سوشل میڈیا پر ایک محترم نے ایک غلیظ کمنٹ کیا اور آگے لکھا اللہ کرے تمہاری بیٹی کا شوہر عاصم منیر جیسا ہو، میں نے کہا آمین، اور کہا اللہ کرے آپ کی بیٹی کا شوہر عمران خان جیسا ہو۔ عمران خان خود کہہ چکے وہ پلے بوائے تھے۔ ویسے میں کہوں گی جس طرح کا ان کا ماضی رہا ہے کسی کی بھی بیٹی کا ایسا نصیب نا ہو۔ صحافی کرن ناز
اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو کیا سہیل آفریدی دھرنا دیں گے؟
کیا سہیل آفریدی عمران خان کے 126 دن کے دھرنے کا ریکارڈ برابر کریں گے؟
کیا سہیل آفریدی عید بھی دھرنے میں گزاریں گے؟
کیا سہیل آفریدی خود کو حقیقی عاشقِ عمران ثابت کریں گے، یا پھر ایک روزہ عشقِ عمران کا تھیٹر لگانے کے بعد واپس لوٹ جائیں گے؟
راستہ نہیں کھلے گا تو یہ پاکستان کو توڑ دے گا؟ 😳
پاکستان توڑنے کی بات بھی کرنے والے کا منہ توڑ دینا چاہئے۔ پاکستان پر ایسے ہزاروں سہیل آفریدی اور عمران خان قربان۔
اور مذاق یہ ہے کہ یہ لوگ کل تک ہمیں کہہ رہے تھے کہ اقرارالحسن کو یونیفارم والے کے سامنے تمیز سے بات کرنی چاہیے تھی۔
اعزاز چوہدری، سابق سیکرٹری خارجہ، بتا رہے ہیں کہ سائفر کی جو مبینہ کاپی لیک کی گئی ہے کیا وہ اصل ہے !!!؟ اصل کاپی کا فارمیٹ تحریر رنگ کیا ایسا ہی ہوتا ہے !!!؟ اس سائفر میں ڈی کوڈڈ زبان تحریر ہے تو یہ کیسے ہوا !!؟؟؟ کس نے یہ کاپی لیک کی ہے اور کیا اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں !!؟؟؟
#GFG
سات مئی 2025 سے لے کر 10 مئی 2025 تک ریاستِ پاکستان اور افواج پاکستان پر بھونکنے والوں کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے۔۔۔۔فیاض الحسن چوہان نے انتہائی دلچسپ سزا تجویز کر دی۔۔۔!!!!
ڈھیٹ پنجابی انداز سے پاکستان کے غداروں کو جو سزا تجویز کی۔۔۔۔اُسے سُن کر محبِ وطن پاکستانیوں کی روح خوش ہو جائے گی۔۔اور۔۔یوتھیوں کی روح قبض ہوجائے گی۔۔۔۔!!!!