Sabitlenmiş Tweet

اے عدل کے پاسدارو!
چھت کے حق کو مانو!
چھت کا سوال۔ طبقاتی سوال
چھت کا حق۔ محنت کش کا حق
کچی آبادیوں کے محنت کش مکین، عدالتِ عظمیٰ سے حقِ رہائش کے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں!
#HousingForAll
#ChatBachao

اردو
AWP (Marxist) Islamabad Rawalpindi
11.1K posts

@AWPIsbRwp
Left-wing political party for the rights of workers, peasants, women, students & marginalised groups. membership form: https://t.co/YiA1SKE7uh #HousingForAll







سی ڈی اے کی طرف سے آج پھر جی سکس ٹو دھوبی گھاٹ کچی آبادی میں عدالت کے سٹے آرڈرکے باوجود آپریشن کیا گیا ہے، جس میں قریب 10 سے زیادہ گھر سی ڈی اے نے آج گرائے ہیں اور ان کو آبادی خالی کرنے کا مزید دو دن کا وقت دیا ہے، عوامی ورکرز پارٹی (م) اس جبر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔















