Pro-Fact
14.8K posts

Pro-Fact
@AVickySpeaks
#A proud Pakistani, #PMLN, #Social Media Activist #Poetry. https://t.co/TLYeBbXCt1

میرے دوست کہہ رہے ہیں کہ “صفائیاں” مت دیں۔ میرا موقف ہے کہ ۱- جرنلسٹ سب سے سوال پوچھتے ہیں، رسیدیں مانگتے ہیں تو اُنہیں خود بھی جوابدہ ہونا چاہئے، رسیدیں پیش کرنی چاہئے۔ اس لئے میں نے پیش کیں۔ ۲- میں دوسروں کے ذرائع آمدن، جائیداد اور اثاثوں پر تبھی سوال اُٹھا سکتا ہوں جب اپنے ذرائع آمدن کلئیر ہوں۔ ۳- اینکر ہونے کی وجہ سے میرا عام شہری سے زیادہ کوئی سپیشل استحقاق نہیں۔

جمائما خان کو نئے رشتے پر نیک خواہشات۔ ❤️




اقرار بھائی آپ جب واپس آئیں ہم تب بیٹھ جائیں گے اور ایئر پورٹ واقعہ پر بات کر لیں گے. کیونکہ اختلاف وہیں سے شروع ہوا جسے آپ میرے والد تک لے آئے اور اسکا افسوس رہے گا؛ باقی آپ کی نجی زندگی پر چلنے والے ہر کمپیئن کو گھٹیا سمجھتا ہوں ؛ جب آپ کے بیٹے کو سیاست میں گھسیٹا گیا تب بھی بھرپور مذمت کی؛ آپ کی پوری فیملی کو گھر کھانے کی دعوت دی تھی کیونکہ ذاتی اختلاف نہ تھا اور نہ ہو گا - آپ سے بھی درخواست ہے نجی زندگیوں میں جانے سے پرہیز کیجیئے کیونکہ یہ آپ کے شایان شان نہیں ؛ سلامت رہیں شکریہ







