عبدالباری شہزاد

651 posts

عبدالباری شہزاد banner
عبدالباری شہزاد

عبدالباری شہزاد

@SHIHZAD_JUI

جمعیت علماء اسلام پاکستان

Quetta, Pakistan Katılım Şubat 2023
3.7K Takip Edilen3.2K Takipçiler
عبدالباری شہزاد retweetledi
Raza khan
Raza khan@Razakhan1228321·
5 تاریخ کو اسمبلی اجلاس میں بل ایجنڈے میں شامل اور پاس نہیں کیا گیا تو 6 تاریخ کو تمام اضلاع وتحصیل ہیڈکوارٹر میں مظاہرےاورمکمل شٹرڈاؤن ھوگا مولاعبدالواسع #Raza_Khan
Raza khan tweet media
اردو
0
4
7
62
عبدالباری شہزاد retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
کوئٹہ:پانچ مئی کو اسمبلی اجلاس ہے اگر ترمیم کو ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا تو 6 مئی کو پورا صوبہ بند کردیں گے ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:صوبائی امیر جے یو آئی سینیٹر مولانا عبدالواسع کی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کوئٹہ:دینی مدارس کی تالہ بندی ، ہراساں کرنے جیسے حکومتی اقدامات برادشت نہیں کریں گے ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:حکومت پر واضح کیا کہ ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا ہماری باری بھی آئے گی ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:مدارس ہماری ریڈ لائن ہے حکومت نے اس کو کراس کیا ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:حکومت کو 2 مئی کی ڈیڈ لائن دی تھی کی مدارس سے متعلق معافی مانگے نوٹیفکیشن واپس لے ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:کل حکومتی وفد نے ملاقات کہ وزیر اعلیٰ کی کویٹہ واپسی تک بائیکاٹ کا معاملہ موخر کرنے کی درخواست کی ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:ہم نے کہا کہ یہ آپ کے بس کی بات نہیں ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر بھی ہمارے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا جو پورا نہیں ہوا ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:آج ہمارے مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا شوریٰ نے مدت میں توسیع کو یکسر مسترد کیا اور اپنے موقف پر قائم ہے ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:پانچ مئی کو اسمبلی اجلاس ہے اگر ترمیم کو ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا تو 6 مئی کو پورا صوبہ بند کردیں گے ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:اگر پانچ مئی کو ترمیم ایجنڈے میں شامل کی گئی تو 6 مئی کو حکومت سے اظہار تشکر کے طور پر منائیں گے ، مولانا عبد الواسع 10 مئی کو پورے بلوچستان سے لوگ کوئٹہ کا رخ کریں گے ،مولانا عبد الواسع
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
10
129
216
4.9K
عبدالباری شہزاد
مدراس رجسٹریشن ‘ جے یو آئی بلوچستان کا اہم اجلاس ‘ دبائو یا مصلحت قبول کرنے سے انکار ‘ مدارس اسلامی تہذیب اور قومی شناخت کے محافظ ہیں، ہر فورم پر بھرپور دفاع کا فیصلہ، مولانا عبدالواسع
عبدالباری شہزاد tweet media
اردو
0
8
27
175
عبدالباری شہزاد retweetledi
Inaam UL haq (JUI)
Inaam UL haq (JUI)@inaamJUI0·
#کوئٹہ بلوچستان حکومت کے اعلیٰ سطحی وفد کی جے یوآئی بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع صاحب سے ملاقات مدارس کی بندش اور مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار، دونوں معاملات کو ہر فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان
Inaam UL haq (JUI) tweet mediaInaam UL haq (JUI) tweet mediaInaam UL haq (JUI) tweet mediaInaam UL haq (JUI) tweet media
اردو
0
10
25
227
عبدالباری شہزاد retweetledi
الجمعیت این کے نیوز نصرالدین کاکڑ
پریس ریلیز جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر، سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب کل مجلسِ شوریٰ کے اجلاس کے بعد شام پانچ بجے جے یو آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ، جناح ٹاؤن میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے، جس میں آئندہ کے لائحۂ عمل سے متعلق اہم اعلانات متوقع ہیں۔
الجمعیت این کے نیوز نصرالدین کاکڑ tweet media
اردو
0
1
3
51
عبدالباری شہزاد retweetledi
Molana Jamal Ud din hqani
Molana Jamal Ud din hqani@jmaluddinquetta·
پریس ریلیز جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر، سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب کل مجلسِ شوریٰ کے اجلاس کے بعد شام پانچ بجے جے یو آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ، جناح ٹاؤن میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے،
Molana Jamal Ud din hqani tweet media
اردو
0
1
4
38
عبدالباری شہزاد retweetledi
jui Noor Hassan
jui Noor Hassan@NoorHassan62613·
کل اہم پریس کانفرنس انشاء اللہ صوبائی دفتر میں #juinoorhassan
jui Noor Hassan tweet media
اردو
0
2
3
45
عبدالباری شہزاد retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
تیمرگرہ () ۔۔۔۔۔یکم مئی2026 جے یوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تیرہ برس سے برسرِ اقتدار حکمرانوں نے صوبے کو بدانتظامی، بدامنی اور پسماندگی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، ترقیاتی منصوبے فائلوں سے باہر نہ نکل سکے جبکہ عوام بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔ وہ جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر جے یو آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی، صوبائی ناظمِ انتخابات مولانا احمد علی درویش سمیت دیگر صوبائی قائدین بھی موجود تھے۔سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبے میں رکاوٹوں کی ذمہ دار بھی پاکستان تحریک انصاف ہے، جس کی ناقص پالیسیوں نے نہ صرف ملکی ترقی کی رفتار کو متاثر کیا بلکہ برادر اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کا المیہ یہ ہے کہ عوام ووٹ پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو دیتے ہیں، لیکن جب سڑکوں پر نکلنے اور عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت آتا ہے تو نظریں جمعیت علمائے اسلام کی طرف اٹھتی ہیں۔ انہوں نے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کو ”ڈرامہ“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسمبلی اجلاس عمارت سے باہر منعقد کرنا درست ہے تو پھر اسمبلی عمارت کی حیثیت کیا باقی رہ جاتی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جمعیت علمائے اسلام مہنگائی، بدامنی اور لاقانونیت کے خلاف جلد ملک گیر مہم شروع کرے گی۔ مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ گزشتہ تیرہ برس سے ”تبدیلی“ کے دعوے محض نعرے ثابت ہوئے، درجنوں بڑے منصوبے یا تو ادھورے پڑے ہیں یا مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، جس سے حکومتی نااہلی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں تعلیم کا شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور لاکھوں بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں، جو حکمرانوں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کی مدبرانہ سیاست کے باعث پی ٹی آئی کو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے مؤقف کے سامنے جھکنا پڑا، اور اگر ان کی سیاست سے مخالفین کے لہجے میں شائستگی آئی ہے تو یہ جمعیت کی سیاسی کامیابی ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومت سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی مسلسل ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اقتدار چھوڑ دینا ہی ان کے لیے بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت صوبے کے کسی بھی ضلع میں حکومتی رٹ دکھائی نہیں دیتی، پولیس تھانوں تک محدود ہو چکی ہے جبکہ عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں اور ریاستی رٹ بری طرح کمزور ہو چکی ہے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
6
124
214
1.9K
عبدالباری شہزاد retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
ٹیم جےیوآئی بلوچستان کی اسپیس ، احباب بلوچستان زیادہ سے زیادہ شریک ہوں x.com/i/spaces/1vKpP…
اردو
11
56
94
1.3K
عبدالباری شہزاد retweetledi
Hafiz Abid ullah Hanafi
Hafiz Abid ullah Hanafi@HafizAbidu84472·
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کےصوبائی ڈیجیٹل میڈیاسیل کےممبرزعبدالباری شہزاد صاحب اورعبدالباری بادیزی صاحب کی سربراہی میں ٹویٹر (ایکس) پرایک اہم سپیس جاری تھےجس میں تنظیمی اموراورموجودہ بلوچستان حکومت کی جانب سےمدارس کیخلاف کاروائی کرنےپرگفتگو کی جارہی ہے
اردو
1
2
10
62
عبدالباری شہزاد retweetledi
baseer shah
baseer shah@SyedBaseer·
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کےصوبائی ڈیجیٹل میڈیاسیل کےممبرزعبدالباری شہزاد صاحب اورعبدالباری بادیزی صاحب کی سربراہی میں ٹویٹر (ایکس) پرایک اہم سپیس جاری تھےجس میں تنظیمی اموراورموجودہ بلوچستان حکومت کی جانب سےمدارس کیخلاف کاروائی کرنےپرگفتگو کی جارہی ہے @Jauzofficial @SHIHZAD_JUI
baseer shah tweet media
اردو
2
4
13
142
عبدالباری شہزاد retweetledi
maulavi Sharafuddin mukhlis
maulavi Sharafuddin mukhlis@Sharafuddi93691·
جمعیت علماءاسلام بلوچستان ضلع کوئٹہ کےکوآرڈنیٹر عبدالباری شہزادکو خارج تحسین پیش کرتاہوں کہ مشکل حالات کے باوجودبہت بہترین سیپس چلایااللہ تعالٰی سےدعاہے کہ مزید استقامت وتوفیق عطاءفرمائے @juipakofficial @MoulanaOfficial @ziaurrehman76 @AslamGhauriJUI @SHIHZAD_JUI
maulavi Sharafuddin mukhlis tweet media
اردو
0
1
4
62
عبدالباری شہزاد retweetledi
Raza khan
Raza khan@Razakhan1228321·
السلام علیکم آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے والے اہم سپیس کے لئے ایک گھنٹہ وقت نکالیں اورہوسکے تو ہیڈ فون کا بندوبست کرلیجئے شکریہ @all
Raza khan tweet media
اردو
1
6
13
199
عبدالباری شہزاد retweetledi
Raza khan
Raza khan@Razakhan1228321·
ڈیجیٹل میڈیاسیل کوئٹہ کے زیر اہتمام ایکس آپیشل اسپیس کے مہمان جناب خالد ولید سیفی صاحب
Raza khan tweet media
اردو
0
3
14
110
عبدالباری شہزاد retweetledi
Raza khan
Raza khan@Razakhan1228321·
ڈیجیٹل میڈیاسیل کوئٹہ کے زیر اہتمام ایکس آپیشل اسپیس کے مہمان جناب صداقت خان صاحب
Raza khan tweet media
اردو
1
7
14
164
عبدالباری شہزاد retweetledi
Raza khan
Raza khan@Razakhan1228321·
ڈیجیٹل میڈیاسیل کوئٹہ کے زیر اہتمام ایکس آپیشل اسپیس کے مہمان جناب سمیع سواتی صاحب
Raza khan tweet media
اردو
0
4
7
70