Aamir SF
84 posts

Aamir SF
@AamirSF9
Health & Care Management,



Philippians 4:19 “But my God shall supply all your need according to his riches in glory by Christ Jesus.” ✝️🫶🏻








وہ سارے بہادر محب وطن جو دھاڑیں اور چیخیں مار رہے ہیںُ کہ ایمان مزاری نے منظور پشتینُ کے جلسے میں بڑے غلط قسم کے نعرے مارے ہیں، یہ جو غیرت مند بریگیڈ ہے ہمیں صرف یہ بتا دے کہ منظور پشین نے اسلاماباد میں اتنا بڑا جلسہ کیسے کر لیا؟ کس نے پولیس اور ڈپٹی صاحب بہادر کو کہا کہ سر کرنے دیں؟ دفعہ ۱۴۴ کا کیا ہوا؟ PTI کے تو دس بندے کہیں اکھٹے ہو جایں تو زلزلہ آ جاتا ہے؟ کوئی بتاے ہمُ کمُ عقل والوں کو پاکستان کے عقلمند ترین اور بہادر ترینُ ایک قومُ پرست ethnic party کو ایک PTI کی طرح کی mainstream national پارٹی کے مقابلے میں کیوں Expand کرنے کو موقع دے رہے ہیں؟ کیا آپ کا دماغ خراب ہو گیا ہے یا آپ نے اس ملک کو توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہوا ہے؟ آپ کے پیچھے آخر کون ہے؟ کس کے اشاروں پہُ آپ ناچ رہے ہیں؟ youtu.be/rN9IIPg4ssI via @YouTube

💔








