Asad Kiyani

3.5K posts

Asad Kiyani

Asad Kiyani

@AM_Kiyani

Producer/Content Writer | 92 News, Program #NightEdition with #SarwatValim Previously Dawn News | Newsone | Capital TV | Such News | Waqt TV

Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2014
31 Takip Edilen113 Takipçiler
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
نیب کے 95 فیصد لوگ انجینئر ہیں۔۔۔ اسی لئے تو پولیٹیکل انجینئرنگ میں مصروف ہیں۔۔۔ قادر خان مندوخیل...!!!!
اردو
0
0
0
12
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
رانا ثناء اللہ کے بارے میں میرا منہ نا کھلوائیں۔۔۔۔۔ قادر خان مںندوخیل نے ن لیگ کو پچھاڑ کر رکھ دیا۔۔۔۔!!!!
اردو
0
0
0
8
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
بھارت ایک زخمی ناگ، اس کا سر کچلنا ہوگا۔۔۔۔۔ کیسے؟؟؟؟ بریگیڈیئر (ر) راشد ولی نے بتا دیا۔۔۔
اردو
0
0
0
12
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
امریکا کا اصل ٹارگٹ۔۔۔۔ ایران کو بھی سمجھ آگیا۔۔۔۔ ڈاکٹر شازیہ چیمہ کا تجزیہ۔۔۔!!!!
اردو
0
0
0
10
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
@SadozaiSidra پاکستان زندہ باد میں جو لفظ "باد" ہے, اس کا مطلب ہی "ہمیشہ" ہے۔۔۔
اردو
0
0
0
25
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بنیاد رکھ دی۔۔۔ اب یہ عمل آگے بھی جاری رہے گا۔۔۔ ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر ظفر نواز جسپال۔۔۔!!!
اردو
0
2
0
159
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
اینکر پرسن ثروت ولیم نے کیا ایسا سوال کہ سینئر سیاستدان محمد علی درانی صاحب بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔۔۔!!!
اردو
0
0
0
31
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایسا کام کیا ہے کہ قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔۔۔۔ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز۔۔۔!!!
اردو
0
1
0
26
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
کیا دو دنوں میں امریکا اور ایران کے معاملات طے پا جائیں گے۔۔۔؟؟؟ سابق سفیر سردار مسعود خان کی انتہائی اہم گفتگو۔۔۔۔!!!
اردو
0
1
1
254
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
امریکا ایران مذاکرات میں آنے والے مراحل بہت نازک اور حساس ہیں۔۔۔ پاکستان کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری آ پہنچی ہے۔۔۔۔ سابق سفیر سردار مسعود خان
اردو
0
0
0
16
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
امریکا کے Frustrated صدر ایران کیخلاف کس حد تک جا سکتے ہیں۔۔۔؟؟؟ دیکھئے ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر سندس مستقیم کا تجزیہ۔۔۔۔!!!!
اردو
0
1
1
40
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
امریکا، اسرائیل اور ایران کی جنگ میں پاکستان کا کردار۔۔۔۔؟؟؟ پیغام رسانی سے بڑھ کر بھی کچھ ہے...؟؟؟
اردو
0
1
1
28
Asad Kiyani retweetledi
Sarwat valim
Sarwat valim@sarwatvalim·
پنجابی کہاوت ہے” اپنا مارو تے چھاں وچ سٹے گا” حکومت کا پیٹرول کی قیمت بڑھا کر فٹا فٹ ریلیف کا فیصلہ ایسا ہی ہے۔
اردو
1
2
7
357
Asad Kiyani retweetledi
Sarwat valim
Sarwat valim@sarwatvalim·
بات سمجھ سے بالکل باہر ہے۔ عمران خان کے نام پر ۲۰۲۴ کے الیکشن اور اسکے بعد اب تک کروڑوں لوگ کھڑے ہیں ۔پھر بھی فورس اور رجسٹریشن کس مقصد کے لیے؟وسائل کا ستعمال اور بلند بانگ دعوے مسلسل جاری ہیں مگر کیا قوت اور سوچ بھی درست جگہ پر لگائی جا رہی ہے؟
اردو
1
2
7
242
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
کیا جے یو آئی حکومت کیخلاف بڑے احتجاج کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے؟؟؟؟ کامران مرتضی کہتے ہیں کہ جے یو آئی موجودہ عالمی تناظر میں پاکستان کیلئے کوئی مشکل نہیں کھڑی کرے گی۔
اردو
0
0
0
16
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
ایران طویل جنگ کیلئے تیار ہے لیکن امریکا اور اسرائیل تیار نہیں۔۔۔ امریکا پر شدید دباؤ ہے کہ وہ اس جنگ سے نکلے۔۔۔ سابق سفیر برائے ایران جاوید حسین
اردو
0
0
0
11
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
فوج اپنا کام کر رہی ہے،،، سیاست دان اپنا رول پلے کریں۔۔۔ جنگ میں بھی امن کی بات ہوتی ہے، دونوں طرف (پاکستان اور افغانستان) کے جید علماء کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔۔۔۔ علی محمد خان
اردو
0
0
0
12
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
ایران کا معاملہ ہو یا پاکستان اور افغانستان کا۔۔۔۔ افسوس ہے امت مسلمہ نے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔۔۔ افغانیوں سے کہتا ہوں آپ ہمارے بھائی ہیں، ہم نے آپ کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں، بھارت اور اسرائیل سے دور ہو جائیں۔۔۔۔ علی محمد خان
اردو
0
0
0
21
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
افغانستان نے اپنے بچاؤ کیلئے چین کے پاؤں پکڑ لئے۔۔۔۔ پاکستان نے بھی اپنا موقف واضح کر دیا۔۔۔
اردو
0
0
0
8
Asad Kiyani
Asad Kiyani@AM_Kiyani·
ٹرمپ کی خواہش تھی کہ جلد ہی جنگ کے نتائج حاصل کریں، فتح کا اعلان کریں اور مڈ ٹرم الیکشن کیلئے بیانیہ بنائیں لیکن وہ اپنے ہی بنائے گئے حالات کے گرداب میں پھنس چکے ہیں۔۔۔۔ جنگ ختم ہوئی تو نیتن یاہو کا بھی رجیم چینج ہو جائے گا۔۔۔۔ ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر ظفر نواز جسپال۔۔۔!!!!
اردو
0
1
6
195