
🆎 RAFAY
6.8K posts
















عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری🤣🤣 اوقات ہے تو گرفتار کرکے دکھاو....




لیں دوستو، رات کے 9 بج رہے اور یہ شخص نہیں آیا۔ میں جانتا ہوں کہ ہر فرد کو جواب دینا ممکن نہیں ہوتا۔ میں نے اپنی ذات کی خاطر نہیں مگر مستقبل میں کسی اور شریف آدمی کی پگڑی ان جیسے لوگوں سے اچھلنے سے بچ جائے اسلئے چیلنج قبول کیا تھا۔ ہو سکتا ہے لوگ جھوٹ کی دوکان بند کر دیں، ہو سکتا ہے بہتان لگانا بند ہو جائے۔ اس جھوٹ نے، جھوٹے پروپیگنڈے نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا۔ اور خاص طور سے جب آپ صحافی ہوں تو تحقیق کے بنا بات نہیں کرنی چاہئے۔ اجازت چاہتا ہوں۔ اللہ حافظ


اقرار الحسن کی 15 سے 20 لاکھ کی نوکری چلی گئی ہے اس لیے depression میں ہیں مجھے 15 روز پہلے خبر مل چکی تھی کہ اقرار کو ARY نکالنے جا رہا ہے لیکن میں خوش نہیں ہوا تھا اقرار کے حوالے سے UK کے نمبر سے مجھے بہت سارا مواد کسی نے بیجھا لیکن میں نے پبلک کرنا مناسب نہیں سمجھا تھا۔ صدیق جان
















