Abrar Bajwa

5.4K posts

Abrar Bajwa banner
Abrar Bajwa

Abrar Bajwa

@A_B2pk

Sangla Hill Katılım Ağustos 2019
2.7K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abrar Bajwa
Abrar Bajwa@A_B2pk·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَمُحمَّــــــدْوعلَےَآل مُحمَّــــدْكماصَـــلٌيت علَےَإِبْرَاهِيمَ و علَےَآل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــدْوعلَےَآل مُحمَّـــدْكماباركت علَےَإِبْرَاهِيمَ وعلَےَآل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
العربية
3
1
6
0
Abrar Bajwa retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
انتہائی افسوسناک حکومت پاکستان کے نوبل پرائز کے نامزد امیدوار ٹرمپ کا اسلامی ملک ایران پر حملہ۔...
اردو
119
2.9K
8.2K
144.5K
Abrar Bajwa retweetledi
ابرار باجوہ🇵🇰
انتہائی افسوسناک حکومت پاکستان کے نوبل پرائز کے نامزد امیدوار ٹرمپ کا اسلامی ملک ایران پر حملہ۔...
ابرار باجوہ🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
2
121
Abrar Bajwa retweetledi
ابرار باجوہ🇵🇰
ایرانی حکومت کا دعوی ہے کہ حملے سے پہلے تمام جوہری سائٹس سے افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا تھا اور یہ ایک ناکام حملہ تھا جس کا مقصد سیاسی بیانیہ بنانا ہے،اللہ پاک ایران پر کرم فرماے آمین! نوٹ:کوئی بندہ اسکو کنفرم کر سکتا ہے ؟
اردو
0
1
1
161
Abrar Bajwa retweetledi
ابرار باجوہ🇵🇰
ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ ہماری باری کبھی نہیں آئے گی۔ لیکن، اب سوچنا پڑے گا!
اردو
0
1
1
109
Abrar Bajwa retweetledi
ابرار باجوہ🇵🇰
جب افغانستان کی باری تھی، تب عراق والوں نے، جب عراق کی باری تھی، تب لیبیا والوں نے، جب لیبیا کی باری تھی، تب شام والوں نے، جب شام کی باری تھی، تب لبنان والوں نے، جب لبنان کی باری تھی، تب ایران والوں نے، اور اب، جب ایران والوں کی باری ہے، پاکستان والوں نے بھی یہی سوچا، اور شاید
اردو
1
1
1
243
Abrar Bajwa retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
اسرائیلی فوجی اڈے پر داغے گئے ایرانی میزائل
اردو
17
270
1.6K
25.5K
Abrar Bajwa retweetledi
Elate
Elate@elate_A·
ماضی کو بھول جانے والوں، حال کو نظر انداز کرنے والوں اور مستقبل سے ڈرنے والوں کے لیے زندگی بہت چھوٹی اور بے کار ہے۔
اردو
24
2
30
1.8K
Abrar Bajwa retweetledi
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
یہ فیکٹ ہے کہ عظمیٰ بخاری جس لیڈر پر تنقید کرتی تھیں، کرپشن کے الزامات لگاتی تھیں بعد میں اسی لیڈر کو جوائن کر لیا
اردو
109
1.6K
3.6K
68K
Abrar Bajwa
Abrar Bajwa@A_B2pk·
جشن آزادی مبارک
فارسی
0
0
5
11
Abrar Bajwa retweetledi
ابرار باجوہ🇵🇰
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن: #شان_اولیاءِکرام_رحمتہ_اللہ_علیہم "میں نے تیس سال مجاہدہ کیا لیکن میں نے اپنے اوپر علم اور اسکی متابعت یعنی عمل سے بڑھ کر کوئی چیز سخت اور دشوار نہیں دیکھی " @AB_1pk
اردو
0
4
1
62
Abrar Bajwa retweetledi
ابرار باجوہ🇵🇰
الفاظ نہیں ہیں میرے پاس😥😢😭 اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ابرار باجوہ🇵🇰 tweet media
اردو
1
5
10
0
Abrar Bajwa retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
کینیڈین رکن پارلیمنٹ کے آرمی چیف کے خلاف بیان کے ذمہ دار عمران خان ہیں یہ کون کہہ رہا ہے؟ یہ رنگ باز جو بدقسمتی سے آج امپورٹڈحکومت کا وزیر دفاع ہے جس کے بقول اس قوم کی ہڈیوں سے گوشت تک نچوڑ لیا ہے 👇
اردو
426
4.2K
10K
0
Abrar Bajwa retweetledi
ابرار باجوہ🇵🇰
سر @CMShehbaz یہ جو آپ 2 ہزااااار روپے ایک کروڑ خاندان کو دے رہے ہیں اگر حکومت انہی خاندانوں کو قستوں پے 4٫4 سولر پلیٹیں لے کے دے دے اور انکی قست ہر ماہ 2 ہزاااار حکومت ادا کرے اس سے غریب عوام کو فائدہ بھی ہو گا اور لوڈ شیڈنگ بھی کم ہو گی
اردو
1
3
8
0
Abrar Bajwa retweetledi
ابرار باجوہ🇵🇰
ان سے پیسے بھی واپس لو اور انکو جیل بھی بھیجو
ابرار باجوہ🇵🇰 tweet media
اردو
0
2
4
0
Abrar Bajwa retweetledi
ابرار باجوہ🇵🇰
بھکاری نے آتے ہی ٹیڑھی انگلی گما کے تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کیا تھا پھر اگلے دن ہی جناب کو فیصلہ واپس لینا پڑا اور اب پھر سٹھیائے ہوئے بابے نے کھاد سستی کرنے کا کہہ کے پھر یوٹرن لے لیا اب کہاں مر گئے ہیں لفافی
ابرار باجوہ🇵🇰 tweet media
اردو
1
5
9
0
Abrar Bajwa retweetledi
ابرار باجوہ🇵🇰
عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرا دیا گیا حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے اضافے کا اعلان
اردو
0
2
9
0