Amir Khan Chamkani

21K posts

Amir Khan Chamkani banner
Amir Khan Chamkani

Amir Khan Chamkani

@Amir_Chamkani

ہر انسان کا اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی کے خلاف بلا خوف و خطر ڈٹ جاۓ.

Peshawar, Pakistan Katılım Nisan 2022
1.5K Takip Edilen18.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
‼️۔۔۔ میرے نام پر بہت سے جعلی اکاؤنٹس ہیں لیکن میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ میرا واحد اکاؤنٹ ہے ۔
اردو
71
537
3.4K
135.2K
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک اللّٰہ ربّ العالمین ہمارے عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔
اردو
0
0
0
3
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
اج کے اس بابرکت دن پر اسلام آباد ڈی چوک 26 نومبر کے شہداء کو نہیں بھولنا 💔
Amir Khan Chamkani tweet media
اردو
0
3
17
226
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
آج اس بابرکت دن کے موقع پر دعا ہے کہ بہادر عمران احمد خان نیازی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جلد انصاف اور رہائی نصیب ہو۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، صبر اور استقامت عطا فرمائے، اور پاکستان میں حق، انصاف اور قانون کی بالادستی قائم ہو۔ آمین
اردو
0
3
28
204
Amir Khan Chamkani retweetledi
Sufyan ISF 🇵🇰
Sufyan ISF 🇵🇰@sufyan_hassan07·
Kya yeh sach hai ? @CSKPOfficial agar yeh fake news hai to kya fake news phailane per is channel k khilaf action liya jayega ? @YarMKNiazi
Sufyan ISF 🇵🇰 tweet media
हिन्दी
1
2
7
316
K.
K.@Rajkumari_KK·
new shoes me pa taxi ke prekhodali, che kor ta raghlam nu rayad shu rata🥺
Indonesia
7
0
12
1.3K
Amir Khan Chamkani retweetledi
Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi@YarMKNiazi·
ان بابا جی سے رابطہ کرلیا گیا ہے، جبکہ چارسدہ سے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر عارف احمدزئی بھی ان سے رابطے میں ہیں۔ اسکے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے بھی بابا جی کی مدد کیلئے چندہ جمع کیا گیا ہے۔ بابا جی کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والے افراد کی تلاش جاری ہے اور پولیس اس حوالے سے کارروائی کررہی ہے۔ ان شاء اللہ بابا جی کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔
Dr Maryam Aziz@Maryamazizpti

اردو
36
184
888
20.9K
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
پارٹی کے وہ نوجوان جو پارٹی کا اثاثہ ہے۔ جو اس وقت سوشل میڈیا سمیت گراؤنڈ پر بھی ایکٹیو ہے۔ پی ٹی آئی آفیشل سمیت تمام پارٹی کو اس چیز کو یقینی بنانا چاہیے کہ ایک ایک بندے پر نظر رکھا کریں۔ پارٹی کی اکثریت ہم نے مفاد کی پیچھے بھاگتی دیکھی ہے۔ تو اگر کوئی بندہ آج مشکل وقت میں عمران خان صاحب کے لئے کھڑا نہیں ہوسکتا۔ اڈیالہ تک نہیں پہنچ سکتا۔تو اچھے وقت میں أن لوگوں کو پھر یہ بھی حق نہیں بنتا کہ عمران خان صاحب کے ساتھ ہاتھ ملائیں یا تصویر نکالیں۔ مشکل وقت میں کھڑے لوگ ہی پارٹی اور عمران خان صاحب کا اثاثہ ہے۔
ZAIDDI AFRIDÏ@ZAIDDIAFRIDI669

ناکامی یتیم ہوتی ہیں ۔اور کامیابی کے ہزار باپ ہوتے ہیں جب عمران خان وزیر اعظم تھا تو پارٹی کے ہزاروں ارد گرد ہوتے تھے آج جب جیل میں تو بہنیں کھڑی ہیں

اردو
1
0
12
665
Amir Khan Chamkani retweetledi
Meena Khan Afridi
Meena Khan Afridi@MeenakhanAfridi·
تحریک انصاف عمران خان ہے، اور عمران خان تحریک انصاف ہے۔ اور تحریک انصاف کے اندر وہی چلتا ہے جو عمران خان کا فیصلہ ہوتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے تمام ممبران اسمبلی عمران خان کے انتخاب سہیل آفریدی کے سربراہی میں متحد ہے۔ اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہے۔ کوئی پروپیگنڈا کام نہیں آئیگا ۔
Meena Khan Afridi tweet media
اردو
120
223
1.3K
17.9K
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
خیبر پختونخوا کے تمام ممبران اسمبلی عمران خان کے انتخاب سہیل آفریدی کے سربراہی میں متحد ہے اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ مینا خان آفریدی
Amir Khan Chamkani tweet media
اردو
4
18
270
2.2K
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
اب سمجھ آگیا کہ مافیا کو سہیل آفریدی کی سمجھ نہیں آرہی ، نہ سہیل ہار مان رہا ہے اس لئے روزانہ اپنی میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈے پھیلائے جاتے ہے ۔
Amir Khan Chamkani tweet media
اردو
6
6
37
486
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
نہ بھائی اس میں غصے والی کوئی بات نہیں ہے۔ یہ وہ نقطہ ہے جو غریدہ فاروقی یا حکومتوں کرنے والوں کی وہ حقیقت ہے جو آج لفظوں میں بیان ہوئی ہے ۔ یقین یقین کی بات ہے ایک عمران خان صاحب جو رب العالمین کی ایک یکتا ذات پر یقین رکھتا ہے اور دوسرے طرف یہ لوگ جو اللّٰہ کی طاقت کو امریکہ اور آرمی کے بغیر کام نہیں سمجھتے ۔ اور میں نے جو بات کی کہ غصہ نہیں ہونا تو وہ اس لئے کہ جو غریدہ نے کہا ہے یہ سب تو پاکستان میں 76 سالوں میں عمل پیرا ہے بس غریدہ نے آج جرات کی اور یہ حقیقت الفاظ میں بیان کردی۔ آگر ہم حقیقی طور پر غصہ یا ناراضگی کا اظہار کرنا ہی ہے تو وہ تب کرنا چاہیے تھا جب پہلی بار غیر جمہوری طور پر اللّٰہ کے نظام سے بغاوت کرکے باقی دو AA والے درمیان میں آگئے ۔
اردو
0
0
2
110
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اِس بدذات غریدہ نے, آرمی اور آمریکہ کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ برابر کر دیا نعوذ باللہ کہہ رہی ہے, آپکو حکومت کرنے کے لیے, اللہ , آرمی اور آمریکہ کی مدد حاصل ہونی چاہیے!؟😠
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
53
284
802
8.3K
Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri@wasimwaziri804·
پچھلے تین چار دنوں میں شیر افضل مروت نے قائد عمران خان کے حوالے سے کیا کچھ نہیں کہا مگر اس عورت ٹہس سے مس نہ ہوئی جبکہ انکی ٹائم لائن دیکھیں سہیل آفریدی پر تنقید کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آتا کیونکہ یہ مروت کی پیروکار ہیں اور ایک مخصوص ٹولے کے کہنے پر سب کچھ کیا جا رہا ہے!!! سارہ میر کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات سے بھی تکلیف ہورہی ہے، لندن میں بیٹھی یہ عورت عقل سے مکمل عاری ہے، انکو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ ایک وزیراعلیٰ پوری صوبائی عوام کا نمائندہ ہوتا ہے!!! سیاسی قیادت کا کام صرف جلسے جلوس کرنا نہیں بلکہ ہر اُس شخصیت، ادارے اور فورم سے رابطہ رکھنا ہوتا ہے جہاں سے عوام کیلئے بہتری، سرمایہ کاری، تعلیم، صحت اور ترقی کے مواقع پیدا ہو سکیں، پرنس رحیم آغا خان ایک عالمی سطح پر پہچانی جانے والی شخصیت ہیں اور آغا خان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک دنیا کے کئی ممالک میں تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ اگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا صوبے کے مفاد کیلئے ایسے لوگوں سے ملاقات کرتا ہے تو اس میں آخر برائی کیا ہے؟ افسوس یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں کچھ لوگ ہر معاملے کو نفرت اور تعصب کی عینک سے دیکھتے ہیں، اگر کوئی سیاستدان مخالفین سے ملے تب بھی مسئلہ، مذہبی شخصیت سے ملے تب مسئلہ، عالمی شخصیات سے ملے تب ٹ مسئلہ، آخر تم چاہتی کیا ہے؟ سہیل آفریدی نے ہمیشہ واضح کیا ہے کہ انکی سیاست صرف عوامی مفاد کیلئے ہے، اگر صوبے میں امن، تعلیم، صحت، سرمایہ کاری اور ترقی کیلئے کسی سے بھی بات کرنا پڑی تو وہ کریں گے، کیونکہ ایک ذمہ دار لیڈر ذاتی پسند و ناپسند سے اوپر اٹھ کر فیصلے کرتا ہے!!! تنقید ضرور کریں، مگر کم از کم اتنی تحقیق ضرور کر لیا کریں کہ ملاقات کا مقصد کیا تھا؟ صرف سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانا اور ہر چیز کو متنازعہ بنانا نہ دانشمندی ہے اور نہ ہی عوامی شعور!!! پختونخوا کی عوام اب جذباتی نعروں سے زیادہ عملی اقدامات دیکھنا چاہتی ہے، اور سہیل آفریدی اسی راستے پر چل رہے ہیں!!!
Sara Mir@SaraMirGilgity

یقین ہی نہیں ارہا یہ ویڈیو دیکھ کر گلگت والوں نے بھیجی ہے کہ دیکھو تم لوگوں کا وزیراعلی پرنس رحیم آغا خان سے ملا ہے کاش ہمارا وزیراعلی سمجھ سکے 🥹💔 سہیل افریدی کے لیے پرنس رحیم اغا خان سے ملنا باعث سعادت ہے اس کو چاہیے اب اپنے ایمان کو زندہ کرے اور دنیاوی خداؤں سے ڈرنا بند کرے خان صاحب کی رہائی کے لیے کچھ کرے

اردو
12
4
32
2.7K
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
@Maryamazizpti @SohailAfridiISF آپ کا یہ اپنا ٹویٹ ہوتا تو ایک خوبصورت لائک دی دیتا کہ خود لکھا ہے لیکن جن ہینڈلرز کی وجہ سے آپ یہ لکھ رہو یاد رکھو خان کی طرح وہ آپ کو بھی دھوکہ دیگا۔
اردو
0
0
0
114
Amir Khan Chamkani retweetledi
K.
K.@Rajkumari_KK·
عمران خان کے علاؤہ نہ کوئی ہیرو ہے نا کوئی لیڈر!
K. tweet media
اردو
7
44
221
3.6K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
Unbelievable, unbelievable. Unbelievable. 💞
Sara Mir tweet mediaSara Mir tweet media
English
9
8
191
13.6K
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
اقرار الحسن سمیت @iqrarulhassan وہ صحافی حضرات جو روازنہ عمران خان صاحب اور سہیل آفریدی کے خلاف بولے بغیر صبح کا ناشتہ بھی نہیں کرتے ۔کیا أنہوں نے کوئٹہ میں 30 سے زیادہ انسانی جانوں کی ضیاع پر کسی سے سوال پوچھا ہے ؟ کسی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ؟ یا دل میں ذرہ برابر یہ سوال أٹھا ہوا ہے کہ اصل مسئلہ تو دوسری طرف ہے نہ کہ عمران خان ؟ عمران خان صاحب کے دور میں تو خوشحالی ، ترقی اور امن تھا۔ یا ذرہ برابر أن کو یہ احساس ہوا ہوگا کہ صحافت کا اصل مقصد کسی ایک انسان کے پیچھے پڑنا نہیں ہے بلکہ ملک میں جاری سنجیدہ مسائل کو اجاگر کرنا ہے ؟ کیا ایک ریاست میں روازنہ لاشیں أٹھانے سے بڑا کوئی مسلہ ہو سکتا ہے ؟ یا صحافیوں کا کام صرف أن پارٹی سیاست کی نکات پر تنقید کرنا ہے جس حد تک أن کو مرضی کی اجازت ہوتی ہے ؟ تمام سوالات کے جوابات چاہیے۔
اردو
0
4
34
998
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
ہمارے کافی دوست ہے جو اس وقت صرف سہیل آفریدی صاحب کی وجہ سے میرے مخالف بن چکے ہے پھر بھی میں أمید کرتا ہوں کہ وہ ہمارے عظیم قائد عمران خان صاحب کی خاطر ںغض کو دل سے نکال کر جواب دینگے. چاہے وہ جس گروپ والا بھی ہو۔ آگر کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ سیاست یا عمران خان صاحب کی رہائی محض ایک دن کا نام ہے تو یہ غلط ہے۔ جھپٹ کر پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا ہی اصل سیاست ہے جہاں خیبرپختونخوا کے قافلوں کو 26 نمبر پر روکا گیا تو وہاں سب پلٹ کر جھپٹنے والے حکمت عملی پر آگئے اور سہیل آفریدی نے 26 نمبر پر ہی دھرنے کا اعلان کردیا ؟ حقیقی آزادی ٹائگرز ، یا احمد نیازی بھائی کے گروپ والے کہاں تھے ؟ یا ہر منگل کو جب خان صاحب کے بہنیں وزیر اعلیٰ صاحب اڈیالہ کے باہر پہنچ جاتا ہے۔ تو گروپنگ والوں میں کتنے لوگ وہاں پہنچ جاتے ہے۔ 26 نمبر پر شام کے وقت کچھ لوگ آئے جن کو میں بخوبی جانتا ہوں وہاں سہیل آفریدی کی گاڑی کے سامنے احمد نیازی زندہ باد کے نعرے لگانے لگے۔ او خدا کے بندوں ! نکلو ان بغض ، کینہ اور سازشوں سے۔ نکلو ان گروپنگ سے ۔ خود کچھ نہیں کرسکتے کم از کم جو اڈیالہ کی سرگرمیوں سمیت جو سرگرمیاں ہوتی رہتی ہے تو سازش بچھانے کے بجائے أن میں شرکت کیا کریں ۔ سہیل آفریدی نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑا ہے اور نہ سہیل آفریدی آپ کا دشمن ہے۔ ہمارا دشمن بہت بڑا ہے جو ان جیسے لوگوں کی اندرونی سازشوں کی وجہ سے مزید طاقتور ہوتا جارہاہے ۔ سہیل آفریدی خان کا سپاہی ہے۔ خان کی بہنوں اور خان صاحب کا سہیل آفریدی صاحب پر اعتماد ہے۔ رہی بات زندہ باد کی تو وہ تمام لوگ بھاڑ میں جائے جو خود کو عمران خان کے مقابلے میں سمجھتا ہے یا عمران خان زندہ باد سے پہلے کسی اور کو زندہ باد کہتا ہے۔ صرف اور صرف عمران خان صاحب زندہ باد۔ اس کے علاؤہ جن لوگوں کو عمران خان صاحب منتخب کریں۔ جو دل سے عمران خان صاحب کے لئے کام کریں وہ بھی زندہ باد ۔
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks

جب عمران خان آپ کو یہ ذمہ داری دیں گے تو پھر آپ وسائل کا سوچنا🚨 خوشحال گڑھ پل پر 50 سے زائد لوگ نہیں ہوتے اور وہ بھی بار بار ڈیوٹیاں تبدیل کرتے رہتے ہیں یہاں سوال یہ ہے کہ جب سہیل آفریدی 26 نمبر چونگی پر عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا دے رہا تھا، اُس وقت یہ “حقیقی آزادی ٹائیگرز” کہاں تھے؟ کیا ان آزادی ٹائیگرز کا مقصد صرف اپنے ہی صوبے میں سڑکیں بند کرکے عوام کو مشکلات میں ڈالنا ہے؟ آپ تو انقلابی ہیں تو کبھی پنجاب جا کر بھی ایسا کیمپ لگا اور سڑکیں بند کرکے دکھائیں میرا مقصد قطعی طور پر آپکی دل آزاری نہیں کرنی، مگر ہر ایک نے اپنی مسجد اور دھندا شروع کیا ہوا ہے. ہر ایک عمران خان بنا ہوا ہے. حالانکہ ہم سب جانتے ہیں کہ عمران خان صرف ایک ہی ہے. اور ہم سب کو اسکا ہر فیصلہ ماننا ہوگا.

اردو
4
4
22
818