Muhammad Mohsin
13.2K posts

Muhammad Mohsin
@Muhamad__Mohsin
Nature lover/ writer & activist https://t.co/CbHuEGLiOc #کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں #آؤ_شجرکاری_کریں
Pakistan Katılım Ağustos 2013
12.7K Takip Edilen17.6K Takipçiler
Muhammad Mohsin retweetledi

کرشماتی فروٹ
بل پتھر
کاپی شدہ تحریر
جوڑوں کے درد والے حضرات کیلئے ایک مفید مشورہ
میری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ چلا کہ یہ arthritis ہے اور اس کا سوائے درد ختم کرنے والے کیپسولز کے کوئی علاج نہیں ہے بہت پریشانی ہوٸی اور ایک موقع ایسا آیا کہ درد کی گولیوں کا اثر ختم ہو گیا۔ میں والدہ صاحبہ کے درد کی وجہ سے بہت پریشان تھا کہ ایک دن والدہ صاحبہ نے مجھے کہا کہ اب میں اٹھ کر کھڑی بھی نہیں ہو سکتی اور زیادہ پریشانی ہوئی اور میں اسی پریشانی میں کچہری جا رہا تھا کہ مجھے راستے میں ریلوے کا ایک ملازم ملا جو ہمارے گھر سے تھوڑے فاصلے پر رہتا تھا۔ علیک سلیک ہوئی تو مجھے کہنے لگا آپ مجھے پریشان لگ رہے ہیں۔ میں نے اسے والدہ کے گھٹنوں کے درد کے بارے بتایا۔ اس نے مجھے کہا کہ یہ مرض مجھے بھی ہے مگر میں نے اس پر قابو پا لیا ہے اور یہ کہا کہ شام کو وہ ایک فروٹ لا کر دے گا اور طریقہ بھی بتائے گا۔ اس روز شام کو وہ مالٹے سے تھوڑے بڑے سائز کے چھ سات دانے ایک پھل کے لے آیا جو میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس نے اس کا نام بیل پتھر بتایا اور استعمال کا طریقہ یہ بتایا کہ ایک کلو فروٹ میں ایک پاو سوجی ڈالنی ھے فروٹ کو گراٸنڈ کرکے سوجی اور حسب ضروت گھی ملا کر ان کا حلوا بنانا ہے دن میں تین چار مرتبہ کھانا ہے اور رات کو دو چمچ کھا کر سو جانا ہے۔ ہم نے اس کی ہدایات پر عمل کیا اور والدہ صاحبہ کا درد بھی غائب ھو گیا اس کے بعد ہمارے گھر سے کبھی وہ حلوہ ختم نہیں ہوا۔۔ جوڈیشل سروس کے دوران میری پوسٹنگ سرگودھا ہوئی تو میرے ایک دوست جو کہ محکمہ زراعت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے، کی والدہ کا یہی مسئلہ پتہ چلا تو میں نے اسے فروٹ کا بتایا۔ اس کی فرمائش پر میں نے اپنے شہر بھابڑہ سے وہ فروٹ منگوایا ۔ اس کا حلوہ بنا کر اس دوست کی والدہ کو دیا تو وہ جو ہر روز درد کا ٹیکا لگواتی تھی ٹھیک ہو گئی صرف اس دوائی سے جو میں نے گھر سے بنوا کر دی تھی۔ اس کے بعد اس دوست نے بتایا کہ اس فروٹ کو بل پتھر کہتے ہیں۔ یہ پرانے ریسٹ ہاؤسز میں کوئی نہ کوئی درخت مل جاتا ہے۔
تو ایک سرکاری وکیل کے والد صاحب کا علاج بھی اسی حلوے والی دوائی سے کیا تو وہ بھی ٹھیک ہو گیا حالانکہ انہوں نے آغا خان ہسپتال سے گھٹنے تبدیل کرانے کیلئے وقت بھی لے لیا تھا مگر اس دوا سے وہ بالکل ٹھیک ہو گئے۔
تو دوستو اس فروٹ کا نام بل پتھر ہے۔ گھٹنوں کے درد کی بیماری بھی عام ہو گئی ہے شائد اس پوسٹ سے کئی لوگوں کا بھلا ہو جائے۔ یہ فروٹ مالٹے یعنی اورنج سے تھوڑا سا بڑا اور بھاری ہوتا ہے مگر Arthritis یعنی گھٹنوں کے درد کا شافی علاج ہے۔ اگر کسی بھائی کو فروٹ نہ ملے تو مجھ سے رابطہ کرے واٹسپ نمبر 03023300795.

اردو

دنیا کے مختلف علاقوں میں صاف اور تازہ پانی کی تفصیل ملاحظہ کریں۔
worldbank.org/en/topic/water…
اردو

Muhammad Mohsin retweetledi

@kissan_pakistan عمومی رویہ ہے کہ منڈی میں لٹنے والا مالی
باغ میں آنے والوں خریداروں سے بدلہ لیتا ہے
اردو

اسلام علیکم پاکستان
صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔
"اللهم صلى وسلم على نبينا محمد "
#RainyDays in #Lahore
فارسی

@kissan_pakistan ریٹ کیا ہو گا ؟
سبسڈی ٹوکن سسٹم کے تحت ہو گی ؟
اردو

@abidiction کچن گارڈننگ کے بیج آپکو
@Rn_Gardening
سے مل جائیں گے
جب کہ سرسوں کے بیج مستند کمپنی یا ڈیلر سے خریدیں
اردو




















