممبران، اضلاع، تحصیلوں اور یونٹس کے کوآرڈینیٹرز حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے ٹوئٹر (X) اکاؤنٹ کے لنکس کمنٹ سیکشن میں شیئر کریں تاکہ باہمی فالو، رابطہ اور کارکردگی کی مؤثر نگرانی ممکن بنائی جا سکے۔
طریقہ کار: اپنے ٹوئٹر (X) اکاؤنٹ سے کمنٹ کریں اور ساتھ اپنا مکمل تعارف بھی درج کریں:
نام، صوبہ، ضلع، تحصیل اور یونین کونسل
یہ سب کچھ ایک کمنٹ میں لکھیں ، ایک زیادہ کمنٹ میں چیزیں تقسیم ہو جاتی ہیں ۔
تعاون فرمائیں
جزاکم اللہ خیراً
#TeamJUIPak
اردو

بلوچستان کی غیور عوام اپنے بچوں کو مدارس کے حوالے کرکے مطمئن ہیں ۔
جاری کردہ ! ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی بلوچستان
#digital_media_cell_jui_balochistan
@PakSarfrazbugti

اردو
Abdul Bari Badizai retweetledi

جے یو آئی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ مدارس کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبایا جائے گا۔ یہ عہد ہے کہ جے یو آئی اپنی سیاسی، قانونی اور عوامی طاقت مدارس کے لیے استعمال کرے گی۔
جاری کردہ ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی بلوچستان
#digital_media_cell_jui_balochistan

اردو

کسی کو غلط فہمی نہ ہو ، جے یو آئی مدارس کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنانے کا عزم رکھتی ہے۔
#digital_media_cell_jui_balochistan

اردو

A high-level delegation led by Iranian Ambassador Reza Amiri Moghaddam called on Maulana Fazlur Rehman at his residence.
•Pak-Iran matters, regional situation discussed in detail
•Iranian envoy thanks Maulana Fazlur Rehman for strong stance on US–Iran tensions
•Pakistan hosting US–Iran talks would be an honor: Maulana Fazlur Rehman
•Hope for ceasefire, lasting peace in the region: Fazlur Rehman
•Islamic bloc formation part of JUI manifesto: Fazlur Rehman
•Muslim unity essential to avoid exploitation: Fazlur Rehman
• Sovereignty of Islamic countries must be respected: Fazlur Rehman
• Palestine freedom should remain top priority: Fazlur Rehman
•Collective strength needed to resolve Ummah’s issues: Fazlur Rehman
•Protection of Bait-ul-Maqdis duty of every Muslim: Fazlur Rehman
•Iranian ambassador endorses Fazlur Rehman’s stance
•Iran thanks Pakistani nation for support against US aggression
•Pakistan’s balanced stance appreciated by Iranian envoy
Also present at the meeting were Maulana Abdul Ghafoor Haideri, Senator Kamran Murtaza, Muhammad Aslam Ghauri, Maulana Asjad Mahmood, and Mufti Abrar.
English

اسلام آباد:ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
ملاقات میں حالیہ امریکہ ایران جنگ کے اثرات ، مضمرات سمیت اہم امور پر تفصیلی نشست ہوئی، ترجمان جےیوآئی
ایران امریکہ جنگ کے بارے میں آپکے جاندار موقف پر ایرانی قوم کی طرف سے شکر گزار ہو، ایرانی سفیر
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لئے پاکستان کی میزبانی پاکستان کا اعزاز ہے،مولانا فضل الرحمان
جنگ بندی کی توقع اور مستقل امن کی تمناء کے ساتھ اسلامی بلاک کا قیام ہماری تمناء ہے،مولانا فضل الرحمان
اسلامی بلاک جمعیت علماء کے منشور کا حصہ ہے،مولانا فضل الرحمان
اسلامی دنیا کے حکمرانوں کو سبق سیکھنا چاہیےکہ وحدت کے بغیر ہم ہمیشہ استعمال ہونگے اور ہم اپنے وسائل کے خود مالک نہیں ہونگے،مولانا فضل الرحمان
اسلامی ممالک کی خود مختاری کا احترام ہونا چاہیے،مولانا فضل الرحمان
فلسطین کی آزادی ہماری مدنظر ہونا چاہیے،مولانا فضل الرحمان
مسلم اُمّہ کا مل بیٹھ کر مضبوط قوت سے مسائل کو حل کرنا وقت کا تقاضا ہے،مولانا فضل الرحمان
قبلہ اول بیت المقدس کا تحفظ اور اسرائیل کے ناجائز قبضے سے آزاد کرانا ہر مسلمان اپنا فرض منصبی سمجھتا ہے،مولانا فضل الرحمان
میں آپکے اس موقف کی تائید کرتا ہوں، ایرانی سفیر
امریکی جارحیت کے مقابلے میں جمعیت علماء اور مولانا فضل الرحمان سمیت پاکستانی عوام کا ایران کی حمایت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، ایرانی سفیر
پاکستانی عوام ،علماء اور مختلف طبقہ فکر کا مضبوط اور متوازن موقف قابل تحسین ہے، رضا امیری مقدم
ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سنیٹر کامران مرتضٰی، محمد اسلم غوری، مولانا اسجد محمود، مفتی ابرار شریک تھے۔
میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
اردو

امریکی حملے کا ٹل جانا حالات کی عارضی بہتری خوش آئند ہے،پاکستان سمیت چار برادر اسلامی ممالک خطہ میں پائیدار اور مستقل امن کے قیام کیلئے اس دورانیہ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
اسلامی برادری کا اس بات پر متفق ہونا ضروری ہے کہ اسرائیل کا وجود اب عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ عرب اور خلیجی ممالک فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی صورت میں ہی اپنے ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر کرسکتے ہیں۔
اردو
Abdul Bari Badizai retweetledi

جمعیت علماءاسلام ھر جابر کے جبر کے خلاف ھمیشہ سے سینہ سپر تھی ھے اور رھیگی ان شاءاللہ، یہ سوچنا ان جابر قوتوں کا کام ھے کہ وہ کس قدر جمعیت علماء اسلام اور اسکی قیادت کو آزمانے کا جگر رکھتے ھیں۔
ھاں جن کا کردار”ذکر و انثی” دونوں میں نہیں ھوتا وہ ھمیں لڑنے کا ھنر سکھانے سے پہلے اپنے گھروں سے نکلنے کا ھنر ھی سیکھ لیں۔
#نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
Abdul Bari Badizai retweetledi

امن وامان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، حکومتی رٹ ختم ہے یہاں کی صوبائی حکومت نہ ہی میں نہ شی میں ، آپریشن کے خلاف بھی اور فوج کے
شانہ بشانہ بھی، اس قسم کی ڈاما ڈول پالیسیوں سے حکومتیں نہیں چلا کرتیں، عوام کو ایک پرسکون حکومت چاہیے ایک ایسی حکومت جو عوام کو بھی سکون دے سکے، حکومت بھی مضطرب اور عوام بھی مضطرب، یہ پھر سٹیٹ نہ ہوا اس کو کوئی اور نام دینا ہوگا۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں پریس کانفرنس
#نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
Abdul Bari Badizai retweetledi

آج بھی دو ہزار چوبیس کے الیکشن کی روش برقرار ہے، جتنے ضمنی الیکشن ہوئے ہیں عینی شاہدین، کہ آج بھی شکست خوردہ لوگ جو ضمنی الیکشن میں ہار چکے ہیں ان کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ پانچ ہزار ووٹ لینے والا ہارا ہوا ہے اور پانچ سو ووٹ لینے والا جیتا ہوا ہے، شرم انی چاہیے اس انتخابی نظام کو، اس الیکشن کمیشن کو اور ان قوتوں کو جو اس قسم کے نتائج کے لیے اپنے ریاستی قوت کو استعمال کرتے ہیں، کیا تبدیلی آئی ہے تمہارے اندر؟
اگر آپ ہمیں مجبور کرتے ہیں کہ ہم خوشامد کر کے سیاست کریں گے تو یہ جمعیۃ علماء اسلام کی روش نہیں ہے، یہ جمعیۃ علماء اسلام کی تربیت نہیں ہے، ہم نے سر اٹھا کر چلنا سیکھا ہے اور اپنے اکابرین سے سیکھا ہے اور وہی روش چلے گی، کہاں تک جانا چاہتے ہو یہ آپ بتائیں، ہم آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔ سمندر نے کہا مچھلی سے کب تک تیرتے رہو گے؟ تو مچھلی نے کہا جب تک تیرے اندر موجیں مارنی کی طاقت ہے اس وقت تک میرے اندر تیرنی کی بھی طاقت ہے۔
اس حوالے سے ان شاءاللہ العزیز بارہ اپریل کو بہت بڑا اجتماع ہوگا اور اچھا میلہ لگے گا ان شاءاللہ اور عوام کو اعتماد دلائے جائے گا کہ آپ تنہا نہیں ہیں، کوئی تو ہے جو آپ کے پشت پر کھڑا ہے اور آپ کے حق کی بات کر رہا ہے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس
#نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو













