Abdullah Muhammad

21.4K posts

Abdullah Muhammad banner
Abdullah Muhammad

Abdullah Muhammad

@Abdullah_jui313

جس کا ہر گام اٹھے ختم نبوت ﷺ کیلئے سر میرا ڈھال بنے انکی حفاظت کیلئے

Katılım Temmuz 2019
6K Takip Edilen6.6K Takipçiler
Abdullah Muhammad
Abdullah Muhammad@Abdullah_jui313·
مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کا وحدتِ امت کانفرنس کراچی سے خطاب #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Abdullah Muhammad tweet media
اردو
0
3
2
10
Abdullah Muhammad
Abdullah Muhammad@Abdullah_jui313·
جمعیت علماء اسلام ایک مؤثر اور مضبوط قوت ہے۔ آج اگر پاکستان قائم و محفوظ ہے تو الحمدللہ اس میں جمعیت علماء اسلام کی جدوجہد، قربانیوں اور آئین و جمہوریت سے وفاداری کا بڑا کردار ہے۔ قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
1
0
4
Abdullah Muhammad
Abdullah Muhammad@Abdullah_jui313·
جمعیت علماءِ اسلام صرف ایک جماعت نہیں، ایک نظریہ اور آواز ہے۔ دو سو سالہ جہاد اور قربانیوں کی تاریخ رکھنے والوں کو سیاست سکھانے کی ضرورت نہیں مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Abdullah Muhammad tweet mediaAbdullah Muhammad tweet media
اردو
0
2
1
4
Abdullah Muhammad
Abdullah Muhammad@Abdullah_jui313·
انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Abdullah Muhammad tweet media
اردو
0
2
0
3
Abdullah Muhammad retweetledi
محمد زاھد
محمد زاھد@Talk2zahidM·
ربط و ضبط ملت بيضا ہے مشرق کی نجات ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر پھر سیاست چھوڑ کر داخل حصار ديں میں ہو ملک و دولت ہے فقط حفظ حرم کا اک ثمر ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لے کر تا‌‌ بخاک کاشغر #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
محمد زاھد tweet media
اردو
0
20
20
49
Abdullah Muhammad retweetledi
TalhaSaeed 𝕏
TalhaSaeed 𝕏@TalhaDeobandi1·
جب پارٹی کے ایم این ایز، ایم. پی ایز اور سینیٹرز اپنی سیٹیں بچانے واسطے اسٹبلشمنٹ کی ہر بات مانیں گے تو کارکنان اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے سب سے سخت مخالف کے در پر بھی رہائی کیلئے بھیک مانگتے ہوئے نہیں ہچکچاتے..۔ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Saeed Ullah Khan@JUI_NW

ہماری تو یہی کوشش رہی ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود ابابیل یہاں بھی اپنا لوہا منگوائیں.. #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی

اردو
0
1
0
12
Abdullah Muhammad retweetledi
Irfan Wazir JUI
Irfan Wazir JUI@IrfanWa73675970·
قائد kpk #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Irfan Wazir JUI tweet media
0
6
4
25
Abdullah Muhammad retweetledi
محمد زاھد
محمد زاھد@Talk2zahidM·
جو کرے گا امتياز رنگ و خوں مٹ جائے گا ترک خرگاہی ہو یا اعرابیٔ والا گہر نسل اگر مسلم کی مذہب پر مقدم ہو گئی اڑ گیا دنیا سے تو مانند خاک رہ گزر تا خلافت کی بنا دنیا میں ہو پھر استوار لا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب و جگر #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
محمد زاھد tweet media
اردو
0
22
20
59
Abdullah Muhammad retweetledi
AMJAD ALI KHASKHELI JUI
آج بھی مولانا فضل الرحمان صاحب امتِ مسلمہ کے اتحاد، آئین کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
AMJAD ALI KHASKHELI JUI tweet media
اردو
0
10
9
78
Abdullah Muhammad retweetledi
🌹Mujeeb Rehman Amroti🌹
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی وحدت امت کانفرنس آمدپر عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر کا شاندار استقبال. تاحد نگاہ عوامی سمندر #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
7
6
51
Abdullah Muhammad retweetledi
AshiqAliBuriro
AshiqAliBuriro@AA_Buriro786·
جمعیت کو سیاست مت سکھائو، جمعیت سے سیاست سیکھو۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
AshiqAliBuriro tweet media
اردو
0
3
3
26
Abdullah Muhammad retweetledi
ABdul MaLik
ABdul MaLik@abdulmalikABS·
میں تمام سیاسی جماعتوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ جمعیت کو سیاست مت سکھاؤ بلکہ جمعیت سے سیاست سیکھو۔ تازہ ترین امیر محترم کی للکار۔✌️ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
ABdul MaLik tweet media
اردو
0
7
4
32
Abdullah Muhammad retweetledi
Asadullah Rajper
Asadullah Rajper@AsadullahR88111·
جب تک جان میں جان ہے تب تک علماء کا دفاع کرتے رہیں گے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Asadullah Rajper tweet media
اردو
0
7
8
51
Abdullah Muhammad retweetledi
Abdullah Muhammad retweetledi
Maulana HizbUllah
Maulana HizbUllah@MaulanaHizbulla·
جمعیت علماءاسلام اک موثر قوت ہے اگر آج پاکستان بچاہوا ہے اگر آج پاکستان قائم ہے الحمدللہ یہ جمعیت علماءاسلام کی برکت سے بچاہوا ہے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
1
0
12