Adeel Shahzad (Pmln Kuwait)
20.4K posts

Adeel Shahzad (Pmln Kuwait)
@Ad_pmln
نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن کویت 🇵🇰❤️🇰🇼

راشد صاحب واٹس ایپ نمبر ڈی ایم کریں، ہم ارہے ہیں ۔ ڈگریاں اپ نے 3 ماسٹرز کی دیکھانی ہیں باقی اپ خود سمجھدار ہیں !




آج مورخہ 2 مئی کو میرے سمیت دنیا میں جتنے بھی انسان پیدا ہوئے ہیں، ان سب کو جنم دن بہت بہت مبارکباد۔۔۔ Happy Birthday to #Taureans. "I'm a #Taurus, which means that I have a bull-like determination, which means I'm not giving up. And that is true. I'm not." — Charles K. Kinzer

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔






























