
موجودہ معاشی مسائل کسی بھی طور اٹھارہویں آئینی ترمیم نہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس ترمیم کو مزید آگے لے کر نہیں لے جایا گیا، ابھی بھی وفاق کے پاس ایسے صوبائی وزارتیں اور محکمے ہیں جن کس کا بوجھ وفاق اٹھا رہی ہے۔ یہ صوبوں کو منتقل ہوجانے چاہیئے تھے۔ صوبوں میں بھی صوبائی فنانس کمیشن بننے چاہیئے تھے۔ وفاق سے اختیارات صوبوں اور صوبوں سے مقامی حکومتوں کو اختیارات منتقل ہوجانے چاہیئے تھے۔ ہم نے تجویز دی ہے کہ مقامی حکومتوں کو باقاعدہ طور پر آئین کا حصہ بنایا جائے۔
احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #PetrolPrices
اردو







