Adnan Ad

30K posts

Adnan Ad banner
Adnan Ad

Adnan Ad

@Ad8876

Dedicated to showcasing the vibrant spirit of Karachi. Proudly representing my city with love and positivity 🙏

Karachi, Pakistan Katılım Aralık 2016
1.3K Takip Edilen5.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
اس کو وزیر اعلیٰ سندھ لگایا جائے سب سے زیادہ اس صوبے کے سرکاری افسران کو ضرورت ہے
Adnan Ad tweet media
اردو
81
1.7K
7.2K
102.3K
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
پاکستان رینجرز (سندھ) کی خفیہ معلومات پر مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سندھودیش ریپبلکن آرمی سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب دہشتگرد عبدالجبار سرکی گرفتار۔ کارروائی کے دوران اسلحہ، دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹر اور بال بیرنگ بھی برآمد۔ #PakistanZindabad #SindhRangers
Adnan Ad tweet media
اردو
0
0
0
10
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
بلدیہ ٹاؤن میں ایم پی اے فہیم پٹنی کے آفس پر فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال اور سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ #BaldiaTown
Adnan Ad tweet mediaAdnan Ad tweet mediaAdnan Ad tweet mediaAdnan Ad tweet media
اردو
0
2
3
111
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
انتہائی ادب سے درخواست کرتے ہیں ہم اہلیان کراچی ان تمام حکمرانوں سے جو پاکستان چلاتے ہیں کراچی سے بھی مذاکرات کا کوئی پروگرام بنائے پیپلزپارٹی اور کراچی کی 20 سال سے جنگ چل رہی ہے بیچارا کراچی ختم ہو چکا لیکن پیپلزپارٹی ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہی
اردو
0
0
2
20
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
#KarachiRain نہ تو بےشرم پیپلزپارٹی نے کراچی کو ٹھیک کرنا ہے نہ ہی ریاست نے کراچی کے بارے میں کچھ اچھا سوچنا ہے ہم کراچی والے اس ہی طرح ہر بارش میں اپنے شہر کو ڈوبتے دیکھتے دیکھتے ایک دن اس آخر کار تنگ آکر کراچی سے کسی دوسرے شہر میں شفٹ ہوجانا ہے میں تو لاہور شفٹ ہو رہا ہوں
اردو
0
0
0
47
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
اس کو اردو میں کہتے ہیں پڑی لکڑی جو امریکہ اور اسرائیل نے خوشی سے لی ہے
CryptoWala@cryptowalax

America can’t win. Can’t stay. Can’t leave. Billions spent. Radars gone. Missiles gone. Iran wants full Middle East withdrawal. Forever. Petrodollar dies. Dollar collapses. $40T debt becomes the real crisis. Stack Bitcoin. #Petrodollar #Bitcoin #Geopolitics​​​​​​​​​​​​​​​​ #Usa #Iran #Iranwar #Israel

اردو
0
0
2
23
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
کاش کہ ایم کیو ایم میں واپس اجتماعی سوچ کے لوگ واپس آجائیں جو کے کے ایف ایک فلاحی ادارے کو پروان چڑھانے کی سوچ رکھے نہ کے انفرادی طور پر اپنا نام اپنی پہنچان کو
Kamran Tessori@KamranTessoriPk

آخری افطار تک ٹیسوری ہاؤس خیابان شجاعت پر آپ سب کے لیئے افطار کا دسترخوان سجےگا ،خداوند کریم سے دعا ہے کہ #ٹیسوری_کا_دسترخوان ایسے ہی سجتا رہے اور آپ سب سے یہ محبتوں بھرا تعلق ہمیشہ سلامت رہے ,

اردو
0
1
2
49
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
نونہال ہاشمی👺 کوئ فرق ؟؟ 🤔 انیس بیس کا تو فرق ہہے 😕
Adnan Ad tweet media
اردو
0
0
1
91
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
کبھی کبھی حالات ایسے موڑ پر آ جاتے ہیں جہاں پرانے اختلافات سے زیادہ اہم بڑے خطرات اور بڑے مقاصد ہو جاتے ہیں۔ اگر واقعی ایسا وقت آ جائے کہ اختلافات کو ایک طرف رکھ کر کسی بڑے ظلم یا خطرے کے مقابل کھڑا ہونا پڑے، تو یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں قوموں کے فیصلے تاریخ کا رخ بدل دیتے ہیں۔
Adnan Ad tweet media
اردو
0
0
2
9
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
@Ommiyar اتنا فارغ انسان آخر ہے کون؟ 😝😝😝😝
اردو
0
0
0
17
عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰
کامران ٹیسوری کے لوگوں کے کام کر رہا ہے عوام میں مقبول ہو رہا ہے جب ہی ایک اور جھوٹا نوٹیفکیشن اتنی سازشیں ایک گورنر کے عہدے کیلئے شرم کرو
عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰 tweet media
اردو
1
0
5
220
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
ایران کا اسرائیل کو صفحہ و ہستی مٹا دینے کا بڑا اعلان ایران ایسا کیا کرنے والا ہے
Adnan Ad tweet media
اردو
0
0
1
42
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
ہاں بھئی افغانی حرامیوں ملا سکون یا نہیں بولتے تھے 24 گھنٹے میں پاکستان کو تباہ کر دینگے انگلی کی ہے تو اب برداشت کرو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی بےفکر رہو
Atif Rauf@Atifrauf79

جلال آباد پر پاکستان نے ائرسٹرئیک کر دی 🦾 جو کام دنیا کی سپر پاورز نہیں کرسکیں وہ انشاء اللہ پاکستان کر کے دیکھائے گا ۔ دھشگرد اور دھشتگردی ختم ہو کر رہے گئ

اردو
0
0
1
21
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
@ZarayeNews @Ommiyar یہ گینگ پر سرگرم ہوگیا اللہ خیر کرے کراچی والوں پر
اردو
1
0
1
8
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
اسرائیل نے رات دیر ایران پر حملہ کیا ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا اور دیگر ممالک جہاں جہاں امریکہ ہوائی اڈے موجود ہیں لگے ہاتھوں وہاں بھی میزائل داغے
Adnan Ad tweet mediaAdnan Ad tweet media
اردو
0
0
1
40
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
@Qalandarmastam کیا ہی اچھا ہوتا ایک عدد مائک بھی آپ کے پاس ہوتا
اردو
0
0
0
15
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
@ProfessorPTI وطن سے محبت حلالی خون کی نشانی ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
Adnan Ad tweet media
اردو
0
0
1
31
P r o f e s s o r
P r o f e s s o r@ProfessorPTI·
یارررر کچھ بھی ہو جائے لیکن حب الوطنی کا کیڑا اب نہیں کاٹ رہا ہے ہمیں۔۔۔!!! 😂
اردو
259
886
4.8K
53.4K
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
پیپلز پارٹی نے ایک منصوبے کے تحت کراچی کو برباد کیا ہے ایم کیو ایم پاکستان ہر حال میں صوبے کی تحریک چلائیں گی
Adnan Ad tweet media
اردو
0
2
6
51
Adnan Ad retweetledi
Yogesh Kumar ⚡
Yogesh Kumar ⚡@BeingHuman6767·
سندھی اداکار قیصر نظامی کے بیٹے زہرین نظامانی نے نئے صوبوں کے قیام اور کراچی کو وفاق بنانے کی حمایت کردی۔
اردو
53
151
371
14.3K
Adnan Ad
Adnan Ad@Ad8876·
ایم کیو ایم پاکستان کے چئیرمین نے نئے صوبے کے قیام کو غداری کہنے والی پیپلزپارٹی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ساتھ سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال انیس قائمخانی فرقان بھائی اور فاروق ستار بھائی بھی موجود ہیں
Adnan Ad tweet media
اردو
0
7
16
233