AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweetledi
AMJAD ALI KHASKHELI JUI
7.6K posts

AMJAD ALI KHASKHELI JUI
@AmjadPhall
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع قمبر شھدادکوٹ #TeamJUISindh
Qambar, Pakistan Katılım Aralık 2012
3.8K Takip Edilen2K Takipçiler
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweetledi
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweetledi

جمعیت علماءاسلام ھر جابر کے جبر کے خلاف ھمیشہ سے سینہ سپر تھی ھے اور رھیگی ان شاءاللہ، یہ سوچنا ان جابر قوتوں کا کام ھے کہ وہ کس قدر جمعیت علماء اسلام اور اسکی قیادت کو آزمانے کا جگر رکھتے ھیں۔
ھاں جن کا کردار”ذکر و انثی” دونوں میں نہیں ھوتا وہ ھمیں لڑنے کا ھنر سکھانے سے پہلے اپنے گھروں سے نکلنے کا ھنر ھی سیکھ لیں۔
#نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweetledi

آج بھی دو ہزار چوبیس کے الیکشن کی روش برقرار ہے، جتنے ضمنی الیکشن ہوئے ہیں عینی شاہدین، کہ آج بھی شکست خوردہ لوگ جو ضمنی الیکشن میں ہار چکے ہیں ان کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ پانچ ہزار ووٹ لینے والا ہارا ہوا ہے اور پانچ سو ووٹ لینے والا جیتا ہوا ہے، شرم انی چاہیے اس انتخابی نظام کو، اس الیکشن کمیشن کو اور ان قوتوں کو جو اس قسم کے نتائج کے لیے اپنے ریاستی قوت کو استعمال کرتے ہیں، کیا تبدیلی آئی ہے تمہارے اندر؟
اگر آپ ہمیں مجبور کرتے ہیں کہ ہم خوشامد کر کے سیاست کریں گے تو یہ جمعیۃ علماء اسلام کی روش نہیں ہے، یہ جمعیۃ علماء اسلام کی تربیت نہیں ہے، ہم نے سر اٹھا کر چلنا سیکھا ہے اور اپنے اکابرین سے سیکھا ہے اور وہی روش چلے گی، کہاں تک جانا چاہتے ہو یہ آپ بتائیں، ہم آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔ سمندر نے کہا مچھلی سے کب تک تیرتے رہو گے؟ تو مچھلی نے کہا جب تک تیرے اندر موجیں مارنی کی طاقت ہے اس وقت تک میرے اندر تیرنی کی بھی طاقت ہے۔
اس حوالے سے ان شاءاللہ العزیز بارہ اپریل کو بہت بڑا اجتماع ہوگا اور اچھا میلہ لگے گا ان شاءاللہ اور عوام کو اعتماد دلائے جائے گا کہ آپ تنہا نہیں ہیں، کوئی تو ہے جو آپ کے پشت پر کھڑا ہے اور آپ کے حق کی بات کر رہا ہے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس
#نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweetledi















