اسد پاشا

50.4K posts

اسد پاشا banner
اسد پاشا

اسد پاشا

@ATP_84_

Pak Army Zindabad PAKISTAN 🇵🇰 PAINDABAD #محبت_مافیا

Katılım Ağustos 2020
5.2K Takip Edilen4.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اسد پاشا
اسد پاشا@ATP_84_·
#CompromiseGames Today I will tear every cloth from these culprits doing in your presence and being over looked for whatever reason. We had enough and can’t bear more. Please honour our request & give the love back to the Nation which you get from them. کب لٹائیں گے انکو
English
5
106
108
0
اسد پاشا retweetledi
𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏@humma_g·
💖🇵🇰💖 خان صاحب نے تو بس چائے کا کپ ہی پلایاتھا۔۔منڈے اب دعوت کے لئے کچھ سین بنا کر ہی آئیں گے لگتا @ImranKhanPTI @iramizraja @babarazam258
𝕏 Huma𝕏 tweet media
اردو
4
24
68
0
اسد پاشا retweetledi
shafiq ahmed
shafiq ahmed@ShafiqAeli·
الحمد للہ پاکستان کنفرم سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان کے مد مقابل آسٹریلیا آتا ہے یا ساؤتھ افریقہ 🤔 #PAKvsNAM
اردو
1
3
15
0
اسد پاشا retweetledi
Muhammad Mohsin
Muhammad Mohsin@Muhamad__Mohsin·
نوٹ۔ میں یہ تجربہ پچھلے دو سالوں سے کرتا آیا ہوں۔ اور اس کے نتائج زیادہ حوصلہ افزا رہے ہیں۔ تحریر وتحقیق یاسر چوہدری زرعی یونیورسٹی فیصل آباد
اردو
1
3
8
0
اسد پاشا retweetledi
Muhammad Mohsin
Muhammad Mohsin@Muhamad__Mohsin·
فرق آپ کو واضح نظر آئے گا۔ کمزور زمین میں اگر یوریا زیادہ استعمال کرنی ہو تو اسی پلان کے مطابق یوریا کی مقدار بڑھا دیں۔ تھوڑی ڈی اے پی کے نتائج آپ کے سامنے آجائیں گے۔ باقی زنک سلفر وغیرہ کسان بھائی اپنے حساب سے دیں۔
اردو
1
3
4
0
اسد پاشا retweetledi
Muhammad Mohsin
Muhammad Mohsin@Muhamad__Mohsin·
جیسے فرض کریں آپ نے سوا دو بوری یوریا فی ایکڑ گندم کو ڈالنی ہے تو 30 کلو یوریا نیچے ڈی اے پی کے ساتھ ملا کر بجائی میں دیں۔ پہلے پانی پر 30 کلو یوریا دوسرے پر 30 اور 25 کلو گوبھ کی حالت میں لازمی دیں۔ صرف تھوڑا سا یہ شیڈول مرتب کر کے ایک ایکڑ کو نمائشی طور پر لگائیں۔
اردو
1
2
5
0
اسد پاشا retweetledi
Muhammad Mohsin
Muhammad Mohsin@Muhamad__Mohsin·
یہی نہیں آپ اس فیلڈ کو باقی عام فیلڈ سے ملا۔کر دیکھیں آپ کو اس فیلڈ میں پودوں کی گروتھ رنگت اور جھاڑ زیادہ نظر آئے گا۔ یاد رکھیں یوریا کا بنیادی اصول یہ ہے کہ آپ کم از کم 50% یوریا زمیں میں بجائی کے وقت دیں۔ اور باقی تین مراحل میں پودوں کو تھوڑی تھوڑی کر کے دیں۔
اردو
1
2
4
0
اسد پاشا retweetledi
Muhammad Mohsin
Muhammad Mohsin@Muhamad__Mohsin·
یوریا ملانے سے جو تیزابیت زمین میں پیدا ہوگی وہ ڈی اے پی کو فکس ہونے سے روکے گی اور الٹا زیادہ فاسفورس پودوں کو مہیا ہوگی۔ کیونکہ فاسفورس اسی صورت پودوں کو ملے گی جب زمین میں تیزابیت پیدا ہوگی اور یہ کام یوریا بخوبی پورا کرے گا اور ساتھ ساتھ یوریا خود بھی پودوں کو ملے گی۔
اردو
1
2
4
0
اسد پاشا retweetledi
Muhammad Mohsin
Muhammad Mohsin@Muhamad__Mohsin·
پچھلے دو سال لگاتار میں یہ تجربہ کرچکا ہوں۔ اور اس سال بھی اسی پلاٹ میں تجربہ کر رہا ہوں۔ کسان بھائیوں آپ بجائے ایک پوری بوری ڈی اے پی کے30 سے 35 کلو ڈی اے پی استعمال کر کے بھی اچھی اوسط لے سکتے ہیں۔ بجائی کے وقت 35 کلو ڈی اے پی اور 35 کلو یوریا کا ملا کر چھٹا کروا دیں۔
اردو
1
2
5
0
اسد پاشا retweetledi
Muhammad Mohsin
Muhammad Mohsin@Muhamad__Mohsin·
کسان بھائیوں مہنگی ڈی اے پی کی وجہ سے اس سال کسان بہت پریشان ہے۔ اور دو ایکڑ کی کھاد کا خرچہ اب ایک ایکڑ کے لیے بن رہا ہے۔ ان مشکل حالات میں کسان بھائی کھاد کی مقدار کم کر کے بھی زیادہ اوسط لے سکتے ہیں۔
Muhammad Mohsin tweet media
اردو
1
11
26
0
اسد پاشا retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
بزرگوں کا ادب سکون اور کامیابی کی ضمانت
Shafqat Ch tweet media
Jhang Sadar, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
8
21
0
اسد پاشا retweetledi
شاکر بلوچ
شاکر بلوچ@baloch9786·
بال کُھلے تھے اُس کے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا ہونٹوں پہ تِل نے تو…………اودھم مچا رکھا تھا 😋😋😋😋 @Ida_shaa @raj__a_ @Guldassta @humerafs @Nid_z0 @irumrae #شاہ_عدن #قلمکار
شاکر بلوچ tweet media
اردو
11
10
19
0