ALI BUTT

328 posts

ALI BUTT banner
ALI BUTT

ALI BUTT

@ALIBUTT501

Long live PAKISTAN!

Lahore Katılım Ağustos 2011
1.1K Takip Edilen132 Takipçiler
ALI BUTT retweetledi
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
تسی پیسے نہیں دے سکدے تے نہیں دیو، عمران خان کی شوکت خانم اسپتال کے حوالے سے ایک پرانی ویڈیو شوکت خانم کو زیادہ سے زیادہ عطیات دیں یہاں غریبوں کا مفت علاج ہوتا ہے
اردو
27
1.2K
4.9K
55.4K
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
قادری صاحب چہرے پہ بے تحاشہ برہمی و غصے کے تاثرات لئے ہوئے گھر میں داخل ہوئے۔ چیخ کے بیگم کو آواز دی، بیگم بیچاری گھبرا کے آئی، خیر تو ہے؟ کیا ہوگیا؟ تم شیخ صاحب کے گھر گئی تھیں؟ قادری صاحب نے اپنے دیرینہ، جگری اور گہرے دوست کے نام کا حوالہ دیکر پوچھا، “اور تم نے ان سے کہا کہ وہ مجھ سے کہے کہ میں تمہیں شاپنگ کے لئے پیسے دوں؟” “ ہاں گئی تھی، اور کہا بھی تھا” بیگم نے اقرار کیا کیا؟ قادری صاحب تقریباً دھاڑتے ہوئے بولے، شاید انکو بیگم سے انکار کی توقع تھی، “ کیا میں گھر میں نہیں تھا؟ کام سے میری واپسی نہیں ہونی تھی؟ مر گیا تھا؟ مجھ سے ڈائریکٹ کیوں نہیں مانگے پیسے؟ شیخ سے کیوں مانگے؟” “اللہ نہ کرے! مانگے تو آپ ہی سے ہیں، بس شیخ صاحب آپ کے اتنے قریبی دوست ہیں تو ان سے جاکر بول دیا کہ آپ سے کہیں کے آپ مجھے پیسے دے دیں” بیگم نے معصومیت سے کہا۔ قادری صاحب کا غصہ سوا نیزے پہ پہنچ گیا،” دماغ درست ہے تمہارا؟ گھر میں موجود اپنے شوہر کو چھوڑ کر تم گھر سے نکلیں، دوسرے علاقے میں موجود میرے دوست کے پاس جا کر کہہ رہی ہو کہ وہ مجھے بولے، وہ کیوں بولے مجھ سے؟ تم نے کیوں نہیں کہا مجھ سے؟ “ارے وہ آپ کے اتنے قریبی دوست ہیں، انکی بات کی اہمیت بھی ذیادہ ہوگی آپ کی نظر میں” بیگم نے قادری صاحب کے غصے کو گویا ہوا میں اُڑا کر بدستور نرم اور معصوم لہجے میں کہا ۔ قادری صاحب نے خود کو اپنے بال نوچنے سے بڑی مشکل سے روکا اور پھنکارتے ہوئے بولے،” دوست کی بات کی اہمیت، اسکی اپنی باتوں کے لئے ہے، اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ میری بیوی،میرے بچے، میرے والدین یا بہنیں اپنی ضرورت کے لئے مجھ سے کہنے کے بجائے جا جا کے میرے دوست کو بولیں گی تب میں سنوں گا ۔ ورنہ نہیں، ارے جو میرے اپنے ہیں وہ اپنی ضرورت مجھ سے نہیں بولیں گے تو کس سے بولیں گے؟ دوست جتنا بھی قریبی ہو، کیا میں نے کہا تم لوگوں سے کے اپنی ضرورت میرے دوست سے بولو؟ کیا میرے دوست نے کہا تم سے کہ میرے پاس آؤ اور اپنی ضرورتیں اور مسائل اسے بتاؤ ؟ کیا آج تک میں نے تم لوگوں کی ضرورت پوری کرنے میں کوئی کوتاہی کی جو تم دوست کے پاس چلی گئیں؟ بولو جواب دو؟ ذلیل کروا دیا تم نے آج مجھے میرے دوست کے سامنے، کیا سوچتا ہوگا وہ میرے بارے میں۔۔۔۔۔۔” قادری صاحب بولتے بولتے رونے والے ہوگئے بیگم نے اس بار بڑی سنجیدگی سے کہا،” معافی چاہتی ہوں، ایک چھوٹے سے خاندان کا سربراہ ہوکے آپ کا غصہ سوا نیزے پہ پہنچا ہوا ہے کہ آپ کے خاندان کے ایک فرد یعنی میں نے کسی غیر سے نہیں بلکہ آپ کے ہی ایک دوست سے سفارش کیوں کروائی جبکہ آپ کا روز کا معمول ہے کہ خالقِ کائنات کی مخلوق ہوتے ہوئے آپ کبھی دامادِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مشکل کشائی کروانا چاہتے ہیں، کبھی بابا فرید کے در پہ کاروبار کی ترقی کروانا چاہتے ہیں، کبھی سہون کا رخ کرتے ہیں تو کبھی شیخ عبدالقادر جیلانی رح کو پکارتے ہیں، منع کیا جائے تو جواب ملتا ہے، مانگ تو ہم اللہ ہی سے رہے ہیں، مگر اس کے سچے دوستوں کے وسیلے سے۔ کیوں؟ دوستوں سے کیوں؟ مسجد یا گھر میں پانچ وقت کی اذان میں ہمارا رب ہمیں “فلاح یعنی کامیابی” کی طرف بلا رہا ہے آپ جاتے کیوں نہیں اور جاتے ہیں تو کیا نماز میں اپنی ضرورت نہیں بتا سکتے؟ اور جب اللہ کو اپنی حاجت بتا دی تو کیا ضرورت رہ جاتی ہے کہ بزرگوں کے در سے مانگا جاۓ ؟ کیا ان بزرگ ہستیوں نے کہا کہ اللہ نے ہمیں تمہاری مشکلات دور کرنے کا حق “عطا” کیا ہے؟ کیا اللہ نے کہا کہ مجھے میرے دوستوں کے ذریعے سے پکارو گے تو سنوں گا؟ جب آپ کو اپنی معمولی سربراہی میں اپنے عزیز ترین دوست کی شمولیت گوارہ نہیں تو تو خالقِ کائنات سے اسکی امید کیوں رکھتے ہیں؟ غالباً سجھ گئے ہونگے آپ کہ میں آپ کے دوست کے پاس کیوں گئی تھی؟ بیگم نے بات ختم کی اور کمرے سے نکل گئیں، قادری صاحب اے سی کھول کر پسینہ سکھانے لگے۔۔ #موناسکندر
Moona Sikander tweet media
اردو
68
77
319
23.4K
ALI BUTT retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
مٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
13
768
2.3K
24.4K
ALI BUTT retweetledi
Shoaib Khan
Shoaib Khan@S_afi1·
اس بار عید کی چوڑیاں عورتوں کی بجائے مسلمان ممالک کے جرنیلوں اور سیاسی لیڈروں کو پہنائی جائیں ہماری ی عـــید فلســطینی بہن بھائیوں کے نام🥹🥺 #PTI_Folllowers
Shoaib Khan tweet media
اردو
52
42
65
13.1K
Every Movie Plug
Every Movie Plug@everymovieplug·
Rate Spartacus out of 10
Every Movie Plug tweet media
English
369
111
2.7K
582.9K
ALI BUTT retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
جو قید ہے وہ خیال کی صورت میں آزاد ہے ! اور جو آزاد ہیں وہ اپنے وجود کا احساس دلانے میں بھی ناکام ہیں ! #قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر !!
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
42
899
2.7K
21.5K
ALI BUTT retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
Wisdom
Muhammad Arif tweet media
English
4
14
40
818
ALI BUTT retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Release Chairman Imran Khan, release all political prisoners! #FreeImranKhan
PTI tweet media
English
74
780
1.8K
38.6K
ALI BUTT retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ #FreeImranKhan
Tehreek-e-Insaf tweet media
العربية
62
1.3K
5.4K
43.8K
World Times
World Times@WorldTimesWT·
Who is the most loved and famous leader of Muslim world and why?
World Times tweet media
English
12.9K
1.5K
9.6K
874.8K
World of Statistics
World of Statistics@stats_feed·
Who is a person that everyone thought was crazy, but they ended up being right?
English
1K
114
2.1K
1M
ALI BUTT
ALI BUTT@ALIBUTT501·
@MirMAKOfficial Allah hame or tamam muslaman mulko ko is ghulami se nijat dilaye.Ameen
हिन्दी
0
0
0
3
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
غزہ کی جنگ نے دو چیزیں واضح کردی ہیں۔ ۱۔ مُسلمان سربراہان اسرائیل کے غُلام ہیں۔ ۲۔ اور مُسلمان سربراہان ہمیشہ اسرائیل کے غُلام تھے۔ آپ کی راۓ ؟
اردو
476
1.9K
6.8K
63.7K
ALI BUTT retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
غلام بن کر نہیں بیٹھ سکتا۔ ہمیں غلامی قبول کرنے کا کہا جا رہا ہے، غلامی قبول کرنے والی قوم ویسے ہی ختم ہو جاتی ہے! عمران خان #FreeLeaderOfTheNation
PTI tweet media
اردو
75
604
2K
30.4K
ALI BUTT retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
انڈیا کے پاس مکیش امبانی اور رتن ٹاٹا ہے ہمارے پاس چور کی تصویر لگا سستا آٹا ہے😅 انور مقصود🔥
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
21
167
467
5.3K
ALI BUTT retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
کب تک ٹویٹر بند رہے گا۔ کب تک لوگوں کے منہ بند کرتے رہو گے، کب تک لوگوں سے بولنے کا حق چھینا جاۓ گا۔۔۔
اردو
136
2K
10.7K
169.8K
ALI BUTT retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
صدر مملکت @ArifAlvi اول تو بولتے نہیں ہیں مگر بولے تو پچھلے دو سال سے جاری فسطائیت، ظلم، تشدد کی دھجیاں اڑا کر دکھ دیں وہ بھی دلیل اور نفاست کے ساتھ ۔۔ “جہاں خان صاحب @ImranKhanPTI کا نام پکارا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور صدر صاحب بھی اپنی ہنسی نہیں روک پائے”
اردو
194
9.5K
22.7K
375.1K
ALI BUTT retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Mandate Thieves are scared of people of Pakistan speaking. #DoTheMath #عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو
PTI tweet media
English
80
2.8K
5.7K
111.6K