Sarwat valim
16K posts

Sarwat valim
@sarwatvalim
Program anchor 92news ... columnist .instagram.com/sarwatvalim/








ایسی باتیں نہ کریں، ہمارے گڑھی کے حیدری کباب پشاور کے چپلی کبابوں سے زیادہ لذیذ ہیں ❤️ بتاریخ 9مئی 2026



آرے یہ کیا ہو گیا بھائی، خالی کرسیاں اور میاں چغد!


ورلڈ بینک کے فنڈز سے دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا ہوشربا سکینڈل سامنے اۤگیا۔۔۔ اسداللہ خان کے مطابق: سندھ سولر انرجی پروگرام میں غریب لوگوں کے گھروں میں سولر پینلز/لائٹس لگانے کا ایک چینی کمپنی کو ٹھیکہ دیکر اسے کھیل میں شامل کیا جاتا ہے۔۔۔۔پھر جعلی اِمپورٹ ڈاکومنٹس بنتے ہیں۔۔پراڈکٹس مقامی مارکیٹ سے خریدی جاتی ہیں اور پوری بھی نہیں خریدی جاتیں۔۔ورلڈ بینک کو ڈاکومنٹس دیئے جاتے ہیں کہ فلاں چینی کمپنی سے ہم نے یہ خریدے ہیں۔۔ورلڈ بینک ان ڈاکومنٹس کو دیکھتے ہوئے چینی کمپنی کو ادائیگی کر دیتا ہے۔۔چینی کمپنی معاہدے کے مطابق اس میں سے "بڑا حصہ" دبئی شفٹ کر دیتی ہے، جہاں پر پراپرٹیز خریدی گئی ہیں۔۔یوں ورلڈ بینک کے پیسے گھوم پھر کر دبئی پہنچ جاتے ہیں۔۔یہ وہ اسٹوری ہے جو نیب کے ہاتھ لگی ہے @AUKhanOfficial1



پیٹرول کی قیمت میں اضافے میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، احتجاج کرنا ہے تو اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کریں، رانا ثناء



