Sabitlenmiş Tweet
Rizvi Malang
947 posts

Rizvi Malang
@AJK772
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
Katılım Temmuz 2025
59 Takip Edilen141 Takipçiler
Rizvi Malang retweetledi

افسوس صد افسوس 💔
#کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں یزید صفت حکمرانوں کے حکم پر یزیدی فورسز نے ایک دفعہ پھر درندگی کی تاریخ رقم کرتے سانحہ مریدکے برپا کردیا۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi

اردو
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi

کشمیر میں عوام اپنے جائز حقوق کے لیے میدان میں ہیں مگر ریاست مذاکرات کے بجائے طاقت کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔عوامی حقوق کی تحریکیں اسلحہ اور جبر سے نہیں دبائی جا سکتیں۔
ریاست گولی نہیں، ٹیبل ٹاک کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرے۔
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور



اردو
Rizvi Malang retweetledi

شیروں کے قبیلے کی آغوش کے پالے ہیں
باطل سے نہیں ڈرتے ہم لوگ جیالے ہیں
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
اردو
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi

ٹی ایل پی اپنے نظریے اور اپنے قائد کے دیئے درس کے مطابق اپنے کشمیری بھائیوں سے اس مشکل وقت میں یکجہتی کااظہارکرتی ہے
اسی ضمن میں پیش ٹیگ چلایا جارہا ہے تمام کارکنان اپنے ٹویٹس میں اس ہیش ٹیگ کو بھی شامل کریں
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi

اردو
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi
Rizvi Malang retweetledi

سوشل میڈیا پر کشمیریوں کے نام سے چلنے والے بعض فیک پیجز اور اکاؤنٹس پاکستان کے عوام کے خلاف نازیبا زبان اور اشتعال انگیز مواد شیئر کر رہے ہیں۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ایسے کسی بھی پیج، اکاؤنٹ یا بیان کا نہ کشمیری عوام سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی ہماری تحریک سے۔
ہماری جدوجہد اپنے حقوق کے لیے ہے، اور ہم نفرت، گالم گلوچ اور انتشار کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان کے عوام ہمارے بھائی ہیں، اور ان کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنا ہمارے مؤقف، روایات اور تحریک کی نمائندگی نہیں کرتا۔تمام احباب سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ صفحات اور اشتعال انگیز پوسٹس سے محتاط رہیں، صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں اور افواہوں یا نفرت انگیز پروپیگنڈے کو پھیلانے سے گریز کریں۔
پرامن جدوجہد، اتحاد اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
اردو




