میرے گھٹیا مخالفین 26 سال سے میری کردار کشی کر رہے ہیں، مجھے بدنام کرنے کی ہر کوشش کی۔
میرے پاکستانیوں، اللہ نے قرآن میں لکھا ہوا ہے۔ عزت اور ذلت میرے ہاتھ میں ہے ❤️
ناحق قید کے 1000 دن گزر گئے، مگر عمران خان کا حوصلہ آج بھی بلند ہے۔
وہ جھکا نہیں، بکا نہیں۔ ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔
"عمران خان تو ہوگا۔"
#SpeakUpForKhan#1000DaysKhanUnbroken
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #1000DaysKhanUnbroken شروع کریں کیونکہ کل ناحق قید میں عمران خان کے 1000 دن مکمل ہوجائیں گے۔
اسٹیبلشمنٹ، حکومت اور ساری سیاسی پارٹیاں ملکر بھی عمران خان کو توڑنے میں ناکام ہوئے ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان نے کہا ہے کہ میں پی ٹی ائی کے وکلاء سے ناراض ہوں، ان کا کام بنتا تھا کہ میرا کیس لگوائیں۔ الیکشن تو ان وکلاء نے بڑے جذبے سے لڑیں تھے اب کہاں ہیں؟
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کہتے ہیں کہ آپ کو انصاف پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملے گا، آپ کو چھین کر لینا پڑے گا
عمران خان نے آخری چیز جو میری بہن سے کہی تھی وہ یہ تھی کہ میری پارٹی کے لوگوں سے اور ہمارے وکلاء سے کہو کہ وہاں سے نہ اٹھیں جب تک میری تاریخ نہیں ملتی
یہ تصویر اس حقیقت کی گواہی دیتی ہے کہ جب کوئی لیڈر عوام کے دلوں میں گھر کر لیتا ہے، تو پھر زنجیریں ہوں یا جسمانی مجبوریاں، کوئی بھی چیز اس رشتے کو کمزور نہیں کر سکتی۔ اپنے لیڈر کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کے خلاف یہ ایک خاموش احتجاج بھی ہے اور اپنے لیڈر سے محبت کا اظہار بھی
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
Tuesday is a family and lawyers meeting day with Imran Khan. This is his right under the jail manual, reinforced by a full bench High Court order permitting us to meet our brother.
For over a year, we have traveled to Adiala Jail every Tuesday, only to be stopped by Punjab Police before reaching the gate. Officers have openly stated that court orders hold no value for them. On rare occasions, after prolonged protest and mounting pressure, one or two of us sisters have been allowed inside. In the past five months, our sister Dr. Uzma Khan has been permitted to meet him only three times, once each in October, November, and December 2025.
Every Tuesday, we continue to wait outside Adiala Jail in protest, demanding that this government respect his legal and constitutional right to meet his family and lawyers. We are there not only to assert his rights, but to stand in solidarity, so he knows we are present, and that he is not alone.
In Mardan today the junoon was visible from the streets to the jalsagah. I witnessed the PPP wave in 1970. InshaAllah this is going to be bigger than anything in Pakistan's 70 plus years history.