Abdul Waheed Makki

23.9K posts

Abdul Waheed Makki banner
Abdul Waheed Makki

Abdul Waheed Makki

@AWMShaikh

‏‏‏‏Free Lancer/ SEO Expert/ Web Designer/Digtal Marketer/ Blogger/ Creative Writer

میرا پاک تے پیارا وطن پاکستان Katılım Mayıs 2019
7.5K Takip Edilen9.4K Takipçiler
Abdul Waheed Makki retweetledi
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA@Drzulifqar91·
وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان کی زیرصدارت منسٹری کی کارکردگی کاجائزہ اجلاس منعقد!اجلاس میں تجارتی اور برآمداتی صلاحیت کوبڑھانےکےلیےاہم فیصلےکیےگئے۔برآمد کنندگان کو سہولتیں فراہم کرنے،پاکستان کی برآمدات میں تنوع پیدا کرنے،اور نئےعالمی منڈیوں کی تلاش کو ترجیح دینےکی ضرورت پر زور دیا
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA tweet mediaDr Zulfiqar Ali Bhatti MNA tweet mediaDr Zulfiqar Ali Bhatti MNA tweet mediaDr Zulfiqar Ali Bhatti MNA tweet media
اردو
0
2
11
213
Abdul Waheed Makki retweetledi
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA@Drzulifqar91·
وفاقی سیکرٹری تعلیم اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تعلیم کا اسلام آباد میں ماڈل گرلز کالج کا دورہ، قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی کے دیگر اراکین بھی ہمراہ ہیں
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA tweet mediaDr Zulfiqar Ali Bhatti MNA tweet mediaDr Zulfiqar Ali Bhatti MNA tweet mediaDr Zulfiqar Ali Bhatti MNA tweet media
اردو
1
2
9
217
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
یوتھیو کا دن انٹرنیشنل مینٹل ڈے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
52
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
لا إلهَ إلاَّ اللَّه وحده لا شريك له، لَهُ الملك، وله الحمد، وَهُو عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرٌ لا إلهَ إلاَّ اللَّه وحده لا شريك له، لَهُ الملك، وله الحمد، وَهُو عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرٌ لا إلهَ إلاَّ اللَّه وحده لا شريك له، له الملك، وله الحمد، وَهُو عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرٌ
Punjab, Pakistan 🇵🇰 العربية
1
2
3
43
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
ایاز صادق۔۔۔۔۔۔اور ن لیگ یاد رکھے "سانپوں سے حسن سلوک نہیں ہوتا" آپ کےگھریلو معاملات کی بات ہو تو معافیاں دے/دلوا کر"عظمت کےمینار"پر چڑھتے رہیں۔ یہ معاملہ PTI جیسےملک دشمنوں سےڈیل کرنےکا ہے۔ اگر Pti کی اس وقت حکومت ہوتی اور یہ کام ہم نےکیاہوتا تو ہمارےپچھواڑےسےدھواں نکال دیناتھا
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
5
78
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
انکو بدمعاش خود پنجاب حکومت نے بنایا ہے ان یوتھیا پولیس افسران ڈی سی اور اے سی صاحبان کے تبادلے بند کرکے۔ پنجاب کے ہر تھانے میں ن لیگی اراکین اسمبلی کو اگنور کرلے یوتھیوں کے کام ہو رہے ہیں اور اوپر سب چین ہی چین لکھ رہا ہے یوتھیوں کو اصل آکسیجن مریم نواز شریف صاحبہ نے مہیا کی ہے
اردو
0
0
1
48
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم .
العربية
0
2
3
64
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
@Aadiiroy2 @BilalBaloch1984 ہماری حکومت ہم پر خرچ کرے سوچنا وی نا کدی یہ مسلم لیگ ن اپنے منتخب نماٸندوں کا نہیں سوچتی ہے کبھی ورکر کس کھیت کی مولیاں ہیں جناب دل کو خوش کرنے کے لٸے خواب دیکھنے پر پابندی نہیں
اردو
0
0
1
44
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
مسلم لیگ نواز کے رضاکاروں کو ججز ،بیوروکریسی اور فوجی افسران کو ملنے والی مراعات کے خلاف آواز اٹھانی چاھئے،یہ ھمارا ٹیکس کا پیسہ ھے جو ھم پر خرچ ھونا چاھئے،ھم پر تو کیا خرچ ھوگا اس سے ججز کے خاندان عیاشیاں کرتے ھیں،بیوروکریٹس کے خاندان عیاشیاں کرتے ھیں،فوجی افسران کے خاندان عیاشیاں کرتے ھیں۔ڈی ایچ اے،بحریہ ٹاؤن جیسی مہنگی سوسائیٹز میں ان لوگوں کی کروڑوں کی جائیدادیں کیسے بن جاتی ھیں؟ان کے پاس کروڑوں کی گاڑیاں کہاں سے آتی ھیں،ان کے بچوں کے پاس مہنگے فونز ،مہنگی گاڑیاں کہاں سے آتی ھیں،ان لوگوں کا احتساب کب شروع ھوگا؟
اردو
3
126
252
3K
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
سوشو اکنامک رجسٹری فارم یونین کونسلوں کے سیکرٹریز صاحبان 100 روپے سے 300 روپے میں دھٹاٸی سے فروخت کر رہے خدارا @MaryamNSharif صاحبہ عوام کو ایسے مت لٹنے دیں ان بیوروکریٹس کی چکنی چوپڑی باتوں پر کان مت دھریں آپ اپنی ٹاسک فورس بناٸیں اپنے ورکروں اور عوامی نماٸندوں پر اعتماد کریں
اردو
0
1
1
81
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
ہماری مسلم لیگ ن کی پنجاب کی چار ماہ کی حکومت کے دوران کرپشن کی ریشو میں 1000 گنا اضافہ ہوا ہے ہر محکمے میں سرعام دھڑلے سے رشوت وصول کی جا رہی ہے ہماری بیوروکریسی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو سب ok کی رپورٹ دیتے ہیں کمیشن مافیا اور ٹاٶٹوں کا راج ہے آج کل پنجاب میں
اردو
0
0
2
51
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
@Atifrauf79 @MRKPMLN تاحال سیاست تو بچی نہیں اور سیاست کے ساتھ ساتھ ریاست بھی داٶ پر لگی ہوٸی ہے جتنی مضبوطی پی ٹی آٸی کو مریم نواز صاحبہ کی 4 ماہ کی حکومت نے دی ہے اتنے مضبوط وہ اپنی حکومت کے دوران بھی نہیں تھے اپنے اراکین اسمبلی کو دیوار کے ساتھ لگا کر یوتھیے افسروں کو مضبوطی فراہم کی ہے
اردو
0
0
0
16
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
ہماری جماعت مسلم لیگ ن کو کیا کرنا چاہیے؟ ریاست کو بچانا چاہیے ؟ یا سیاست کو بچانا چاہیے ؟ یا دونوں کا بچانا چاہیے ؟ آپ کی کیا رائے ہے ؟؟؟
اردو
943
107
879
81K
Abdul Waheed Makki retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
بغض نواز سے بھرے صحافتی لبادے میں عمرانی تجزیہ کار میڈیا پر جھوٹا پروپیگینڈا کرنے میں مصروف ہیں کہ مہنگی بجلی کے منصوبے نوازشریف نے لگائے نوازشریف نے اگر مہنگی بجلی کے منصوبے لگائے ہوتے تو اس کے دور میں بجلی فی یونٹ 7 روہے نہ ہوتی، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے 2020 میں عمرانی حکومت نے کیئے جس کا خمیازہ آج عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے سچ جان کر جیو۔۔۔۔!!!
اردو
56
236
335
14.6K
Abdul Waheed Makki retweetledi
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA@Drzulifqar91·
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب قومی اسمبلی کے آج کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوۓ Part 1
اردو
2
3
20
233
Abdul Waheed Makki retweetledi
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA@Drzulifqar91·
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب قومی اسمبلی کے آج کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوۓ Part 2
اردو
0
4
9
115
Abdul Waheed Makki retweetledi
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA@Drzulifqar91·
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب قومی اسمبلی کے آج کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوۓ Part 3
اردو
0
4
9
123
Abdul Waheed Makki retweetledi
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA@Drzulifqar91·
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب قومی اسمبلی کے آج کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوۓ Part 3
اردو
0
3
18
164
Abdul Waheed Makki retweetledi
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA@Drzulifqar91·
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب قومی اسمبلی کے آج کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوۓ Part 4
اردو
0
2
16
175
Abdul Waheed Makki
Abdul Waheed Makki@AWMShaikh·
بھٹی پبلک سیکرٹریٹ سن راٸز ٹاٶن سرگودھا میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے یوم تکبیر کا کیک کاٹا اور ملکی سلامتی کے لٸے دعا کی گٸی
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
43