𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃

67.4K posts

𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 banner
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃

𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃

@ALISAJJAD_

General Secretary City Council PTI NA 104 FSD | Political Activist | Voice of justice | Assistant of Hamid Khan Adv Author Founder Member PTI | Student of Law☆

Lahore, Faisalabad Katılım Ağustos 2018
5.8K Takip Edilen13.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
الحمد للہ ایک خواہش تھی زندگی کی کہ اپنے مرشد، کپتان، چیرمین #عمران_خان سے ملاقات ہو ۔ اللہ نے دلی وہ خواہش پوری کردی ۔ #عمران_ہی_ہوگا_وزیراعظم
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 tweet media
اردو
363
171
1.3K
244.2K
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر لیڈر سے اظہار یکجہتی اور ملاقات کے لیے آنے والی بہنوں کے ساتھ موجود ہونے کے جرم میں تحریک انصاف کے کارکن اور عام عوام جو ۷ اپریل سے بے گناہ قید ہیں۔ عاصم لا کے تحت اس ملک میں ہر وہ کام گناہ ہے جس سے ان کے تاحیات تمغوں بھرا سینہ لرز کر رہ جاتا ہے۔ #FascismUnderAsimLaw
PTI tweet media
اردو
8
366
641
6.4K
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
کوئی بھی نا اہل اس بات کو سمجھنے میں قاصر نہیں ہو سکتا جو علیمہ خان کہہ رہی ہیں لیکن یہ کس کیٹیگری میں کہ ان کو سمجھ نہیں آ رہا کہ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو پھر عمران خان کے ٹسیٹ کروانے کی اجازت کیوں نہیں دے رہی۔ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
1
41
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
اس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز جو اہم سیاسی کیسز کی سماعت کر رہے تھے ان ججز کی دوسرے ہائی کورٹس میں ٹرانسفر کی منظوری دی گئی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی → اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور ہائی کورٹ میں ٹرانسفر منظور جسٹس بابر ستار → اسلام آباد ہائی کورٹ سے پشاور ہائی کورٹ میں ٹرانسفر منظور جسٹس سمان رفعت امتیاز → اسلام آباد ہائی کورٹ سے سندھ ہائی کورٹ میں ٹرانسفر منظور (جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو کی ٹرانسفر) واپس لے لی گئیں۔ کمیشن نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ جب کوئی جج ٹرانسفر ہو کر جائے گا تو اس کی جگہ نئی تقرری نہیں ہوگی، بلکہ ٹرانسفر کے ذریعے ہی پوسٹ بھری جائے گی۔
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
70
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
اس رپورٹ کے مطابق عمران خان کو چوتھی بار آپریشن تھیٹر میں بغیر انکی فیملی کو انفارم کئے کے جایا گیا ۔ اور چوتھی انٹرا وٹریل انجیکشن دی گئی ہے عمران خان کی فیملی کو بتائے بنا سب کرنے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں کہ انکو بتانا بھی مناسب نہیں سمجھا جاتا ۔ عمران پوری دنیا کا پاپولر لیڈر ہے کوئی دہشت گرد نہیں کہ ان کو جیل سے چوری چھپے ہسپتال لایا جائے ۔ #ImranKhanRihaiTehreek
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
2
52
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 retweetledi
Omar Ayub Khan
Omar Ayub Khan@OmarAyubKhan·
ATTENTION: PMLn Form 47 Regime plans to finance 90 days petroleum strategic reserves by exporting donkey meat and hides to China. 1. The PMLn Form 47 Regime claims to have 30 days petroleum reserves worth $1.3 billion. 2. To build petroleum reserves upto 90 days will need financing for 60 days additional reserves. This will require $2.6 billion. Where will the financing come from? (Article attached) 3. The PMLn Form 47 regime plans to generate $2.6 billion for the extra 60 days petroleum products reserves by exporting Donkey meat and hides to China. ECC has given permission (news article attached) @PTIofficial
Omar Ayub Khan tweet mediaOmar Ayub Khan tweet media
English
5
26
66
2.5K
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
The man that Pakistan can jail butt not erase #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 English
1
12
6
177
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
چلو چلو آڈیالہ چلو! یہ صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ اپنے قائد ، پاکستان کی ان ،پاکستان کی شان ، عمران خان کے ساتھ اظہار یکجتی ہے ۔ دیکھنا یہ ہیکہ آج عمران خان کے نام پر بلندیوں کو چھونے والوں میں سے کون کون انکی رہائی کے لیے نکلتا ہے
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
19
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
یہاں پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان اس کی بیوی اور ہزاروں پولیٹیکل ورکرز کو جیل میں ڈالا گیا ہے یہاں تک کہ عمران خان اور ان کی بیوی کی انکھوں کی بینائی بھی تقریبا ختم ہونے کو ہے ان کو یہاں انصاف نہیں مل سکا تو فخر الرحمن ایک شریف النفس انسان ہے اس کے لیے تو بہت زیادہ مشکلات ہوں گی لیکن صحافی برادری کو اور عوام کو ان کے لیے اواز اٹھانا ہوگی جو ہم کر سکتے ہیں وہ کرنا چاہیے
Mazhar Barlas@mazhar_barlas

ممتاز صحافی فخرالرحمان ایک ٹویٹ کے جرم میں اڈیالہ جیل میں ہیں،وہ دل کے عارضے کے ساتھ کچھ دیگر امراض کا شکار ہیں،اُن کی چند میڈیکل رپورٹس شئیر کررہا ہوں،پاکستان اور پاکستان سے باہر بسنے والے صحافیوں کے علاوہ فخر الرحمان کے خاندان کے لوگ اُن کی صحت کے حوالے سے بہت پریشان ہیں۔

Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
0
26
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
میرا خیال ہے کہ ان کو ایک پروفیشنل وکیل اس میں ہائر کرنا چاہیے کیونکہ پروفیشنل لائرز کی طرف سے اس طرح کی چھوٹی چھوٹی غلطیاں نہیں ہوتی۔ یہ صرف اور صرف صورت میں ہوتا ہے کہ جب اپ کے پاس کیس دائر کرنے کی لمٹیشن ختم ہو چکی ہو اور اپ وقت بچانے کے لیے فوری طور پر اس کو فائل کر دیں اور ابجیکشن دور کرنے کے لیے اپ کو کچھ مزید وقت مل جائے
Asad Ali Toor@AsadAToor

🚨🚨 frivolous! SC Registrar office raised 4 objections on petition, power of attorney not properly executed; name, enrollment and cell number of counsel are not available and subject, prayer, clause and certificate not properly drawn. #ReleaseImaanAndHadi tribune.com.pk/story/2605016/…

Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
86
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 retweetledi
TRT World
TRT World@trtworld·
Iran reportedly conveys to the US through mediator Pakistan a proposal to reopen Hormuz immediately while postponing nuclear negotiations to a later stage trtworld.com/article/20990c…
English
0
17
59
2K
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
گولگپے کھانا جان لیوا بن گیا ، جھارکھنڈ میں 7 سالہ بچے کی موت، 20 ہسپتال میں داخل، پاکستانی عوام بھی محتاط رہیں، کیونکہ پاکستان میں گول گپے کھانے ایک شغل و تفریح سمجھا جاتا ہے ۔
Economic Times@EconomicTimes

Golgappas turn fatal: 7-year-old dies, 20 hospitalised in Jharkhand, this common summer mistake could be deadly economictimes.indiatimes.com/news/india/gol…

Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
23
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 retweetledi
Dr Sania Nishtar
Dr Sania Nishtar@SaniaNishtar·
I'm looking forward to participating in the World Health Summit in Nairobi this week to highlight how @Gavi is transforming the way it works with countries, putting them in the driving seat. Gavi’s catalytic support helps drive sovereignty and supports countries on their journey towards self-reliance. #WHSNairobi2026 @WorldHealthSmt
Dr Sania Nishtar tweet media
English
2
7
44
1.3K
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
اپ اس کو ممکنہ وزیراعظم بتا کر پاکستانی قوم کی توہین کر رہے ہیں، آپ کو اس پر معافی مانگنی چاہیے ۔۔
Khurram Iqbal@khurram143

کیا ملک کے ممکنہ وزیراعظم میں ذرا بھی تحمل اور برداشت نہیں، موبائل نکال کر نوجوان اہلکار کو ہراساں کرنا کون سی دانشمندی ہے، اقرار صاحب۔۔!!

Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
11
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃
عمران خان نے جب سے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی ہے تب سے لیکر آج تک ان کی زندگی کی مشکل ترین دن یہی ہیں جو تقریبا ایک ہزار دنوں سے ناحق جیل کی میں قید ہے ۔ اور انکے ساتھ وفا نبھاتے ہوئے انکی بیوی بھی جیل کی جبری سزا کاٹ رہی ہے ، ہم پاکستانیوں کو اٹھنا ہوگا اس شخص کے لیے جس نے پاکستان اور پاکستانی عوام کو ایک نئی پہچان دی۔ #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 tweet media𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 tweet media
اردو
0
0
2
25
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)- یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛ اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔ دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔ کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔ اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔ سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔ پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔ عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛ میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔ وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!
اردو
6.8K
53.9K
102.5K
4.4M
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Memorable Moments of 30 Year Journey of Tehreek e Insaf - Unbelievable Scenes at Capital One Arena, Washington DC (July 2019) when Imran Khan visited USA as Prime Minister of Pakistan #PTIFoundationDay
English
16
1.8K
6.1K
36.9K
𝐀𝐋𝐈 𝐒𝐀𝐉𝐉𝐀𝐃 retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
یہ 13 سال پرانی وڈیو ہے ایوانِ اقبال لاہور کی جب عمران خان نوجوانوں سے خطاب کرنے گئے تھے۔ نوجوان تو ہمیشہ عمران خان کے سامنے جوش میں ہی ہوتے ہیں مگر اس دن جو گونج تھی وہ آج بھی محسوس ہوتی ہے۔ #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال #PTIFoundationDay
اردو
54
2.4K
6.7K
39.8K