Abdul Aziz

43.4K posts

Abdul Aziz banner
Abdul Aziz

Abdul Aziz

@AbdulAz64366351

I support Imran Khan because he stands for justice, accountability, and a corruption-free Pakistan.

Pakistan Katılım Mayıs 2023
1.6K Takip Edilen652 Takipçiler
Abdul Aziz retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
”میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں“ عمران خان (ستمبر ۱۷، ۲۰۲۵) #NoDealNoSurrender
Imran Khan@ImranKhanPTI

“میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں- جنرل یحیٰی خان کو فوج نے ملک چلانے کے لیے منتخب نہیں کیا تھا بلکہ اس نے فوج کا کندھا استعمال کر کے ڈکٹیٹر شپ کی اور ملک میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیا۔ اپنے دس سالہ اقتدار کی لالچ میں اس نے ملک دو لخت کر دیا۔ آج عاصم منیر بھی اسی طرز پر فوج کا کندھا استعمال کر کے ملک میں لاقانونیت اور فسطائیت کا ماحول بنائے ہوئے ہے۔ عاصم منیر نے اپنے دس سالہ ناجائز اقتدار کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ سب سے پہلے جمہوریت کا گلا دبوچا، نو مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جب تحریک انصاف کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا تو اس مینڈیٹ کو بے شرمی سے چرا لیا گیا۔ عوام کا مینڈیٹ چرا کر سزا یافتہ لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا۔ اس کے بعد عدلیہ کو مفلوج کیا گیا اور چھبیسویں ترمیم کے ذریعے ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے۔ عدلیہ کو سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تیسرے نمبر پر میڈیا کی آزادی پر قدغن لگا دی گئی ہے، آزاد میڈیا کا تصور پاکستان سے بالکل ختم ہو چکا ہے۔ نہایت مشکل سے پاکستان میں جیسی تیسی جمہوریت کے تسلسل سے یہ دو چیزیں، کسی حد تک خود مختار عدلیہ اور آزاد میڈیا تھا، مگر عاصم منیر کی وجہ سے ان دونوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوریت معطل ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، عدلیہ غلام اور میڈیا خوفزدہ ہے۔ عاصم منیر جب سے چیف بنا ہے افغانستان کے ساتھ حالات خراب کرنے کی کوشش میں ہے۔ چیف بنتے ہی پہلے افغانستان کو دھمکیاں لگائیں، پھر تین نسلوں سے مقیم افغانیوں کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا پھر وہاں ڈرون حملے کیے اور پوری کوشش کی کہ ان کو اکسا کر پاکستان سے جنگ کروائی جائے اور پاکستان میں دہشتگردی کا ماحول بنایا جا سکے تاکہ مغرب میں موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابیز کو "مجاہد" بن کر دکھا سکے کہ میں ہی ہوں جو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ سکتا ہوں۔ جبر کے اسی نظام کے باعث پاکستان میں اس وقت معیشت بھی تاریخی سست روی کا شکار ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری بالکل صفر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنی کم سرمایہ کاری نہیں آئی جتنی اس دور میں ہوئی۔ تین سال میں ملک پر قرضہ دگنا ہو چکا ہے۔ ہر پاکستانی اس وقت قرضے کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ جب تک ملک میں عوامی حکومت قائم نہیں ہو گی معاشی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں۔ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے۔ کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025) 1/2

اردو
160
3.2K
8.2K
69.3K
Abdul Aziz retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ان کی غلامی سے موت بہتر ہے! پاکستان کے کپتان عمران احمد خان نیازی #NoDealNoSurrender
اردو
90
3K
7.8K
48.8K
Abdul Aziz retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
ہم سب پر یہ فرض ہے کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کی عزت، احترام اور توقیر کا ہر موقع پر خیال رکھیں۔ ان کا غصہ اور سخت لہجہ اپنے بھائی کی وجہ سے ہے اور دنیا کی ہر بہن اپنے بھائی کے لیے ایسا ہی درد رکھتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ صاحب بھی ایک نفیس انسان ہیں جن کا دل اور نیت صاف ہے۔ اسی طرح علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور محمود اچکزئی صاحب کو عمران خان صاحب نے چنا ہے۔ جن سے ہم عمران خان صاحب کی ہدایت پر مشورہ بھی لینگے اور ان کی رائے کی قدر بھی کرینگے۔ ان کا سیاسی تجربہ زیادہ ہے جس سے ہم نے فائدہ لینا ہے۔ ہم سیاسی فہم کے ساتھ ، عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق آگے بڑھیں گے۔ یہ ایک حقیقیت ہے کہ پچھلے دو سال میں ہم بطور پارٹی نا مزاحمت میں اور نا مصلحت سے انصاف حاصل کر سکے ہیں- کیونکہ ہمارے سیاسی دشمن اخلاقی اور جمہوری پستی کے انتہائی نیچے درجے پر پہنچ چُکے ہیں اور کسی بھی آئین، قانون، عدالتوں کو یا اخلاقی و سیاسی اصولوں کو نہیں مانتے- لیکن دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ منظم تنظیم کے بغیر کوئی بھی بڑی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران خان کی پارٹی، جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اُس پر صرف تنقید کی بجائے، باہمی صلاح مشورے اور اتحاد کے ساتھ اُس کو منظم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ کوئی بھی معرکہ صرف جوش کی بجائے ہوش سے جیتا جاتا ہے۔ ہمارے سیاسی دشمن ہمیشہ ہمارے چھوٹی سی غلطی کے انتظار میں ہوتے ہیں اور اُس غلطی کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کر گولی بھی چلواتے ہیں، ہمارے کارکنوں کو شہید بھی کرتے ہیں، ہماری پارٹی کو بین کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں، انتخابی نشان کے ساتھ دھاندلی سے اور عدالت سے ہماری سیٹیں بھی چھین لیتے ہیں اور عمران خان صاحب اور ان کے اہلیہ بشریٰ بی بی صاحبہ پر حد درجے کا ظلم بھی برپا کر دیتے ہیں۔ہم مُسلّح جتھے نہیں بلکہ سیاسی لوگ ہیں۔ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم بندوق اور ڈنڈے کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر پُرامن طریقے سے کرتے رہیں گے۔ مردان کا جلسہ بھی عمران خان صاحب کی ہدایت پر ہو رہا ہے۔ یہ خیبر پختونخوا کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا انشاء اللّٰہ۔ تمام لوگوں کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے!!
اردو
1.9K
2.8K
11.1K
297.2K
Abdul Aziz retweetledi
ShandanaGulzarKhan
ShandanaGulzarKhan@ShandanaGulzar·
مریم کے کارنامے
اردو
0
30
57
1.2K
Abdul Aziz retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کامران خان نے 4 ستمبر 2023 کو اپنے پروگرام میں بتایا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تاجروں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ SIFC کے تحت دوست عرب ممالک سے 75 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو رہی ہے- یہ 75 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا کیا بنا؟
اردو
53
864
2.3K
26.7K
Abdul Aziz retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Planning now on how to open these beautiful spots for eco tourism: tourism without damaging environment
English
617
3.1K
11.1K
0
Abdul Aziz retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Imran Khan’s sisters are still outside Adiala Jail waiting to meet their brother Imran Khan. It is shameful behavior from Govt and their boss Asim Munir to not allow meeting today even after good will gesture of delaying Jalsa last week. In future, if anyone delays a protest event, they will not have any support of Awaam because of this selfish behavior. Infact, they will be questioned fiercely for giving in without demanding rightful meetings with IK. They are clearly not making decisions in favor of Pakistan. Today’s compliance for meeting per orders of the court would have gone a long way towards “Peace at Home” but another opportunity wasted by Asim Munir & the Form 47 Govt.
English
135
3.8K
7.9K
52.5K
Abdul Aziz retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
آپ کے شہر میں آج کتنی لوڈ شیڈنگ رہی ؟
اردو
36.8K
4.3K
22.1K
0
Abdul Aziz retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"پوری پاکستانی قوم کو نکلنا ہوگا اور مزاحمت دکھانی ہوگی، واحد حل یہی ہے، راستہ صرف مزاحمت کا ہے - “- @ShahidkhattakSk #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
120
388
1.2K
14.7K
Abdul Aziz retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
سچ سچ بتانا ہے آپ لوگوں نے کیا اِن دونوں شخصیات نے عمران خان کا نام استعمال کر کے قوم کو مایوس کیا؟ 1. ہاں 2۔ ناں
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
35
17
58
1.4K
Abdul Aziz retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
Aleema Khan, the sister of incarcerated former prime minister ⁦@ImranKhanPTI⁩, appealed for his immediate transfer to the Shifa International Hospital, citing a critical deterioration in his vision. thenews.pk/print/1410204-…
English
26
1K
2.4K
16.2K
Abdul Aziz retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
No television. No books. No human interaction. Just walls to stare at. Imran and Bushra Khan are being tortured in custody by Pakistan's military regime. Barrister Salman Safdar, their lawyer, describes how they are isolated in their tiny, windowless cells in complete isolation for 22-23 hours each day. He termed it "shocking and alarming" that the Jail Superintendent is subjecting Imran and Bushra Khan to punishment beyond their conviction and sentencing, however flawed that may have been. SSP Sajid Baig, who took over as Superintendent of Adiala Jail in January 2026, is widely believed to take his orders from an army colonel who is de facto in charge of Rawalpindi's maximum-security prison. #SubtitledByPTI #FreeImranKhan #EndSolitaryConfinement
English
108
4.7K
8.8K
285.7K
Abdul Aziz retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"محسن نقوی کا سو ارب ڈالرز باہر جانے کا بیان اس حکومت کی ناکامی تسلیم کرنے کے مترادف ہے کہ ملک کے اربوں ڈالر باہر جارہے ہیں اور اس حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ اس کا جو محسن نقوی نے حل دیا وہ بھی عجیب ہے کہ ہم دو لوگوں کو اٹھائیں گے اور سب پتہ چل جائے گا۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ معیشت بھی تباہ اور آئین و قانون بھی تباہ کہ ایک وزیر کھل کر میڈیا پر بتا رہا کہ منی لانڈرنگ بھی ہورہی اور ہم دو بندے اٹھا کے پتہ بھی لگا لیں گے"۔ @Jhagra
اردو
24
1.6K
3.8K
29.1K
Abdul Aziz retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان ایک بڑے خواب کا نام ہے جس کے لئے لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں۔ اس ملک کو ایک مثالی اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے اور اس کے لئے ہم سب کو جدوجہد کرنا ہو گی۔ #NoDealNoSurrender
اردو
16
678
1.7K
13.4K
Abdul Aziz retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
ہم خان صاحب کی بہنیں ہیں، ان کا دکھ انکا درد باقی لوگوں سے ہمیں زیادہ محسوس ہو رہی ہے ہمارے مطالبات بالکل جائز ہیں۔ کم ازکم اگر خود کچھ نہیں کر سکتے تو ہماری جذبات کا تو احترام کریں۔ میڈیا پر اس طرح کی گفتگو خان کے کاز کو صرف نقصان دے گی! نورین خانم!
اردو
71
1.1K
3K
16.3K
Abdul Aziz
Abdul Aziz@AbdulAz64366351·
جو دوسروں کو دھمکی دے کر کہتا تھا کہ جس کو ایران پسند ہے، وہ ایران چلا جائے آج وہ خودایران چلا گیا ہے 🤔🤔🤔🤔🤔 اللہ کی قسم میرا تو دھمکیوں سے اعتبار ہی اٹھ گیا ہے🤣🤣🤣🤣 #haha @OfficialDGISPR
اردو
0
0
0
1
Abdul Aziz retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
عمران خان کی بینائی چلی گئی، مگر سہیل آفریدی اینڈ پارٹی کو غیرت نا آئی!
اردو
93
3K
7.7K
55.4K
Abdul Aziz retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐜𝐚𝐥𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐨𝐫 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞 𝐚𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐭𝐨 𝐥𝐚𝐰𝐲𝐞𝐫𝐬, 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐭𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐭, 𝐬𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐝𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫𝐬.” - 𝑺𝒖𝒍𝒂𝒊𝒎𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒂𝒏𝒅 𝑲𝒂𝒔𝒊𝒎 𝑲𝒉𝒂𝒏 @Kasim_Khan_1999 #FreeImranKhan
English
40
3.1K
6.8K
46.1K
Abdul Aziz retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
#SaveImranKhansEyesight ”عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک آنکھ سے بینائی مکمل طور پر ختم ہو گئی تھی پمز کے علاج کے بعد ان کی بینائی صرف 15 فیصد واپس آئی اور آج تک اس میں مزید بہتری نہیں آئی“ @BrSalmanSafdar اس کا بنیادی زمہ دار عاصم منیر ہے کہ مریم نواز؟ جلد سے جلد ہسپتال شفٹ کرنا چاہیئے!
اردو
52
1.3K
2.7K
20.3K