Ahmed Raza

6.5K posts

Ahmed Raza

Ahmed Raza

@AHMDMUGL786

👉Vedio Editor 💻💽( Cash Cow ,Shorts ,Reels ,Long Form Etc) Your Social Media Manger •Page Setup and Optimization •Social Media Platform Cover •Daily Content

Kotli Miani Narang Mandi Katılım Ağustos 2022
610 Takip Edilen471 Takipçiler
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
Drop your Birth date : (1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 9, 10, 11, 12, 13, 14, 15, 16, 17, 18, 19, 20, 21, 22, 23, 24, 25, 26, 27, 28, 29, 30, 31) Check your Inbox later 😜
English
24
3
7
916
Ahmed Raza
Ahmed Raza@AHMDMUGL786·
@osinit_4 Professor Sab bht adb Sy phnch gya b kh skty ha ya trump bara Bhi ha ap ka
Indonesia
1
0
0
8
پروفیسر 🕵️
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں
اردو
3
5
37
477
giftlove
giftlove@giftlovej·
💯
giftlove tweet media
QME
16
193
1.6K
22.5K
giftlove
giftlove@giftlovej·
Claim it
giftlove tweet media
English
781
14.4K
118.1K
1.6M
Ahmed Raza
Ahmed Raza@AHMDMUGL786·
مجھے دیوار و در سے آتی ہے اجداد کی خُوشبو مگر بچوں کو شِکوہ ہے ہمارا گھر پُرانا ہے @UrduVirsa ki wall Sy
Ahmed Raza tweet media
اردو
0
0
0
3
yellow theCreator
yellow theCreator@perkmaybe·
Bro to Bro: build your x account Just say “hello” and gain 700 mutuals here.
yellow theCreator tweet media
English
2K
238
1.1K
55.4K
yellow theCreator
yellow theCreator@perkmaybe·
Bro to Bro: build your x account Just say “hello” and gain 700 mutuals here.
yellow theCreator tweet media
English
9.5K
608
6.4K
738.7K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
کیا سچ میں خان صاحب کی نئی تصویر ہے یہ ؟
سردار شفیق خان tweet media
اردو
116
451
2.6K
187.5K
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
مائیک اٹھا کر لوگوں کی پرائیویسی کی دھجیاں اڑانے پر اس خاتون کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، یہ کون سی صحافت ہے، بچی بتا بھی رہی ہے کہ ساتھ کزن ہے، کیا کزن کے ساتھ گھومنا جرم ہے۔۔!!
اردو
72
183
799
54.9K
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
ہم نے 2 بار دہشتگردوں کو ناکام بنایا لیکن ٹرمپ نے جب اپنی الیکشن مہم میں بگرام ایئر بیس کی بات کی تو ہمارے کچھ لوگ وہاں گئے اور وعدے کر آئے، مراد سعید
اردو
22
2K
7.6K
61.8K
Hercules Shadow
Hercules Shadow@idoncorl3on3·
@osinit_4 @Husnainrafique_ @AsadNoor1882971 Murad Saeed نے خود مئی 2023 کے بعد ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں “دیکھتے ہی گولی مارنے” کا حکم دیا گیا ہے، اور یہ ان کا “آخری پیغام” بھی ہوسکتا ہے
اردو
2
0
1
281
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
اسمبلی سے استغفی دیا جا سکتا ہے پورا پاکستان بند کیا جا سکتا ہے سپلائی بند کی جا سکتی ہے D چوک کی طرف لانگ مارچ کیا جا سکتا ہے : مراد سعید
اردو
125
1.7K
6.4K
42K
Ahmed Raza
Ahmed Raza@AHMDMUGL786·
@khurram143 Duraani Sab k views Jo ha wo aj Kal TC k ha is waja Sy unhy 800 py zyada ni lgy ga
Indonesia
0
0
0
29
Ahmed Raza
Ahmed Raza@AHMDMUGL786·
@SaddiaMazhar Janta abi b koi ni asy Sirf tissues hoty ha Jo Sirf use krny k Lia
Indonesia
0
0
0
87
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
@New116jb گاوں میں کیسی ازادی؟؟ یہ سب تو وہاں بھی ہوتا
اردو
2
0
3
995
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
جب بھی کوئی غیر شادی شدہ لڑکی میرے پاس اپنا ناجائز حمل ضائع کروانے آتی ہے تو میں کر دیتی ہوں یہ وہ الفاظ تھے جو میری کلاس میں پڑھنے والی اک لڑکی نے کہے وہ اپنی بہن کے لائسنس پر کلینک چلا رہی تھی یہ کام کرتے ہوئے اسے تقریباً 10 سال ہو چکے تھے یہ جملہ سن کر چند لمحوں کے لیے میرا دل جیسے سُن ہو گیا میں نے اس سے پوچھا: کیا آپ انہیں کبھی یہ نہیں بتاتیں کہ وہ صرف اک غلطی نہیں چھپا رہیں بلکہ اک زندہ جان کو ختم کر رہی ہیں لیکن اس کے لہجے میں نہ خوف تھا نہ افسوس نہ احساس بس اک عادت تھی جیسے روز کا معمول ہو جیسے رحم کے اندر پلتی ہوئی جان کوئی انسان نہیں صرف اک راز ہو جسے مٹا دینا ہے میرا آج ہر لڑکی سے اک سوال ہے آپ اپنی چند لمحوں کی خواہش، اک وقتی تعلق یا اپنی غلطی کو چھپانے کے لیے اپنی جان، اپنی صحت اور اک معصوم جان دونوں کو خطرے میں کیوں ڈال دیتی ہیں ؟ آج آپ ابارشن کو اک حل سمجھتی ہیں لیکن کل جب شادی کے بعد اولاد کی خواہش ہوتی ہے تب یہی D&C، یہی بار بار کی واشنگ، یہی چھپے ہوئے معاملات کئی پیچیدگیوں کی وجہ بن جاتے ہیں پھر ڈاکٹر سے سچ بولنے میں بھی خوف آتا ہے شادی سے خوف آنے لگتا ہے دل میں ڈر رہتا ہے کہ اگر ماضی سامنے آگیا تو کیا ہوگا ؟ صرف چند لمحوں کے سکون کے لیے پوری زندگی کو خوف، پچھتاوے اور مسائل میں ڈال دینا کیا واقعی یہ عقل مندی ہے؟ اسلام میں بھی بلا ضرورت ابورشن کو بہت سنگین معاملہ سمجھا گیا ہے، پاکستان میں بھی اس حوالے سے قانون موجود ہے مگر افسوس، اندرونی طور پر اتنی بے احتیاطی اور خاموشی ہے کہ شاید کوئی اندازہ بھی نہیں لگا سکتا کہ روزانہ کتنے ابورشنز ہو رہے ہیں ہر ڈاکٹر یا مڈوائف اک جیسی نہیں ہوتی بہت سے ڈاکٹرز صاف انکار کر دیتے ہیں کیونکہ وہ کہتے ہیں ہم اک انسانی غلطی کے بدلے اک جان ختم نہیں کر سکتے چاہے آپ ڈاکٹر ہوں، مڈوائف ہوں یا اک عام عورت کسی بے زبان جان کو صرف اپنے گناہ یا غلطی کو چھپانے کے لیے ختم کرنا کوئی معمولی بات نہیں اپنی عزت، اپنی صحت اور اپنے وقار کی حفاظت کریں Copied AbortionAwareness ProtectBabies
Ruthless ZQ tweet media
اردو
26
22
217
57.4K