Sabitlenmiş Tweet
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN
38.4K posts

Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN
@AbihFatima
PMLN🐅@MaryamNSharif
Punjab, Pakistan Katılım Mart 2022
835 Takip Edilen4.1K Takipçiler
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN retweetledi

فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے میری بیٹی
ایلیا نور الامین مینگل کا اسکول چھوٹ گیا ۔ 💔
کیونکہ ایلیا کے والد سیکرٹری ہاوسنگ پنجاب نور الامین مینگل نے عدالتی حکم کے باوجود پورے سال میں سے صرف دو ماہ کا خرچہ جمع کروایا ۔
ایلیا بہت خوشی سے اسکول جاتی تھی ۔ اسکول میں ایڈجسٹ ہوگئی تھی ۔ نارمل بچوں کے ساتھ اسکول میں پورا دن رہنے سے اس میں آہستہ آہستہ بہتری آرہی تھی ۔ ۔speech بہتر ہورہی تھی ۔۔ بچوں سے سوشلائز کرنے لگی تھی ۔
اب لگتا ہے میری اتنے سالوں کی محنت ضائع ہوگئی ۔
باپ کا اولاد کے سر پہ ہونا بہت ضروری ہے ۔ اور جب بچہ autistic ہو ۔۔ اور ہو بھی بیٹی ۔۔
بیٹیاں تو باپ کو بہت پیاری ہوتی ہیں 😥

اردو
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN retweetledi

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے گزارش ہے کہ ہم مسلم لیگ نون کے ووٹر سپورٹر ہیں ہمارے گھر سے 10 لاکھ کے جانور چوری ہوئے تھے دو لاکھ روپے کی ریکوری تو دی ہے لیکن باقی کی ریکوری کے لیے کوئی سنوائی نہیں ہے
@MaryamNSharif
@ZeshanMalick
@SaimaFarooq
@CMComplaintCell
@Fsd_Police

اردو
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN retweetledi

اسلام آباد: 5 مئی 2026۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزارت برائے امورِ قومی صحت کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی.
اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ شہریوں کی صحت کے لیے بہترین خدمات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. کسی بھی ایک قیمتی جان کے تحفظ کے لیے ہم ہر حد، ہر رکاوٹ اور ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں. تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائیٹس اور ایڈز جیسے موذی امراض کی بروقت تشخیص اور ان سے تحفظ، بچاؤ و علاج کے لیے تمام مریضوں کی اسکریننگ یقینی بنائی جائے.
وزیراعظم نے وزارت قومی صحت کو صوبائی حکومتوں کے تعاون سے ہیپاٹائیٹس، ایڈز اور دیگر امراض کی بروقت رپورٹنگ کے لیے مربوط نظام تشکیل دینے کی ہدایت کی.
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ بروقت تشخیص سے ہی ان امراض کا مکمل سدباب ممکن ہو سکے گا. ہیپیٹائٹس کی اسکریننگ ، ٹیسٹنگ اور علاج کیلئے وزارت صحت صوبوں کے اشتراک سے "وزیراعظم ہیپیٹائٹس کنٹرول پروگرام" کے نفاذ میں تیزی لائے.
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ وائرل امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پورے ملک میں آٹو ڈسیبل (Auto Disable - AD) سرنج کا استعمال یقینی بنایا جائے. ڈریپ اور دیگر ادارے سرنج کے دوبارہ استعمال کو مکمل طور پر روکنے کو یقینی بنائیں. وزیرِ اعظم نے پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا بھی اظہار کیا.
اجلاس میں وزیراعظم کو پولیو، ہیپاٹائیٹس اور ایڈز کی بروقت تشخیص اور انسے بچاؤ و علاج کے لیے اقدامات کے حوالے سے جاری اقدامات پر بریفنگ دی گئی.
اجلاس کو بتایا گیا کہ ایڈز جیسے مرض کے خاتمے کے لیے ملک کے بڑے ہسپتالوں میں 98 اینٹی ریٹرو وائرل تھراپی سنٹرز قائم ہوچکے، جسے ایک سال میں 164 تک لیجایا جائے گا. ملک واپس آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کے لیے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ایڈز کیلئے اسکریننگ شروع ہو چکی ہے. وزیراعظم قومی پروگرام برائے انسداد ہیپاٹائیٹس سی کا پائلٹ جلد اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شروع کیا جائے گا.
اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ ماحولیاتی نمونوں کی حالیہ جانچ میں پولیو وائرس کی موجودگی میں بتدریج کمی آرہی ہے جو کہ خوش آئند ہے. حالیہ انسداد پولیو مہم میں کوریج 98 فیصد رہی.
اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال، وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ، وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو سینیٹر عائشہ رضا فاروق اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔
اردو
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN retweetledi

زندہ اور متحد قومیں ہی دشمن پر فتح کا جشن مناتی ہیں ۔۔۔
فوج فضائیہ نیوی پولیس کے شہداء اور ہر اُس شہید کو سلام جو وطن کی سربلندی اور حفاظت کی خاطر اپنی جان قربان کررہا ہے۔ ایک لمحے کے لیے محسوس کریں کہ آپ کسی ایسے ہی شہید کے بھائ بہن باپ ماں یا بیٹے ہیں تو پھر آپ کو احساس ہوگا کہ کتنی عظیم قربانی ہے جو ایک شہید اور اُس کا خاندان وطن کے لیے دیتا ہے۔ اسی لیے ہر محب وطن کہتا ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
#MaarkaeHaq
اردو

یہ عجیب پاگل بندہ ہے
جسے بلکل سمجھ نئیں آ رہی کہ میں بولنا کیا ہے، لکھنا کیا ہے، کرنا کیا ہے ہر وقت گھٹیا باتیں ، تنقید، بدتمیزی کے سوا اس کے پاس کچھ نہیں ہے کبھی شہدا کو شیدا لکھ دیتا اور کبھی معرکہ حق کو برسی بنا دیتا ایسی باتیں تو ہندوستان والے کرتے
@RShahzaddk

اردو

@RShahzaddk اپ تو یوتھیوں سے بڑھ کے حکومت کے خلاف باتیں کرتا ہو
اردو

ایک بات جو صاحب اقتدار اور خدا بنے وزیر بھول جاتے کہ میرے جیسے ایک آدھ کے لکھنے سے فرق نہی پڑتا ہے اگر میں سارا دن یہ لکھنے لگ جاؤں کہ پیٹرول پاکستان میں دنیا سے سستا ہے اور بجلی کے بل تو بے حد کم تو کیا اس سے حقیقت بدل جائے ؟
البتہ اس کے بعد لوگ مجھے گالیاں دیں گے بدعائیں دیں گے اور اعتبار نہی کریں گے
اگر آپ لوگوں پر ظلم کریں گے الیٹ کو نوازیں گے تو ہزار بندہ آپ کے حق میں لکھے لوگوں کی رائے نہی بدلے گی
اردو
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN retweetledi

نیویارک کے ایک بلند بالا عمارت کے کوٹھے پر مالبرو کا سغٹ سلگایا اور پہلا کش لگایا جو کہ عام روٹین سے بھاری تھا کیونکہ چار گھنٹے سغٹ کے بغیر لنگ گئے تھے اور ابھی دھواں نظام تنفس میں گھوم رہا تھا دماغ تک راحت پہنچنا شروع ہی ہوئی تھی کہ اچانک ایک ہاتھ کاندھے پر آیا جس پر مورخ “ تروک “ گیا پیچھے مڑا تو دیکھا تو جناب عطا تارڑ مسکرا رہے تھے جس پر مورخ نے سغٹ کو بجھانا چاہا تو کہنے لگے ایک سوٹا مجھے بھی لگوائیں اور یہ عطا بھائی سے پہلی ملاقات تھی اور مورخ لکھے گا کہ نواز لیگ کے وہ چند لیڈران جو ایک فون کی دوری پر دستیاب ہوتے ہیں عطا تارڑ ان میں پہلے لمبر پر ہیں
عطا بھائی آپکی راتی کوئی نہیں جمیا اور آپ سے دلی محبت ہے
اردو
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN retweetledi

@RShahzaddk شہداء ہماری ریڈ لائن ہے مگر تو کیا جانے شہید کی منزل
کیونکہ تمھاری منزل پیسہ اور منافقت کے سواء کچھ نہیں۔ اس لیے شیدا وائرس تیری پہچان ہے سائیکو
اردو

شہدا کے پیچھے چھپنے کی کوشش وہ کر رہے جو نو مئی کرنے والوں کو ایوارڈ دے کر آئے اور جو صدیق جان جیسوں کے جو روز شہدا کا مذاق اڑانے والوں کی سرپرستی کر کے آئے جو اس تقریب میں موجود تھے جہاں صدیق جان تھا اور اس نے وہیں کھڑے ہو کر پاکستان زندہ باد کہنے سے انکار کر دیا تھا
ان تنخواہ دار کتوں کو ہمارے جیسوں پر چھوڑنے کے بجائے کسی کام پر لگاؤ یوتھیوں پر اگر یہ واقعی تنخواہ حلال کرتے تو بیانیہ کا یہ حال نا ہوتا
اردو
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN retweetledi

جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے
The truth always prevails
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01
بغض عطا تارڑ عروج پر ہے مگر منفی پروپیگنڈہ زیادہ دیر برقرار نہیں رہتا
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN retweetledi

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میاں نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے بریف کیا
وزیرِ اعظم نے میاں نواز شریف کو مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کیلئے کوششوں پر بھی آگاہ کیا.
وزیرِ اعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کیلئے حکومت کے اقدامات پر بھی میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا
ملاقات میں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک تھیں

اردو

Plzz as id ko follow kary
Muqaddas Khan@MuqaddasKhan23
میرے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور comment میں ڈن لکھیں میں آپکو فالو بیک کرونگی 🇵🇰♥️
Filipino
Abiha Fatima🐅🦁🐯PMLN retweetledi

پاکستان نے معرکہ حق میں دنیا کو یہ باور کرا دیا کہ ہم ایک با ہمت اور باوقار قوم ہیں۔ ہم نے ہر محاذ پر سچ اور دلیل کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کیا، جبکہ ہماری قوم، خصوصاً نوجوانوں نے بیانیے کی جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔
بھارت بزدلی اور مکاری سے دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ آج تنہائی اور رسوائی کا شکار ہے۔ پاکستان الحمدللہ دنیا کے افق پر ایک روشن ستارہ بن کر چمک رہا ہے، یہ ہمارے عظیم شہداء کی قربانیوں اور عوام کے حوصلے کا ثمر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے دن رات ایک کر کے ملک و قوم کی عزت اور توقیر میں بے پناہ اضافہ کیا۔
اردو



