یہ ہوتا ہے ظرف👏
جب یہ اقتدار میں تھا تو کہتا تھا ان کا Ac اتار لوں گا ان کا کھانا بند کردوں گا آج نوازشریف اقتدار میں ہے بیٹی وزیراعلی ہے بھائی وزیراعظم ہے میں حلف آٹھا کر کہتی ہوں نا میں نے نا نوازشریف صاحب نے نا شہبازشریف نے کبھی سوچا ہے کے اس کا AC بند کر دوں کھانا بند کردوں
کوہاٹ میں شعور والے ایک جنگلی نے ڈاکٹر مہوش کو صرف اس لیے قتل کر دیا کہ اُس نے کہا آپ مردوں والی سائیڈ پر بیٹھیں انتظار کریں جب نمبر آئے گا آپ کا مریض چیک کر لوں گی
جنگلی نے سات فائر مار کر سانسیں کھینچ لی
🧠 بیانیہ: ذہنوں پر قبضے کا خاموش ہتھیار ۔۔ ؟!!!
جب الفاظ ہتھیار بن جائیں تو سچائی سب سے پہلے زخمی ہوتی ہے
بیانیہ صرف کہانی نہیں ہوتا، یہ ذہنوں پر قبضہ کرنے کا فن ہوتا ہے۔
جو اس فن میں ماہر ہو، وہ کردار بدل دیتا ہے، معنی بدل دیتا ہے، اور پھر آہستہ آہستہ حقیقت بھی بدل دیتا ہے۔۔
🌙 🌙
✨ اِیثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کبیر والا ✨
کے زیرِ اہتمام
🤝 راشن پیکیج کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
📦 اِس سال 𝟐𝟓𝟎 مستحق خاندانوں تک
راشن اُن کی دہلیز پر پہنچانے کا عزم کیا گیا ہے۔
🎯 ہدف: 𝟓 رمضان المبارک
🤲 اللہ تعالیٰ اس نیک کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین
Dear Citizen,
The complaint regarding Tanki Wala Park received from the CM Complaint Cell has been resolved as per the directions.
The following interventions have been carried out in the park:
1. Repair of boundary wall with new installation of missing grill (12 ft).
2. Installation of new gates (02 Nos.).
3. Installation of a new submersible pump.
4. Installation of new lights with poles (02 Nos.).
5. Installation of new benches (02 Nos.).
6. Grass turfing and general cleanliness.
@DCFaisalabad@commissionerfsd@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@Faseeh_nq_shah
A 1.5 km long jogging track and a modern walking track are being constructed at the Kamoki Park, Gujranwala, using high-quality modern cobbles/tiles set in a beautiful, unique pattern. Locals will love it.
The project will be completed within the next 4 days, Insha’Allah 🩵
BBC کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کا ریسکیو 1122 اتنا موثر اور ایکٹو ہے کے وہ انسانی زندگیوں کے ساتھ ساتھ پرندوں کی مدد کو بھی پہنچتا ہے 😍👏
ویلڈن پنجاب حکومت 👍👏
Until a permanent water supply solution is established, water is being delivered free of cost through WASA trucks directly to the doorsteps of water-scarce areas of Pindi, ensuring that residents are not left at the mercy of tanker mafias.