Awami Action Committe
149 posts

Awami Action Committe
@JAAC__Official
Struggle for the fundamental rights of the people of Azad Jammu & Kashmir
Katılım Şubat 2026
0 Takip Edilen7.4K Takipçiler

تحریک کا پہلا شہید۔
کھائیگالہ راولاکوٹ۔عمر نزیر کشمیری اور شاہزیب حبیب پر فائرنگ عمر نذیر زخمی اطلاع کے مطابق شاہزیب حبیب گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے ہیں
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین
کشمیر میں بلیک آؤٹ کر ایکشن کمیٹی کے کور ممبران کو گرفتار کرنا ان کے گھروں میں چھاپے اور ڈرانا دھمکانا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے
اس کے ذمہ داری کٹ پتلی حکومت اور انتظامیہ ہے۔

اردو

عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا اعلان درحقیقت صرف ایکشن کمیٹی کے خلاف نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے ان لاکھوں عوام کے خلاف ہے جو اپنے حق روزگار عزت اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں....نو جون کی کال کسی ایک کمیٹی یا چند افراد کی کال نہیں بلکہ یہ آزاد کشمیر کے ہر شہر ہر قصبے ہر گاؤں اور ہر گھر کے باشعور عوام کی آواز ہے جب ایک تحریک میں نوجوان بزرگ مزدور تاجر طلبہ اور خواتین شامل ہوں تو اسے کالعدم قرار دینا دراصل پوری کشمیری قوم کی اجتماعی رائے کو کالعدم قرار دینے کے مترادف ہے....افسوس کہ چند مراعات یافتہ اشرافیہ جو اپنی کرسیوں اپنے مفادات اور اپنی عیاشیوں کے تحفظ میں مصروف ہیں عوامی مطالبات سننے کے بجائے عوامی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن تاریخ گواہ ہے کہ عوامی شعور کو نہ پابندیوں سے روکا جا سکتا ہے اور نہ ہی سرکاری اعلانات سے ختم کیا جا سکتا ہے....نو جون کو ثابت ہوگا کہ یہ صرف عوامی ایکشن کمیٹی کی نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے غیور عوام کی تحریک ہے عوام کی آواز کو کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ قومیں زندہ رہتی ہیں اور ان کے حقوق کی جدوجہد بھی زندہ رہتی ہے....آج اگر عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم کہا جا رہا ہے تو کل آزاد کشمیر کے ہر اس فرد کو کالعدم کہنا پڑے گا جو ظلم ناانصافی اور استحصالی نظام کے خلاف آواز اٹھاتا ہے....نو جون عوامی طاقت کا دن ہوگا اور عوام اپنے اتحاد سے یہ پیغام دیں گے کہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔!
اردو
Awami Action Committe retweetledi

ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں پانے کو سارا جہاں باقی ہے. ۔۔!
#نو_جون_یومِ_جنون
@JAAC__Official

Awami Action Committe@JAAC__Official
ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں پانے کو سارا جہاں باقی ہے. ۔۔! #نو_جون_یومِ_جنون
اردو
Awami Action Committe retweetledi
Awami Action Committe retweetledi

موبائل اور انٹرنیٹ کی بندش ریاست کے عوام کا معاشی قتل ہے اس عمل سے 22لاکھ کشمیری اپنے گھروں سے منقطع ہو جائیں گے یہ بدترین حکومتی دہشتگردی ہے
@JAAC__Official

Awami Action Committe@JAAC__Official
موبائل اور انٹرنیٹ کی بندش ریاست کے عوام کا معاشی قتل ہے اس عمل سے 22لاکھ کشمیری اپنے گھروں سے منقطع ہو جائیں گے یہ بدترین حکومتی دہشتگردی ہے
اردو





