Abdul Qayyum Ghauri

6.1K posts

Abdul Qayyum Ghauri

Abdul Qayyum Ghauri

@AQGhauri

Doctor/ Teacher and a Student (learning continues till death)

Karachi, Pakistan Katılım Nisan 2008
287 Takip Edilen78 Takipçiler
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@Sughrasadafdr شرم کا مقام ھے۔ حج جیسی مقدس عبادت اور جم کو ایک ساتھ کاؤنٹ کیا جا رھا ھے۔ حج میں مرد و عورت اچھل اچھل کر ورزش نہیں کر رھے ھوتے بلکہ چہرے پر حجاب رکھتے ھوئےاپنی اپنی عبادت میں مصروف ھوتے ہیں
اردو
0
0
1
277
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
ویسے حج اور عمرے کے موقع پر بھی عورت مرد اکٹھے ہی ہوتے ہیں، رش بھی بہت ہوتا ہے . جب خُدا نے اپنے گھر میں عورتوں مردوں کےلئے الگ ڈبے نہیں بنائے تو یہاں ڈبے کیوں ؟
اردو
289
36
228
33.1K
Abdul Qayyum Ghauri retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
جب مردانہ کمزوری کی دوائیاں بیچنے والے تجزیہ کار بن جائیں تب یہی ہوتا ہے۔ جاوید چاوہدری کے مطابق پاکستان میں بجلی کا بحران موبائل چارجز کی وجہ سے ہے۔ روزانہ 18 سے 19 کروڑ یونٹ موبائل کی چارجنگ میں صرف ہوتے ہیں۔ فرض کریں میرے پاس آئی فون 17 پرو میکس ہے جس کی بیٹری 5000 mAh ہے۔ بجلی کا یونٹ kWh یعنی کلو واٹ آور میں ہوتا ہے۔ آئی فون 17 پرو میکس کی بیٹری کو 0 سے 100 فیصد تک مکمل چارج کرنے میں بجلی کے 0.02 سے 0.03 یونٹ(kWh) کے درمیان خرچ ہوتے ہیں۔ بجلی کے ایک یونٹ (1 kWh) میں آئی فون 17 پرو میکس کو تقریباً 40 سے 50 بار مکمل چارج (0% سے 100%) کیا جا سکتا ہے۔ اگر ہم فرض کریں کہ پاکستان میں 20 کروڑ موبائل فونز ہیں اور وہ سب کے سب روزانہ ایک بار زیرو سے سو فیصد چارج ہوتے ہیں (جو کہ عملی طور پر ممکن نہیں)، تب بھی پورے ملک کے موبائل فونز مل کر بھی روزانہ صرف 50 لاکھ یونٹ خرچ کریں گے۔ عمران خان نے ٹھیک کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔
اردو
32
235
738
17.3K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@Sughrasadafdr ڈاکٹر صاحبہ یہ الگ الگ ڈبے ھم نے نہیں بنائے بلکہ ھمارے مذھب نے بنائے ہیں۔ اور مرد و عورت کا اختلاط اگر درست ھے تو ان سوسائیٹیز سے پوچھیں جہاں بغیر شادی کے اولاد کی شرح مسلسل بڑھ رھی ھے۔ اور مشکل سے کوئی عورت شادی سے پہلے اپنا کنوار پنا محفوظ رکھ پاتی ھے۔
اردو
0
0
1
7
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
ہم نے عورتوں مردوں کےلئے الگ الگ ڈبے بنا کر سوسائٹی کو جو اتنا تقسیم کر رکھا ہے اُس کی وجہ سے مسائل جنم لیتے ہیں،اکٹھے پڑھنے ، کام کرنے یا ایکسرسائز سے نہیں . جو لڑکیاں مخلوط اداروں میں تعلیم حاصل کرتی ہیں اُن میں اکثریت زیادہ پر اعتماد اور لڑکے مہذب ہوتے ہیں.باقی ہر نظام میں کچھ منفی لوگ بھی ہوتے ہیں اُن کو مثال بنا کر اکثریت کو مقید نہیں کیا جاسکتا . پاکستان کو ایک صحت مند معاشرہ بننے دیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
96
31
148
6.8K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@AbsarAlamHaider ایسا مڈل کلاس طبقہ اگر پورا پاکستان بن جائے تو کیا ھی کہنے!!!! لوگ اب بھی عوام کو بے وقوف ھی سمجھتے ہیں کہ جو ھم کہہ دیں گے اسی پر یقین کرلیں گے۔ کاش ایسے ھی خیالات آپکے نسلہ ٹاور کے بارے میں بھی ھوتے
اردو
0
0
0
5
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
میں آپ کی بات سے مُتفق ہوں اور کئی بار اپنے پروگرام اور وی لاگ میں یہ کہہ چُکا ہوں کہ اگر غیر قانونی ہے تو گرا دیں لیکن اگر مقصد صرف یہ ہو کہ جو رہائشی یہاں ہیں اُن کو اونے پونے دام دے کر نکال دیا جائے اور بلڈنگ اور جگہ اپنے کسی چہیتے کو دے دی جائے تا کہ وہ ارب پتہ بن جائے تو ان مڈل کلاس ریہائشیوں کا کیا قصور؟
Voice_ Of_ Punjab™@Awaz_Punjab_Di

جیسے یہ غریبوں کی آبادی مسمار کی گئی ہے اسی طرح یہ اشرافیہ کی عیاشی کا اشارہ بھی مسمار کیا جانا چاہیے قانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے

اردو
79
82
320
42.3K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@saifullahawan40 پھوپھو کے بیٹے کی تصویر اور آواز بھی شئیر کردیں تاکہ لوگوں کو یقین آجائے
اردو
0
0
0
17
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
میری پھوپھو کا بیٹا بتا رہا ہے انہوں نے اپنی گندم 4 ہزار روپے فی من کے حساب سے فروخت کی ہے،انکے اردگرد لوگوں نے بھی اسی ریٹ کے پاس 3800 سے 4000 ہزار من کے حساب سے گندم فروخت کی ہے،اس سیزن کسان نے اچھی کمائی کی ہے،باقی جو سوشل میڈیا پر جھوٹے پھیلاتے انکا کسانوں سے کوئی تعلق نہیں۔
اردو
152
102
702
25.6K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@zeshmohmand @grok There is no community note on the tweet. The one which you are referring is part of an article published in eurasia, the link of which is visible below the note.
English
0
0
0
514
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
گورک @grok ڈی جی ISPR کے کل والے ٹویٹ پر کمیونٹی نوٹ کا اردو ترجمہ تو کمنٹ میں کرے پلیز! تاکہ پورے پاکستان کو سمجھ میں آجائیں!!
اردو
2
23
368
75.8K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@TMChowk سیاستدانوں میں صرف عمران خان کا ھی نام کیوں لیا گیا۔ باقی سیاستدانوں کے نام کیوں نہیں لئے؟
اردو
4
0
5
8.8K
Muhammad Ishfaque
Muhammad Ishfaque@TMChowk·
1- 2005 میں اس پلاٹ کو کمپنی نے 4.8 ارب کی بولی دے کر لیا 2- 2016 تک سی ڈی اے کو 4.8 ارب میں سے صرف ایک ارب حاصل ہوئے 3- اسی دوران ہوٹل کو اپارٹمنٹس میں بدل دیا گیا۔ 4- پلاٹ لیتے وقت کمپنی کو زرداری نواز شریف کا نہیں پتہ تھا کیا جو وہ ہوٹل بنانے کو تیار تھے 5- عمران خان 1/3
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

ایسے وقت میں جب کوئ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار نہیں اگر اس طرح سرکار قبضے کرے گی تو سرمایہ کار مزید بد دل ہو گا، جھگڑا کیا ہے کہ آپ نے جو پلاٹ بیچا اس پر ہوٹل بننا تھا آپ نے اپارٹمنٹس بنا دئیے، جو investor ہے وہ کہتا ہے کہ بھائ جب بولی ہوئ گھی ماحول تھا کہ نیا ہوٹل بن سکتا زرداری اور نواز شریف کے سنہرے دور کے بعد اسلام آباد میں پہلے ہوٹل خالی ہیں نیا کیسے بنا دیں؟ چلیں غلط ہوا لیکن CDA کے تمام کرتا دھرتا اس عرصے میں سوئے رہے یا عمارت بننے کا انتظار کر رہےبتھے کہ بنے گی تو قبضہ کریں گے؟ اب CDA سے ویر اعظم ہاؤس ، پارلیمنٹ لاجز، منشٹرز کالونی تو manage نہیں ہوتی اس بلڈنگ کو بھی کچرا بنانے کے علاوہ انھوں نے کیا کرنا ہے ؟ باقی آپس میں مل بانٹ کر کھا ہی لیں گے، بہتر ہوتا جس گروپ نے بلڈنگ بنائ اس کو جرمانہ کرتے اور اس کے ساتھ اCDA کے چیرمینوں کو جرمانہ کرتے جن کے دور میں یہ ہوٹل کی بجائے اپارٹمنٹس بنے اور بلڈنگ کو Regularize کر دیتے ، ساری Capital Police کو آدھی رات گھروں سے بلا کر قبضہ لینا تو لالچ کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا، ایسے بھوکے لوگ ہیں ہر asset پر نظر رکھے بیٹھے ہیں !!

اردو
15
99
398
110.4K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@mohsin__zaid شادی کا چکر ھی ختم کروا دیں نا!!! کیا ضرورت ھے یہ ٹنٹا پالنے کی اس عمر میں بھی
اردو
0
0
0
67
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
بہت اچھا فیصلہ ہے، چند سالوں میں اس قانون کو 25 سے 28 سال تک لے جانے کی ضرورت ہے تاکہ عورتوں کو مائنڈ گرومنگ کا ٹائم مل سکے۔۔
mohsin zaid tweet media
اردو
48
8
126
17.3K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@Asadrchaudhry اصل بات کیوں نہیں کہتے کہ جب کیس چل رھا تھا تو اتنے حساس عالقے میں اتنی بڑی بلڈنگ کیسے کھڑی ھوگئی۔ NOC کس نے دیا اور بلڈر کو کون پابند بنائے گا کہ وہ لوگوں کا پیسہ واپس کرے اور کیسے کرے۔ یہ اسلام آباد کا نسلہ ٹاور بننے جا رھا ھے
اردو
0
0
0
104
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
میں اس ون کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ اسلام آباد میں جنوری سے 4 لاکھ ماہانہ کرائے پر 3 بیڈروم فلیٹ میں یہ سوچ کر شفٹ ہوا کہ یہ اسلام آباد کی سب سے بہترین لوکیشن پر بلڈنگ ہے۔ سوچا کہ پہلے کرائے پر رہ کر کچھ عرصہ دیکھوں پھر خرید لوں گا۔ لیکن اب جس طرح یہ ہو رہا ہے شکر کر رہا ہوں کہ کچھ خریدا نہیں تھا۔ میری فیملی کینیڈا میں رہتی ہے اور میری فیکٹری(انڈسٹری/بزنس) لاہور میں ہے۔ کینیڈا اور لاہور دونوں جگہ مجھے آدھا آدھا وقت گزارنا پڑتا تھا۔ چند دوستوں کے اصرار اور میری دیرینہ خواہش کے بعد اسلام آباد کا شوق چڑھا تھا کہ بڑا خوبصورت شہر ہے تو وہاں رہائش ہونی چاہیے اور لاہور ہفتے میں 1 دن چکر لگا کر فیکٹری کے معاملات دیکھ جایا کرونگا۔ اس لیے اسلام آباد والا تجربہ کیا۔ اس سال جنوری میں کینیڈا سے واپس آ کر اسلام آباد یہ فلیٹ لے لیا،بہت محنت سے فرنشڈ کیا لیکن جب چند ہفتے گزارے تو اس بلڈنگ میں ایسے لگنے لگا کہ جیسے آپ قید ہو گئے ہوں۔ بلڈنگ عین ریڈزون میں پرائم منسٹر،پریزیڈنٹ ہاوس،پارلیمنٹ کے پاس اور ساتھ جناح کنوینشن سنٹر جڑا ہوا تو سیکیورٹی/پابندیاں بھی اسی حساب کی۔ خاص طور پر جب کوئی غیرملکی سربراہ آ جائے۔ جب فلیٹ لیا تو پتا چلا کہ اس کا کوئی لیز کا کیس کئی سالوں سے کورٹ میں چل رہا ہے۔ اور پتا نہیں کب تک چلنا ہے۔ویسے جو بھی فیصلہ آئے یہ پراجیکٹ تو رہے گا۔ شومئی قسمت۔۔۔فیصلہ بھی فورا آ گیا۔۔اور آ بھی گیا بلڈر کے خلاف۔۔اور اب جس طرح وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر دروازے توڑ توڑ کر فوری طور پر اس کو خالی کرنے کا کہہ رہے ہیں۔ (کیونکہ حکومت اس منصوبے کو سیکیورٹی رسک سمجھتی ہے) تو اس سے یہ ہی یقین محکم ہوا کہ اسلام آباد کے بجائے لاہور رہنا ہی زیادہ بہتر تھا😄 بہرحال۔۔یہ اللہ کی طرف سے نشانی ہے کہ ہم لاہوریوں کے لیے لاہور ہی ٹھیک ہے۔ بے شک۔۔اللہ کے ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
86
76
554
95.6K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@GFarooqi کیا کمال کی بات کی ھے!!!! عمران خان اور پی ٹی آئی نے خود ھی سسٹم سے مائنس کرلیا۔۔ ۲۰۰ سے زائد مقدمات، قید تنہائی، آدھی سے زیادہ پارٹی جیلوں میں، جو بات کرے وہ اندر، الیکشن سے زبردستی آؤٹ، جیتی ھوئی نشستوں پر قبضے اور اپنے آپ کو خود ہی سسٹم سے مائنس کرلیا۔ واہ
اردو
0
0
0
20
Gharidah Farooqi (T.I.)
ایران جنگ کی ثالثی کا معاملہ ذرا تھم گیا تو ایکبار پھر ملکی مسائل نے سر اٹھا لیا ۔۔۔ !! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر بڑھنے جا رہی ہیں ۔۔!!! لیکن عوامی مسائل پر حکومت پر دباؤ ڈالنے کیلئے اپوزیشن کہاں ہے ۔۔۔!!!؟؟؟؟ عمران خان اور PTI نے تو خود کو ازخود ہی سسٹم سے مائنس کر لیا ہے، اب اپوزیشن کون کرے گا!!؟؟؟؟ #GFG
اردو
74
34
206
11.4K
Khadim Ali khan Yousaf zai
شریف خاندان میں صرف سلیمان شہباز کا ایک بگاس بیسڈ آئی پی پی ہے۔ یہ منصوبہ 2013 سے پہلے لگ چکا تھا اور پہلے سے طے شدہ پاور پالیسی فریم ورک کے تحت کام کر رہا تھا۔ اسے مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں بنایا نہیں گیا بلکہ یہ پہلے سے موجود قانونی معاہدے کے تحت چل رہا تھا۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس پاور پلانٹ کو ادائیگیاں صرف ن لیگ کے دور میں نہیں بلکہ عمران خان کے دورِ حکومت میں بھی باقاعدگی سے ہوتی رہیں۔ اگر اس میں کوئی غیر قانونی پہلو، کمیشن یا ذاتی فائدہ شامل ہوتا تو پی ٹی آئی حکومت، جو شریف خاندان کے خلاف انتقامی کاروائی کرتے تھے اسے فوراً منسوخ کرتی، تحقیقات مکمل کرتی اور کیس منطقی انجام تک پہنچاتی۔ مگر ایسا کچھ نہیں ہوا۔یہ پلانٹ گنے کے پھوک (Bagasse) سے بجلی پیدا کرتا ہے، یعنی مقامی زرعی فضلے سے توانائی بنتی ہے۔ اس میں درآمدی فرنس آئل یا ایل این جی استعمال نہیں ہوتی۔ لہٰذا اسے مہنگی درآمدی بجلی کا ذمہ دار قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔اب وسیع تناظر بھی سمجھ لیجیے، پاکستان میں آئی پی پیز کا آغاز بے نظیر بھٹو کے دور میں 1994 کی پاور پالیسی سے ہوا۔بعد میں پرویز مشرف کے دور میں مزید اضافہ ہوا۔پھر مختلف ادوار میں مزید منصوبے لگتے رہے۔اور پی ٹی آئی حکومت کے دور میں بھی نہ صرف یہ معاہدے برقرار رہے بلکہ 2020 میں آئی پی پیز کے ساتھ نظرِ ثانی معاہدے (renegotiations) بھی کیے گئے اور ادائیگی بھی کی گئی
Fayyaz Shah@RebelByThought

پیارے پاکستانیو یہ ہے اصل وجہ۔ اسی لیے آج ہم ایشیاء کی سب سے مہنگی بجلی استعمال کر رہے ہیں۔ یہ آئی پی پیز بجلی بنائیں یا نہ بنائیں، کیپیسٹی پیمنٹس کی صورت میں اربوں روپے ادا کیے جاتے ہیں جو ملک پر مسلط ٹولے کی جیب میں جاتا ہے۔ یہ کیوں بجلی سستی کر کے اپنے پیٹ پر لات ماریں گے؟؟

اردو
35
243
486
25.2K
Roshan Din Diameri
Roshan Din Diameri@Rohshan_Din·
پرائیویٹ یونیورسٹی کو پورے 750 روپے دیہاڑی پر ایک عدد ڈاکٹر عبد القدیر خان کے پائے کا پی ایچ ڈی اسکالر چائیے ۔ @javerias
Roshan Din Diameri tweet media
اردو
74
293
985
58.6K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@KlasraRauf کلاسرا صاحب اور ان جیسے دوسرے صحافی یا قلمکار ایک بات اچھی طرح سیکھ گئے ہیں۔ جب بھی حکومت کے کسی کارندے پر تنقید کرنی ھو ساتھ میں عمران خان یا اسکے کسی ساتھی پر تنقید کردو۔ تاکہ بیلینس قائم ھوجائے اور کوئی زیادہ ری ایکشن نہ آئے۔ بہت ھوشیار لوگ ہیں
اردو
0
0
0
25
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
اگر محسن نقوی صاحب اپنی ضد پر قائم ہیں کہ وہ اتاترک ایونیو کو ڈبل کرنے کے لیے ایک خوبصورت گرین بیلٹ کو برباد کرنے لگے ہیں تو جناب آج وہ کل پوری طاقت میں ہیں جیسے کبھی ہمارے لاڈلے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ہوتے تھے۔موصوف پہلے نواز شریف، پھر جنرل مشرف کی ناک کا بال تھے۔ جب وہ عمران خان کے وزیرداخلہ بنے تو بھی نہیں سنبھالے جاتے تھے۔ ان کا غرور تکبر عروج پر تھا۔ پچھلے دنوں اسی شیخ رشید کو ایک ویڈیو کلپ میں روتے دیکھا کہ اب کوئی ان سے ملنے تک نہیں آتا۔آج کل پنڈی میں دکانوں پر لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹنے کے لیے نیچے بیٹھ کر کبھی ناشتہ کرنے کی ویڈیو بنوا رہے ہوتے ہیں تو کبھی قصائی کی دکان پر گوشت خرید رہے ہوتے ہیں۔ ہمارے دوست محسن نقوی صاحب بھی اس فیز سے گزر رہے ہیں جو ہم سب انسانوں پر لائف میں کسی نہ کسی مرحلے پر ضرور طاری ہوتی ہے کہ اپن ہی بھگوان ہے۔ ہم بھول جاتے ہیں کتنے بادشاہ شہنشاہ آئے گزر گئے، باقی رہتی صرف خدا کی ذات ہے یا ان کا نام زندہ ہے جنہوں نے عوام کے دل جیتے نہ کہ بیرون ملک اکاونٹس بھرے یا جائیدادیں خریدیں۔۔ 🙏 @MohsinnaqviC42 @ShkhRasheed @CMShehbaz @SohailAshrafGor @CDAthecapital @betterpakistan @sherryrehman
Riaz ul Haq@Riazhaq

محسن نقوی صاحب کو ایف ایٹ میں گریں بیلٹ پر سابقہ ٹریفک پولیس کے دفتر کو بھی مسمار کردینا چاہیے۔ باقی یہ مسماری اتاترک ایونیو کو دو رویہ کرنے کیلئے کیا جارہا ہے۔

اردو
28
64
277
31.7K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@iqrarulhassan اسکا مطلب کہ تسلیم کرلیا کہ ن لیگ کا حامی اپنی فیملی کے ساتھ تھا ۔ افسر کوئی بھی ھو۔ پھر یہ نئی پاعٹی کا ڈھکوسلہ کس لئے۔ صاف صاف کہہ دو کہ ن لیگ کی بی ٹیم ھے
اردو
0
0
0
4
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کوئی پی ٹی آئی والا اپنی فیملی کے ساتھ ہو اور ن لیگ کا حامی کوئی افسر اُنہیں تضحیک کا نشانہ بنانے کے لیے سیاسی جملے کسے تو میں تو اُس کی مذمت کروں گا، جیسے پی ٹی آئی کے ہر کارکن اور یوٹیوبر کے خلاف ہر نا انصافی کی ہمیشہ مذمت کی ہے لیکن پی ٹی آئی کے گند سے آج بھی تعفن اور چھینٹیں ہی اُڑ رہی ہیں۔
اردو
865
409
1.7K
86.1K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
میں آپ کے ساتھ مل کر فوجی آمریت اور موروثیت پر لعنت بھیجتا ہوں لیکن کیا پی ٹی آئی کے دوست میرے ساتھ مل کر شخصیت پرستی پر لعنت بھیج سکتے ہیں؟
اردو
1.1K
199
1.4K
91.9K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
طور پر سائن ہوتا ہے اور اس کے بعد کیا کچھ بدلتا ہے پاکستان تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا اب اسے نظر انداز نہیں کر سکتی! 12/12
اردو
9
4
63
6.4K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 بریکنگ نیوز مبارک ہو آپ سب کو الحمدللہ پاکستان کے لیے ایک اور بڑی کامیابی ایک اور بڑی خوشخبری ایک اور زبردست پیش رفت🌍🔥 ایسی خبر جس نے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں ہلچل مچا دی ہے اور دشمنوں کی نیندیں اڑا دی ہیں اطلاعات کے مطابق👇 1/12
Hussnain Fahad tweet media
اردو
65
122
702
101.1K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@Hidepro18plus مریم سےاسکا کوئی مقابلہ نہیں ھے۔ یہ ایک سرکاری ملازم ھے۔ جتنی بھی کوشش کرلے رھے گی تو سرکاری ملازم ھے۔ اور ایک دن ریٹائر ھو جائے گی۔ جبکہ سیاست میں ریٹائر منٹ کا کوئی تصور نہیں ھے
اردو
0
0
0
1.2K
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎@Hidepro18plus·
DC 🥵 لگتا ہے یہ ایک دن مریم نواز کے پیٹ پہ لات مارے گی 😃
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 tweet media
اردو
19
39
406
47.4K
Abdul Qayyum Ghauri
Abdul Qayyum Ghauri@AQGhauri·
@AsmaviaChaudhry بغیر سنے ویڈیو فارورڈ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ صرف تھمب نیل دیکھ کر اعلان کردیا کہ ٹیکس ختم ھوگیا۔ پوری بات سنیں تو پتہ چلے گا کہ موبائل فون پر ٹیکس ختم نہیں ھوا ھے بلکہ ابھی صرف کمیٹی نے ٹیکس آدھا کرنے کی سفارش کی ھے۔ ابھی تک ایسا کوئی فیصلہ نہیں ھوا ھے
اردو
0
0
1
44
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
بریکنگ نیوز:🚨 بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری 🇵🇰 حکومتِ پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے بیرونِ ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اقدام ان لاکھوں پاکستانیوں کے لیے ریلیف ہے جو بیرونِ ملک محنت کر کے اپنے پیاروں اور ملک کے لیے قیمتی زرِ مبادلہ (Remittances) بھیجتے ہیں، جو پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس فیصلے سے نہ صرف اوورسیز کمیونٹی کو سہولت ملے گی بلکہ حکومت اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کے درمیان اعتماد بھی مزید مضبوط ہوگا۔ #OverseasPakistanis #Remittances #PakistanEconomy
اردو
19
80
208
21.5K