اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن

56 posts

اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن

اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن

@AKF_Official

Welfare Organisation- For all/ Chairman of AKF: Muhammad Sarwat Ejaz Qadri/ #PakistanZindabad

Katılım Eylül 2017
2 Takip Edilen324 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
A Muslim should not leave another Muslim helpless in times of need. If you help some1 in need, Allah will help you when you’re in need...
English
2
7
16
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
اہلسنت خدمت فاونڈیشن کے مرکزی کیمپ پر سیلاب متاثرین کیلئے کثیر تعداد میں سامان جمع۔ عوام کاُ جذبہ قابلِ تحسین ہے اور انشاءاللہ پاکستان کو مل کر اس مشکل سے نکالنا ہے۔۔ اللہ پاک اس جذبے کو سلامت رکھے۔۔ امداد کے لیے آگے بڑھیں اور AKF کا ساتھ دیں
اردو
0
18
48
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
آنکھ ایک نعمت ہے۔۔ گزشتہ روز آنکھوں کے فری معائنے کیلیے AKF کے کیمپ پر لوگ تشریف لائے اور مستفید ہوئے۔۔
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن tweet media
اردو
0
4
13
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
عیدالفطر کے تیسرے روز مرکز اہلسنت پر رابطہ کمیٹی اور کارکنان سے ملاقات۔۔ اہلسنت خدمت فاونڈیشن کی جانب سے گفٹ باکس تقسیم۔۔
Sarwat Ejaz Qadri tweet mediaSarwat Ejaz Qadri tweet mediaSarwat Ejaz Qadri tweet mediaSarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
0
19
46
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
AKF کے رضاکاروں نے ہر مصیبت کی گھڑی میں بلاتفریق انسانیت کی خدمت کی ہے دعوت اسلامی،سیلانی ویلفیئر،اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن و دیگر فلاحی ادارے غرباء کو راشن کی فراہمی میں مصروف ہیں کروناوائرس لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد میں راشن اور سبزیوں کی تقسیم۔۔
Sarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
2
21
62
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
چیئرمین اہلسنت خدمت فاونڈیشن ثروت اعجاز قادری کی ہدایت پر اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے تحت راشن کی تقسیم کی تیاری تقریباً مکمل۔۔ انسانیت کی خدمت کا جذبہ لئے مخیر حضرت اس کار خیر میں شامل ہو سکتے ہیں بنا تفریق رنگ نسل و فرقه عوامی خدمت جاری۔۔ اپنا حصہ ڈالنے کیلئے ڈائریکٹ میسج کیجئے
اردو
0
8
17
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
چولہا بجھنے نہ پائے! اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اس کاوش میں کہ کوئی چولہا بجھنے نہ پائے۔ آپکی قطرہ برابر امداد بھی دریا بھر لوگوں کی مدد کا ذریعہ بن سکتی ہے آگے بڑھیے، #AKF کے ساتھ مل کر اس مشکل گھڑی کو آسان بنائیں اللہ پاک جلد ہمیں اس وبا اور اس سے درپیش مسائل سے آزاد کرے
اردو
0
10
24
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
خدمت سب کیلئے! آگے بڑھیے اور اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کا ساتھ دیجئے۔۔ انسانیت کیلئے آپکا یہ ایک قدم آپکے لیے نجات بن سکتا ہے۔۔ Inbox میں رابطہ کریں
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن tweet media
اردو
0
3
6
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
چیئرمین اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن محمد ثروت اعجاز قادری کی خصوصی ہدایت پر اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار لاک ڈاؤن کے باعث بیروزگار ہونیوالی افراد کے لئے کثیر تعداد میں گھر گھر راشن پہنچانے کی تیاری میں مصروف۔۔ آئیے آپ بھی اپنا حصہ ڈال کر AKF کا ساتھ دیں۔۔ عطیات کیلئے inbox کریں
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن tweet media
اردو
0
5
12
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
چیئرمین اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن محمد ثروت اعجاز قادری کے خصوصی ہدایت پر ملک بھر میں اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کی جراثیم کش اسپرے مہم جاری تیزی سے پھیلتے ہوئی کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار سندھ کے مختلف علاقوں میں خصوصی کیمیکل کا اسپرے کر رہے ہیں
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن tweet media
اردو
0
1
3
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
اہلیانِ کراچی کے نام چیئرمین اہلسنت خدمت فاونڈیشن انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری کا پیغام #منشیات_کے_خاتمے اور #ٹریفک_قوانین_پر_عملدرآمد کا عزم Retweet کرکے زیادہ سے زیادہ لوگاں تک یہ پیغام پہنچائیں۔۔ @SarwatEjaz @PSTMediaCell @PSTMarkazKhi @PSTSocialMedia
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن tweet media
اردو
1
2
6
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
اہلسنت خدمت فاونڈیشن کے تحت مصری شاہ بابا کے عرس کے سلسلے میں کیمپ پر شربت کی سبیل۔۔ اور آج رات اسی سلسلے میں ان کے مزارِ انور پر محفل نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں چیئرمین اے کے ایف @SarwatEjaz کی خصوصی آمد۔۔ تمام احباب سے شرکت کی اپیل
اردو
1
4
28
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
اہلسنت خدمت فاونڈیشن کے تحت غرباء میں راشن تقسیم کی تقریب۔۔
Sarwat Ejaz Qadri tweet mediaSarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
1
11
49
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
Ramadan Kareem is about to arrive! Join hands with AKF this Ramadan in your capacity helping those who are unable help themselves to bring smile on their faces. youtu.be/3B0k8qbyAGQ For donations DM @AKF_Official
YouTube video
YouTube
English
1
4
16
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
The month of Ramadan is about to arrive when worldy goods becomes expensive to have but Akhirah is inexpensive to achieve by your every little goodness. So don't miss this chance when your every deed is rewarded double! Join hands with AKF in our Rashan Campaign this Ramadan!
English
0
1
3
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے تحت ملک بھر میں زائرین قبرستان کی سہولیات کے لئے استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں ،چائے ،دودھ ،شربت کی فری سبیلیں لگا کر صبح صادق تک زائرین قبرستان کو سہولیات فراہم کی جاتی ہیں #AKF #ShabEBarat
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن tweet mediaاہلسنت خدمت فاؤنڈیشن tweet mediaاہلسنت خدمت فاؤنڈیشن tweet media
اردو
0
1
10
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
آج بروز اتوار رینالہ خورد میں اہلسنت خدمت فاونڈیشن کی جانب سے ۱۱ نادار بچیوں کی شادی میں شرکت کیلیے چیئرمین AKF محمد ثبوت اعجاز قادری کی آمد۔۔ آگے بڑھیے اور اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیجیے کہ کسی باپ کیلے اسکی بیٹی بوجھ نہ رہے۔۔ رابطے کیلیے ہمیں ابھی میسج یا کمینٹ کریں
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz

الحمد اللہ لاہور پہنچ گیا ہوں، رینالہ خورد میں PST کے فلاحی شعبہ "اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن" کے تحت 11 نادار بچیوں کی اجتماعی شادی میں شرکت کے لیے روانگی 11نومبر 2018

اردو
0
2
37
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
Upcoming major event by #AKF #HumanityForAll Come forward and help us in this endeavor of Marriages of those who can't afford and fulfill your religious as well as social responsibility! Each of us can make difference!
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن tweet media
English
0
2
23
0
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
Help #AKF in spreading happiness among unprivileged people. For donations & further details contact numbers below in the video. آگے بڑھیے اور اہلسنت خدمت فاونڈیشن کا ساتھ دیجیے۔۔ مزید تفصیلات کیلیے ویڈیو میں نیچے چلنے والے نمبرز پر رابطہ کریں۔۔
0
5
16
0