محمّد عاطف

6K posts

محمّد عاطف banner
محمّد عاطف

محمّد عاطف

@ATIFJHQ

کی محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

United Arab Emirates Katılım Aralık 2013
8K Takip Edilen8.2K Takipçiler
محمّد عاطف
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دُونگا۔ حضرت ابوبکر صدیق یوم مزدور پر اس سے بڑا پیغام کوئی نہیں
اردو
0
1
1
13
محمّد عاطف retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
سلیمان شہباز کےIPPکے ایک سال کا ڈیٹا:سلیمان کے چنیوٹ پاور نے گزشتہ مالی سال کل 14.1کروڑ یونٹس بجلی بنائی،جس پر 104کروڑ لاگت آئی(فی یونٹ 7.36 روپے)تاہم انہیں کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 156کروڑ ادا کئے گئے(فی یونٹ 11.02روپے)۔
اردو
5
880
1.8K
30.1K
محمّد عاطف retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
یہ ہے مریم نواز کی بہترین پنجاب پولیس جو رکشہ ڈرائیور کے ساتھ بہت عزت اور نفاست کے ساتھ سر سر کہہ کر بات کر رہی ہے اور ٹریفک پولیس بھخ اس میں برابر کخ شریک ہے ۔
اردو
18
936
1.3K
16K
محمّد عاطف retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨تاریخی ویڈیو مل گئی ہے یہ جو نا معلوم شریف آدمی ہے جسکا نام نواز شریف ہے اس نے ہمکو دنیا بھر میں ذلیل کر کے رکھا ہوا ہے بے شرم بے غیرت لوگوں نے کسی سے آنکھیں ملانے لائق نہیں چھوڑا ہے
اردو
8
512
700
12.2K
محمّد عاطف retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے IPP چنیوٹ پاور لمیٹڈ کے "کپیسٹی پرچیز پرائس" کے اربوں مالیت بل کی تفصیل۔۔۔
اردو
29
2K
3.5K
36.2K
محمّد عاطف retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
کانسیٹیشن بلڈنگ میں ڈیڑھ دو سو فیملیاں رہتی ہیں، جن کے لیے شہباز شریف کا درد جاگ اٹھا، لیکن بری امام میں تین چار لاکھ لوگ رہتے ہیں اُن کے گھر گرا دیے، اُن غریبوں کے لیے شہباز شریف کا درد نہیں جاگا، پاکستانیوں یہ ہے اس ملک میں غریب کی اوقات، اسد طور
اردو
28
2.6K
5.3K
37.6K
محمّد عاطف retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
رحمت کُن نظر بر حال زارم یا رسول اللہ۔۔۔ کلام عبدالرحمن جامی آواز۔ اعظم چشتی صاحب سحر انگیز کلام بحضور سلطان عالم محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وصلم
اردو
28
212
915
24.3K
محمّد عاطف retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، مولانا فضل الرحمٰن
اردو
128
1.4K
4.7K
83.5K
محمّد عاطف retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
پتہ نہیں سچ کون بول رہا ہے ؟؟؟؟
اردو
28
370
678
9.5K
محمّد عاطف retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
تین سال ہو گئے کسی راوی کو میڈیا پر بیٹھا کر یہ کہلوا دیں کہ عمران خان ہاتھ جوڑ رہا ہے کہ مجھے جیل سے باہر نکالو، یا پھر کوئی جیل سے سی سی ٹی وی ویڈیوز ہی لیک کروا دیں جس میں عمران خان نے کسی سے کہا ہو، کہ مجھے جیل سے باہر نکالو امیر عباس
اردو
3
354
1.2K
16.9K
محمّد عاطف retweetledi
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
ٹریفک وارڈن نے کالر سے پکڑ کر روکا تو نوجوان موٹرسائیکل سمیت سیدھا کھمبے میں جا لگا اور لہو لہان ہو گیا۔ ٹریفک پولیس بس اپنے چالان کے دیئے گئے اہداف پورے کر رہی ہے
اردو
64
931
1.3K
28K
محمّد عاطف retweetledi
Andha Dhun patwari
Andha Dhun patwari@PatwariAndha·
قطر گیس دے یا نہ دے میرے ڈوی مارینگے ڈنگر نواز 🤣🤣
اردو
8
206
318
5.4K
محمّد عاطف retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
رحیم یارخان دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا… رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔ آج وہ کسی کی بیٹی ہے… کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے۔ خدارا! خاموشی توڑیں، آواز اٹھائیں—کیونکہ خاموشی بھی ایک جرم بن چکی ہے۔
اردو
42
986
1.3K
66.4K
محمّد عاطف retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
سر آپ کاہیلمٹ کہاں ہے؟ شہریوں کاٹریفک افسرسےسوال،ٹریفک افسرکاجواب سنیں۔
اردو
41
686
1.1K
15.5K
محمّد عاطف retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پیارے پاکستانیو یہ ہے اصل وجہ۔ اسی لیے آج ہم ایشیاء کی سب سے مہنگی بجلی استعمال کر رہے ہیں۔ یہ آئی پی پیز بجلی بنائیں یا نہ بنائیں، کیپیسٹی پیمنٹس کی صورت میں اربوں روپے ادا کیے جاتے ہیں جو ملک پر مسلط ٹولے کی جیب میں جاتا ہے۔ یہ کیوں بجلی سستی کر کے اپنے پیٹ پر لات ماریں گے؟؟
Fayyaz Shah tweet media
اردو
110
2.1K
3.2K
50.1K
محمّد عاطف retweetledi
اکرم راعی Akram Raee
🚨قوم کے ان مجرموں کو پھانسی دو🚨 انڈیا اور بنگلہ دیش نے 7 سینٹ اور 8 سینٹ پر جبکہ پاکستان نے 16 سینٹ پر آئی پی پیز سے معاہدے کیے تھے، کِک بیکس لیں۔ اس کی انکوائری کیوں نہیں کر رہے؟ آئی پی پیز کمپنیاں اب تک اس غریب عوام سے 100 ارب ڈالر لے چکی ہیں جن کے پاس رات کی روٹی نہیں ہے۔ #IPPs
اردو
28
943
1.2K
55K
محمّد عاطف retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
سچ سننے کی ہمت رکھو چورو !
اردو
39
1K
2K
24.8K
محمّد عاطف retweetledi
اکرم راعی Akram Raee
میاں ابوذر شاد نے فیلڈ مارشل کے روبرو احسن اقبال کی بات کے جواب میں اسی دبنگ انداز میں حق گوئی کا اظہار کیاتھا جس کی پاداش میں انہیں میعاد پوری کیے بغیر مستعفی ہونے پر مجبور کیا گیا۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں بطور وصیت کہا کہ اگر انہیں قتل کیا گیا تو موجوہ حکومت ذمہ دار ہوگی۔
اکرم راعی Akram Raee@AkramRaee

🚨قوم کے ان مجرموں کو پھانسی دو🚨 انڈیا اور بنگلہ دیش نے 7 سینٹ اور 8 سینٹ پر جبکہ پاکستان نے 16 سینٹ پر آئی پی پیز سے معاہدے کیے تھے، کِک بیکس لیں۔ اس کی انکوائری کیوں نہیں کر رہے؟ آئی پی پیز کمپنیاں اب تک اس غریب عوام سے 100 ارب ڈالر لے چکی ہیں جن کے پاس رات کی روٹی نہیں ہے۔ #IPPs

اردو
6
671
1.3K
42.1K
محمّد عاطف retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
یہودی ایجنٹ کون ہے؟ سب واضح ہوتا جارہا ہے
اردو
4
311
568
7.5K