اگر بلوچستان یا کے پی میں آبادی سےکہا جائے کہ وہ دہشت گردوں سے لڑنے کیلیے اپنے اندر کچھ اہلیت پیدا کریں تو اسکا یہ مطلب لینا غلط ہے کہ ریاست لوگوں کو لشکر بنانے کا کہہ رہی ہے۔۔ بینکس بھی تو اپنی حفاظت کیلیے سیکیورٹی گارڈز رکھتے ہیں، رانا ثنا اللہ
Absa Komal
8.6K posts

@AbsaKomal
Broadcast Journalist

اگر بلوچستان یا کے پی میں آبادی سےکہا جائے کہ وہ دہشت گردوں سے لڑنے کیلیے اپنے اندر کچھ اہلیت پیدا کریں تو اسکا یہ مطلب لینا غلط ہے کہ ریاست لوگوں کو لشکر بنانے کا کہہ رہی ہے۔۔ بینکس بھی تو اپنی حفاظت کیلیے سیکیورٹی گارڈز رکھتے ہیں، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک ہیں۔۔!!

The mortal remains of the late Supreme Leader of Iran has arrived in Mashhad where his funeral prayers followed by his burial will be held

نہ معافی ممکن نہ صلاح نامہ۔ دیکھیے کیسےملزم رضا ڈارغیر ملکی خواتین کےاغواءمیں براہ راست ملوث نکلا۔