

Pakistan first
53.9K posts

@Abdullahsh78
Proud to be a Pakistani 🇵🇰 Cricket 🏏 lover 💝 FOODY 😋



اور جسٹس بندیال نے بطور چیف جسٹس ایک سال اور آٹھ ماہ کے دوران محض اس خدشے کے پیشِ نظر بیرونِ ملک سفر سے گریز کیا کہ کہیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ قائم مقام چیف جسٹس نہ بن جائیں



آج اس نے ٹرمپ کو اپنا ابو بنا لیا ہے

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلیں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں آگے بڑھتی نظر نہیں آرہیں کیونکہ دونوں طرف کی پارٹیاں اپنے اپنے داؤ پیچ پے ہیں جیل میں موجود پارٹی اپیل پر اس نظام سے فیصلہ نہیں چاہتی

یہ بات بالکل بھی درست نہیں ہے عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ سو فیصد عمران خان کا تھا جنرل باجوہ کا اس فیصلے سے کوئ تعلق نہیں تھآ!!


میاں شہباز شریف صاحب ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے مالکان کی فہرست جاری کر دیں اور بتائیں کس کس کے پاس فلیٹس ہیں - سنا ہے ایک ن لیگی شخصیت کے پاس 7/8 فلیٹ موجود ہیں. ایک سابق وزیراعظم "عمران خان کے علاوہ" کے پاس بھی فلیٹ ہے جبکہ سنا ہے کہ ایک بڑے بڑے وکیل بھی مالک ہیں فلیٹ کے 😄

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی بیرک میں رات گئے مبینہ طور پر قوم لوط والی حرکات ہوتی ہے، دونون رہنماؤں نے جیل سپریڈنٹ کو متعدد بار آگاہ کیا لیکن کوئی ایکشن، نوٹس نہیں لیا گیا، اس سیل میں زیادہ تر خؤاتین منشیات مقدمات میں سزا یافتہ ہیں اور انہیں بیرک میں نشہ بھی مہیا کیا جاتا ہے

اطلاعات کے مطابق #PSL فائنل میچ کیلیے بیس ہزار سرکاری ملازمین کو سٹیڈیم میں بٹھایا گیا ہے اور وزرا و ارکان اسمبلی کو فیملی سمیت آنے کی ہدایت کی گئی تھی جن کی ڈیوٹی حکومت کے حق میں نعرے لگانا ناجائز رجیم کے پوسٹرز لہرانا ہے

جمائما خان کو نئے رشتے پر نیک خواہشات۔ ❤️