AdilSandhu79

3.3K posts

AdilSandhu79

AdilSandhu79

@ASandhu79

نظریہ نواز کے امین یوتھ میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ شیخوپورہ

Katılım Temmuz 2022
61 Takip Edilen199 Takipçiler
AdilSandhu79 retweetledi
Adil Sandhu
Adil Sandhu@AdilSandhu78·
#_PP_144 ن لیگ میرٹ پر ٹکٹ دے ۔ سفارش پر دی ہوئی ٹکٹ جیت نہیں دیتی ۔ #_پی_پی_144 کے اہل حلقہ کی آواز #_ٹکٹ_صرف مجتبیٰ جمال صاحب کو دیں
اردو
0
7
5
101
AdilSandhu79 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ڈیفینس میں گاڑی ٹکر مارکے6افراد کوقتل کرنےوالا قاتل افنان خودکو اے ٹو کاسٹوڈنٹ بھی کہتا ہےاور14سال عمر بتاتاہے۔ کسی بھی سکول بچے کو5سال سے پہلے داخل نہیں کیاجاتا،11سال بعد اسکااو لیول اور پھر مزید2سال بعداسکا اےلیول۔ یہ 18سال کا ہے اس پربچوں والانہیں بالغ والا قانون لاگوہوتاہے۔
اردو
94
883
2.6K
58.7K
AdilSandhu79 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
رھبر پاکستان میاں محمد نواز شریف اور صدر مسلم لیگ میاں شہباز شریف پاکستان میں فسطائیت کے حتمی خاتمے اور ارض وطن کو ترقی کے راستے پر لانے والے دونوں محاذوں پر بیک وقت حالت جنگ میں ھیں۔ اللہ فتح یاب کرے یہی پاکستان کو آگے لے جانے کی نوید ھے @MaryamNSharif
Aftab khan Niazi tweet media
اردو
9
73
83
1.5K
AdilSandhu79 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
مسلم لیگ ن کا درخشندہ ستارہ یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا پر شبانہ روز آنتھک محنت کرنے والے علی خان یوسفزئی اور امید سحر سے نوید سحر تک کا کٹھن سفر طے کرنیوالی قائد کی شیردل بیٹی محترمہ مریم نواز قائد نواز شریف کی آمد کے پرمسرت موقع کو فقیدالمثال بنانے کی کاوشوں میں شریک ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai

My Inspiration My Pride My Leader With @MaryamNSharif

اردو
15
60
72
2K
AdilSandhu79 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
گورنر ہاوس میں Na126 کے بلدیاتی نمائندوں جس میں چئیرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز، لیڈی کونسلرز، صدر مسلم لیگ لاھور #ملک_سیف_الملوک_کھوکھر کے ھمراہ گورنر بلیغ ر حمان سے ظہرانہ پر ملاقات ملک سیف الملوک کھوکھر کا عوامی انداز جس میں ساتھیوں کی عزت سب سے مقدم نظر آرھی @MaryamNSharif
اردو
13
51
44
1.4K
AdilSandhu79 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور مادرجمہوریت مرحمومہ بیگم کلثوم نواز کی رحلت کا دن ھے اللہ کے حضور دعا گو ھیں کہ اللہ تعالی درجات بلند فرمائے۔آمین @MaryamNSharif @Alikhanyzai
Aftab khan Niazi tweet media
اردو
12
105
70
1.9K
AdilSandhu79 retweetledi
Adil Sandhu
Adil Sandhu@AdilSandhu78·
مشرف کی آمریت کے خلاف عملی طور پر کھڑی ہونے والی آواز مرحومہ بیگم کلثوم نواز کی آج پانچویں برسی ہے ۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے ۔آمین @MaryamNSharif
Adil Sandhu tweet media
اردو
0
8
5
199
AdilSandhu79 retweetledi
Aunaza Fatima
Aunaza Fatima@AunazaM·
سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی مرحوم سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کی رہائش گاہ آمد، مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کےلئیے صبر جمیل کی دعاء، مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ #حمزہ_شہباز_میڈیا_ٹییم
اردو
47
145
365
8K
AdilSandhu79 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
لوئر کورٹ کی سزا معطل کیا جانا اور ضمانت پر رھائی معمول کی کاروائی ھوتی ھے۔ لیکن جس بھونڈے انداز میں چیف جسٹس عمر بندیال نے عطائی جج ھونے کا ثبوت دیا اور ھائیکورٹ اپیل کے مرحلے پر کیس کے میرٹ ڈسکس کیئے اور واھیات ریمارکس دیئے وہ نظام عدل پر جوتے مارنے کے مترادف ھے @MaryamNSharif
Aftab khan Niazi tweet media
اردو
13
60
50
1.3K
AdilSandhu79 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
مسلم لیگ ن کی ببر شیرنی صدر یوتھ میڈیا ٹیم #محترمہ_شمائلہ_رانا کی سابق وزیراعلی #حمزہ_شہباز سے ملاقات جماعت اور بالخصوص میڈیا تنظیموں کے سامنے موجود چیلنجز سے نبرد آزما ھونے کی حکمت عملی پر مشاورت الحمداللہ یوتھ میڈیا ٹیم کو دیئے جانےوالے ٹاسک میڈم شمائلہ رانا پر اعتماد کا مظہرھے
Aftab khan Niazi tweet media
اردو
39
103
116
2.3K
AdilSandhu79 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن #محترمہ_مریم_نواز یوتھ کوارڈینیٹرز کی تقریب تقسیم نوٹیفکیشن سےخطاب کر رھی ھیں سٹیج پر ان کے ساتھ دوسری نسل سے وفادار شیرنیاں محترمہ شمائلہ رانا اور میڈم حنا پرویز بٹ کی سٹیج پر موجودگی کارکنان کی قدر کی دلیل ھے @MaryamNSharif @Shamylaroy @hinaparvezbutt
Aftab khan Niazi tweet media
اردو
29
103
142
9.1K
AdilSandhu79 retweetledi
ملک محمد فاروق منچن آبادی
آزادکشمیرسےتعلق رکھنےوالےPMLN کےدرینہ کارکن جناب عابدمتلاشی صاحب یکم اگست کووفات پاچکےہیں اب وہ ہم میں نہیں رہے سوشل میڈیاپرٹرینڈکےحوالےسےپارٹی کے لیے ان کی بڑی خدمات ہیں بیماری کی حالت میں بھی پارٹی ٹرینڈ ضرور کرتے تھے اللہ تعالی ان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے امین
ملک محمد فاروق منچن آبادی tweet media
اردو
13
25
24
696
AdilSandhu79 retweetledi
جہاں پناہ
جہاں پناہ@jahanpanah65·
@MaryamNSharif میڈم آپ نے msf & smt& وومن یوتھ ونگ ورکر سے ملاقات کی لیکن وائ ایم ٹی کے ورکر کو اگنور کیا اسکی کیا ریزن ہیں۔ وائ ایم ٹی ورکر کو کب ٹائم دے رہی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
اردو
0
14
7
512
AdilSandhu79 retweetledi
چوہدری شاہد محمود
میرے سورس کے مطابق کپتان نے پچھلی 2 راتیں جیل میں جس کرب سے گزاری ہیں یہ بندہ زیادہ عرصہ جیل میں نہیں رہ پائے گا اور بہت جلد ٹوٹ جائے گا، عمران خان میری سوچ سے زیادہ کمزور ثابت ہو رہا، مریم نواز نے ایک عورت ہوتے ہوئے بہت بہادری سے جیل میں دن گزارے تھے !! سہیل وڑائچ
اردو
156
702
2.5K
37.8K
AdilSandhu79 retweetledi
@SajidKhanKhattak
@SajidKhanKhattak@MianwaliYmt·
❣️❣️❣️❣️
@SajidKhanKhattak tweet media
QME
0
15
12
430
AdilSandhu79 retweetledi
Amber Niazi President District Miawali PMLN(W W)
خواجہ سعد رفیق وزیر ریلوے غریب بے بسوں بے کسوں کےکرب کو سمجھنےوالوں میں سےھیں ان سے یہ امید نہی تھی کہ ایک جوان بیٹےکی لاش کےبوڑھے وارث باپ کو 2019 سے آج تک زیر نظر تسلیم شدہ واجبات نہی ملیں گے اور صدافسوس ریلوے کےمکروہ کردار 5 لاکھ رشوت نہ دےسکنے پر ذلیل کررھے @KhSaad_Rafique
Amber Niazi President District Miawali PMLN(W W) tweet media
اردو
10
84
88
8.2K
AdilSandhu79 retweetledi
Adil Sandhu
Adil Sandhu@AdilSandhu78·
@aftabniazi007 @AzmaBokhariPMLN یہ وقت بھی دیکھنا تھا یوتھ میڈیا نے چلیں کوئی بات نہیں جب ہم خود ہی اپنی تنظیم کو مضبوط نہیں کرنا چاہتے تو لوگ تو باتیں کریں گے ہی
اردو
0
6
0
82
AdilSandhu79 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
سپیس میں بات کرنیوالی میڈم عظمی پنجاب کی انفارمیشن سیکرٹری ھیں حیرت ھے اعلی قیادت کےفیصلوں سےاس قدر بےخبرھیں کہ انہیں علم ھی نہی کہ چیف آرگنائزر محترمہ مریم نواز نے SMT .YMT مرج کرنیکی بات کی تھی لیکن چند دن بعد محترمہ مریم نواز نےYMTکو اپنی شناخت سےکام کرنیکاحکم دےدیا تھا
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN

آپکے مزیدار سوالات کے مزیدار جواباتm.youtube.com/watch?v=aDIFrA…

اردو
23
106
80
2.8K
AdilSandhu79 retweetledi
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب کی تنظیمی میٹنگ کا اجلاس محترمہ انوشہ رحمان کی ذیر صدارت جناب صدر لاہور سیف الملوک کھوکھر صدر یوتھ ونگ میڈیا ٹیم شمائلہ رانا جنرل سیکرٹری آفتاب بھائی کی نگرانی میں منعقد ہوا۔تنظیمی سٹریکچر کا جائزہ لیا گیا۔ یونین کونسل تک #نظریہ_نواز_کی_امین_پوتھ_میڈیا_ٹیم
Shamaila Rana tweet media
اردو
76
210
303
10.2K