Aasim Akhtar

31 posts

Aasim Akhtar

Aasim Akhtar

@AasimAkhtar20

A Human

Katılım Eylül 2019
43 Takip Edilen18 Takipçiler
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
پھر بھی "ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں"۔ Joke of the century
اردو
0
0
0
1
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
@ARYNEWSOFFICIAL ڈوگرہ راج سے آزادی کے ساتھ ہی پاکستان کا قبضہ ہو گیا، جو ہم مذہب بھی ہے، اس کا بھی پتہ ہے یا پھر تاریخ رک گئی یکم نومبر 1947 کو؟
اردو
0
0
0
4
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
یکم نومبر 1947 ۔۔ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن #ARYNews
اردو
2
4
19
3.3K
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
@ARYNEWSOFFICIAL یہ انڈیا کو اتنا مجبور کرے گا کہ معاملہ پھر سے جنگ کی طرف جائے
اردو
0
0
0
8
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
میں دیکھ رہا تھا، بھارت کے 7 طیارے گر چکے تھے ، ڈونلڈ ٹرمپ #ARYNews
اردو
3
4
22
3.9K
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
@HamidMirPAK ایسا صرف آزاد خارجہ پالیسی رکھنے والا ملک کر سکتا ہے اور آپ کیا سمجھتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اردو
0
0
1
109
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
بیت المقدس کی آزادی کیلئے جدو جہد کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے ۔پاکستانی فوج کو یہ فرض ادا کرنا چاہیئے۔ پاکستان کو ایسے کسی عالمی بندوبست سے دور رہنا چاہئے جس سے تاثر ملے کہ پاکستان بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر بیت المقدس پر قابض اسرائیل کی سہولت کاری کررہا ہے jang.com.pk/news/1524036
اردو
113
359
1.3K
102.9K
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
@KhSaad_Rafique آزادکشمیر میں پاکستان کی پارٹیوں کا وجود ہی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے اور یہ غیر آئینی کام ہی یہاں کے لوگوں سے سیاسی حقوق چھیننے اور انہیں اختیارات سے محروم کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔
اردو
0
0
0
1.2K
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز ِ دروں —•— اطلاعات ھیں کہ ھے کہ آزاد جموں و کشمیر میں ان ھاؤس تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ھے-اب وھاں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم کی جاۓگی اور انھیں بآسانی اکثریت کی حمایت بھی مہیا ھو جائیگی- بدقسمتی سے آزاد جموں وکشمیر کی وزارت عظمیٰ کا منصب جناب عمران خان کے دور میں عبدالقیوم نیازی صاحب سے چھین کر سردار تنویر الیاس صاحب کو فروخت کیا گیا ، جبکہ نیازی صاحب آجتک اپنی جماعت کے ساتھ کھڑے ھیں ۔ مناسب ھوتا کہ سردار تنویر الیاس کی مفلوج حکومت کو ختم ھی نہ کیا جاتا وہ محض جھاڑ پونچھ کے بعد ھی قابل استعمال بن سکتے تھے ۔۔ اگر تبدیلی لانا لازم تھا تو پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت بننے دی جا سکتی تھی ۔۔ لیکن ایسا کوئ مشورہ درخور ِ اعتنا نہیں سمجھا گیا۔۔۔ آزادکشمیر کے موجودہ وزیر اعظم یقیناً ایک بھلے آدمی ھونگے لیکن ان کو وزارت عظمٰی کے منصب پر بٹھانا یکسر غلط اور غیر سیاسی تجربہ تھا ، انکی کوئ جماعت تھی نہ ھی اسمبلی میں کوئ دوسرا ووٹ ، وہ خطے کے بڑے لیڈر تھے نہ ھی انکی جڑیں پورے آزاد جموں وکشمیر میں تھیں مگر دلہن وھی جو پِیا من بھاۓ ۔۔ انھیں آزاد کشمیر کے تخت پر براجمان کیا گیا ، جسکا حتمی نتیجہ خطے میں عوامی بے چینی کے زلزلے کی شکل میں سامنے آ چکا ھے ۔ اس عمل نے باھمی تلخیوں اور کدورتوں کی دراڑوں کو کھائیاں بنا دیا ھے ۔پچھلے دنوں آزاد خطے سے اٹھنے والی بعض آوازوں نے کشمیریوں اور پاکستانیوں کے لازوال رشتے کو کمزور کرنیکی کوشش کی ھے ، اسکا ذمہ دار کون ھے ؟ایسے خطرناک تجربات سے کیوں گریز نہیں کیا جاتا ؟؟ پیپلزپارٹی کی حکومت سازی کا مناسب فیصلہ نہایت تاخیر سے کیا گیا ھے، اسکی پہلی سی افادیت اب ممکن نہیں ۔۔ بہر حال کوئ اتفاق کرے یا اختلاف لیکن آزاد جموں و کشمیر کے آمدہ انتخابات کے نتائج ناقابل یقین ھو سکتے ھیں۔ کشمیریوں کی عظیم جدوجہد ِ آزادی کے بیس کیمپ اور پاکستان کے گہرے رشتوں کو کسی طور کمزور نہیں ھونا چاھئیے ۔۔۔
اردو
186
84
771
410.3K
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
@KhSaad_Rafique آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آزاد کشمیر میں اس سیاسی بحران کا حل کیا ہے؟ محض یہ کافی ہے کہ ایک پارٹی لگائی جائے اور ہٹائی جائے، کیا جن وزرائے اعظم کو ہٹایا گیا نا ہٹتے تو یہ تحریک نہ پیدا ہوتی؟ فاروق حیدر صاحب کے دور میں بھی، مہنگا آٹا، 15 ویں آئینی ترمیم، ٹورنامنٹ اتھارٹی پر تحریک
اردو
0
0
0
1.2K
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
@KhSaad_Rafique جناب آزاد کشمیر کی سیاست کے بارے میں اب بھی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، آزادکشمیر میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور حکمرانوں کی مداخلت 1947 سے ہی ہے اور یہ بے چینی بھی تب سے ہی ہے، تحریکات بھی چلتی رہی ہیں اور عام لوگ جانیں بھی دیتے رہے ہیں، پہلی بار یہ پورے آزادکشمیر میں منظم ہوئی۔
اردو
0
0
1
746
Aasim Akhtar retweetledi
Mohsin Waani
Mohsin Waani@MohsinWaani013·
@ZeeShanKhan202 کھوئی رٹہ میں پر رمن عوامی احتجاج پر پولیس کا دعوی بولنے پر پولیس اور عوام کے درمیان شدید اشتعال پولیس نے نہاتے شہریوں پر آنسو گیس اور فائرنگ کر دی
اردو
0
1
1
13
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
پاکستان میں سیاسی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ سمیت اس بات کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہیں کہ پیسے مانگنے اور اکٹھے کرنے میں کون بڑا فنکار ہے اور کارکنان اس مقابلہ بازی کا بھرپور دفاع کر رہے ہیں ۲۰۰۵ کا تجربہ بتاتا ہےکہ جمع ہونے والی رقم اور اشیاء کانصف حصہ بھی متاثرین تک نہیں پہنچ پاۓ گی
اردو
0
0
1
0
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
موجودہ پاکستانی سیاست کا ایک ہی اصول ہے کہ اس کا کوئی اصول نہیں
اردو
0
1
3
0
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
@SaleemKhanSafi موجودہ پاکستانی سیاست کا ایک ہی اصول ہے کہ اس کا کوئی اصول نہیں
اردو
0
0
0
0
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
پرویز الٰہی کےیوٹرن کی آڑلےکرحکومت یہ جھوٹا تاثر دے رہی ہے کہ نیوٹرل نےدوبارہ سیلیکٹیڈ کےسرپرہاتھ رکھ لیا ہےلیکن حقیقت یہ ہےکہ نیوٹرل بدستورنیوٹرل ہے۔پرویزالٰہی حکومتی بلیک میلنک کی وجہ سے عارضی طوربنی گالہ کے جادو کی شکارہوئےہیں لیکن یہ فیصلہ عمران اور پرویزدونوں کومہنگاپڑے گا۔
اردو
5.3K
1.6K
9.5K
0
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
@farooq_pm راجہ صاحب خدا کے لئے آپ کن جھمیلوں میں پڑے ہوئے، اپنے گھر کا سوچیں
اردو
0
0
0
0
Raja Muhammad Farooq Haider Khan
جو انتہائی غلیظ مغلظات آپ کی سوشل میڈیا ٹیم نےمریم نواز کے بارے میں کیں وہ آپ کو یاد ہے؟اب یہ آگ آپ کے گھر تک پہنچی تو آپ کو تکلیف ہورہی ہے جو بھی یہ کرے شرمناک ہے
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI

آپ کے گھروں میں مائیں بہنیں نہیں ؟ سیاست کریں لیکن گھروں کی خواتین کو تو بخش دیں۔ خاتون اوّل ایک گھریلو با پردہ خاتون ہیں ان کے خلاف باقائدہ کیمپین چلائ جاتی ہے شرم کی بات ہے !

اردو
33
89
367
0
Aasim Akhtar retweetledi
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
ریاست مدینہ میں اکیلےنماز پڑھنےکی بجائےامیرالمومنین امامت بھی فرماتے تھے۔ خان صاحب خود امامت نہیں کرسکتےتو شہباز گل یافواد چودھری سے امامت کروایا کریں۔ وہ دستیاب نہ ہوں تواپنےپرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو امام بنایا کریں۔ نماز باجماعت فرض کی گئی ہے اور اس کا ثواب بھی زیادہ ہے۔
PTI@PTIofficial

Prime Minister @ImranKhanPTI in Islamabad earlier today.

اردو
1.6K
491
3.7K
0
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
@ImranKhanPTI ریاست پاکستان نے اپنے مقاصد کے حصول کے لئے دین کا جو استعمال شروع کیا تھا وہ اب لوگوں کے ذہنوں میں راسخ ہو چکا ہے اب زبردستی اس کا خاتمہ ممکن نہیں جناب
اردو
0
0
0
0
Aasim Akhtar retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
کسی فرد/گروہ کیجانب سے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش قطعاً گوارا نہیں کی جائے گی چنانچہ انبوہی تشدد (Mob lynchings) کو نہایت سختی سےکچلیں گے۔میں نےIG پنجاب سےمیاں چنوں واقعےکےذمہ داروں اور فرائض کی انجام دہی میں ناکام رہنےوالےپولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی تفصیلات طلب کی ہیں۔
اردو
1.1K
2.2K
13.7K
0
Aasim Akhtar
Aasim Akhtar@AasimAkhtar20·
@SindhuSorath ہمارا ملک آزاد ہوتا تو ہم بھی آپ کی ٹیموں کے ساتھ میچ کھیلتے انشاءاللٰہ وہ وقت بھی آئے گا جب ریاست جموں کشمیر کی ٹیم بھی آپ لوگوں کی ٹیموں کے ساتھ کھیلے گی
اردو
0
0
0
0
SorathSindhu
SorathSindhu@SindhuSorath·
My prediction of match isn’t what you want to read but let’s agree that we all know inside our heads already. Especially when time isn’t mood to please people of this country. #PakVsInd #INDvPAK Tell me what your head says
English
3
1
10
0
Aasim Akhtar retweetledi
Yasser Naveed
Yasser Naveed@YasserNaveed·
Our life our future our right our choice our mission our state Independent Jammu Kashmir #IndependentJammuKashmir
Yasser Naveed tweet media
English
1
34
30
0
Aasim Akhtar retweetledi
Yasser Naveed
Yasser Naveed@YasserNaveed·
کیا قصور ہے ان کا یہی کے اپنے وطن کی آزادی کی بات کرتے ہیں جس کی آزادی کے نام پہ ملکوں کا کاروبار چل رہا ہے؟ #IndependentJammuKashmir
اردو
0
24
19
0