Kashmir celebration is not a formal renewal with Kashmiris. We are with you,The United Nations's double standard is the threat of the world's peace, Kashmir will always felicitate freedom#KashmirSolidarityDay
قائد اعظم کے بنیادی اُصول اتحاد تنظیم اور یقن محکم پر عمل اور ریاست مدینہ طرز کی راہ استوار کرینگے #تعمیرملت کی کاوشیں آسمان کی بلندیوں کو چھوئیں گی ملک ایک ملت ایک قوم جب ہی بنتا ہے جب تعمیر ملت کےلئے یکسوئی سے کام کیا جاتا ہے۔
ملک کے عوام سے اپیل ہے شب برآت کی مقدس رات کو پاکستان کی سلامتی،استحکام،ترقی وخوشحالی کےلءے خصوصی دعاءیں کی جاءیں،اس مبارک رات میں پاک فوج ،رینجرز ،پولیس اور سول سوساءٹی کے شہیدوں کوبھی خاص دعاءوں میں یاد رکھا جاءے،ثروت اعجاز قادری ٫@SarwatEjaz@SunniNews92
خواجہ آصف نااہلی حیران کن نہیں ،آئین اپنا راستہ خود بناتا ہے ،پارلیمنٹ ٹھوس قانون سازی کرئے تاکہ کرپشن کا درازہ ہمیشہ کیلئے بند ہوجائے ۔پارلیمنٹ جب آئین وقانون کی پاسداری اور فیصلے نہیں کرینگے تو عدلیہ تو فیصلہ کریگی,ثروت اعجاز قادری سربراہ پاکستان سنی تحریک