Samad Yaqoob
40.1K posts

Samad Yaqoob
@ASY53
Founding Member PTI | Anti-establishment | Pro-democracy | Anti-authoritarianism



جیسے یہ غریبوں کی آبادی مسمار کی گئی ہے اسی طرح یہ اشرافیہ کی عیاشی کا اشارہ بھی مسمار کیا جانا چاہیے قانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے








ارے بھائی کُچھ بھی غیر قانونی نہیں تھا۔ سی ڈی اے نے پلاٹ باقاعدہ نیلام کیا۔ سی ڈی اے سے منظور شدہ تعمیر شروع ہوئی، میں نے 2014 میں خریدا جب بلڈنگ زیر تعمیر تھی، قسطیں ادا کیں، اصل جھگڑا بعد میں شروع ہوا کہ یہ سروسز اپارٹمنٹ بلڈنگ تھی اس کو رہائشی بنا دیا۔ اور ڈویلپر نے سی ڈی اے کو قسطیں ادا نہیں کیں۔ جھگڑا سی ڈی اے اور ڈویلپر کے درمیان ہے۔ مالکان جنہوں نے پورے پیسے دے کر سی ڈی اے سے منظور شدہ اپارٹمنٹ خریدا اُن کا کوئی قصور نہیں۔ عدالت نے ڈویلپر کو جرمانہ کر دیا ڈویلپر نے پورا جرمانہ ادا نہیں کیا، عدالتی جنگ چلتی رہی۔ پورے پروجیکٹ کا یہ بلڈنگ صرف 10/12 فیصد ہے باقی 80 فیصد پراجیکٹ ابھی بننا تھا لیکن بنانے والی کمپنی اور سی ڈی اے کے معاملات کی وجہ سے عدالتی جھگڑوں میں پڑ گیا جیسا ہمارے ہاں پراپرٹی میں ہوتا ہے۔ اگر اتنا سامنے، صاف پراجیکٹ میں بھی بدلتی حکومتیں پھڈا ڈال دیں تو خریدنے والوں کا کیا قصور؟ اصل کہانی اور ہے !




القاعدہ کے موضوع پر کتابیں لکھنے والے ریسرچ اسکالرز کو چاہیے کہ وہ پنجاب پولیس سے ضرور رابطہ کریں۔ انہوں نے القاعدہ کے رکنیت کارڈ کی جو دریافت کی ہے، اس سے اس موضوع پر تحقیق کو نئی سمت ملے گی۔




جیو نیوز انتہائی بھونڈے طریقے سے کانسٹیٹیوشن ون کو ڈیفنڈ کر رہا ہے۔ انوسٹمنٹ کے تحفظ کی بے بنیاد بات کی جا رہی ہے۔ پراپرٹی رائٹس والی بات بھی لوگوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش ہے۔ کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ صحافت پر یہ وقت آئے گا۔ کانسٹیٹیوشن ون بالکل غیر قانونی ہے۔ انوسٹمنٹ کرنے والے تمام مجرم ہیں۔ سو فیصد مجرم۔ یہ ہوٹل کی جگہہ تھی اور رہے گی۔ کسی نوٹس کی ضرورت نہیں۔ غیرقانونی چیز پہلے دن سے غیر قانونی ہے اور رہے گی۔ سی ڈی اے یا سی ڈی اے کے کرپٹ افسران نے جو بھی ماضی میں کیا وہ بے معنی ہے۔

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ خبر شیئر کر رہا ہوں کہ ہماری سابقہ کولیگ اور معروف نیوز اینکر، ماہ رخ جبیں ، طویل عرصہ کینسر جیسی موذی بیماری سے لڑتے لڑتے آج خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ ماہ رخ جبیں نے اے آر وائی (ARY News) سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور اس کے بعد مختلف نیوز چینلز پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ وہ ڈاکٹر عاصم کے چینل 'ہیلتھ ٹی وی' کی مین اینکر کے طور پر بھی وابستہ رہیں اور اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے ایک خاص مقام بنایا۔ وہ ایک حقیقی 'فائٹر' تھیں جنہوں نے تقریباً 17 سے 18 سال تک کمال ہمت اور بے مثال حوصلے کے ساتھ اس موذی مرض کا مقابلہ کیا اور آخری وقت تک زندگی کی جنگ لڑتی رہیں۔ ان کا انتقال میڈیا انڈسٹری کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین تحریر سید ارشد امام #Mahrukhjabeen #RIP @Salman_ARY @MoIB_Official @sharjeelinam

Constitution avenue one se police station one. @CMShehbaz


That is true. Military pensions are budgeted seperately under the Federal budget. But also, you cannot compare federal defence budget with the federal education budget, as education is a provincial subject and budgeted by provinces. Here is a more accurate chart:


My first thought in looking at this graph was: I didn’t realize the magnitude in the decline in education spending as a percent of GDP. My second thought was how did defense spending also go down. We’ll see what 2025 numbers show though.


My journey with the Neo News TV has abruptly come to an end. I want to thank my organization for all the help and facilitation during three and half years period. This is not the first time or the first government during which I have to face such a situation. Speaking for democracy, free speech, journalists and journalism is not a crime. I once again thank Neo TV owner and management wish them all the best in their organisational endeavours. #JournalismIsNotAcrime

What a shame @Matiullahjan919 has been for press club. NPC must cancel the membership of those who brought bad name to management. It is only then that we will consider them exonerated. Otherwise, NPC will be a partner in crime, and as responsible as MTJ and @saqibbashir156 #CancelMembershipOfNPC





