Adil
10K posts

Adil
@Adljaferi
Karachiite at heart 🇵🇰 Carrying my city wherever I go
Melbourne Katılım Mart 2024
514 Takip Edilen1.2K Takipçiler

@MAkramDashti1 @Qalandarmastam @naazzish لوگ والد کا نام ساتھ لکھتے ہیں آپ نے والدہ محترمہ کا لکھ لیا وہ بھی ُدرست لکھنے میں غلطی کرگئے ہیں۔
اردو

@Qalandarmastam @naazzish ایم کیو ایم کب سے پاکستان کی خیر خواہ ہوئی اس کا ماضی ہر کسی کو یاد اب وہ دن نہیں آنے والے
اردو

تازہ تازہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی حرام کھانا والے پیپلے ۔۔۔ہم آپکے ٹوئٹری پیدائش سے پہلے سے کراچی کے لیے آواز اٹھا رہے۔ اس شہر کے لیے کسی جماعت ، منسٹر ، گورنر ، قائد ،میئر کی سپورٹ نہیں ۔۔۔ سب کی ناراضگیاں ہی مول لی ہیں۔ عہدے آتے جاتے رہتے ہیں ۔۔۔ پیپلز پارٹی کا نکماپن ،نااہلی ، کراچی دشمنی اور کراچی والوں کی ان سے نفرت مستقل ہیں ۔
Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
Adil retweetledi
Adil retweetledi
Adil retweetledi

دیکھ لیں 11 سال پہلے بھی کرپشن کرنا کوئی نئی بات نہیں تھی۔
#بھٹو_سے_پاک_پاکستان
Express News@ExpressNewsPK
کرپشن کوئی نئی بات نہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ : express.pk
اردو
Adil retweetledi

سندھ حکومت کی چوری، پھر کرپشن، اور اس کے بعد مزید چوریوں اور کرپشن کی رپورٹس منظرِ عام پر آ رہی ہیں۔ کروڑوں مالیت کے کیمرے ایک انتہائی حساس اور بدنامِ زمانہ شاہراہ سے اس لیے چوری کیے گئے کہ ڈاکوؤں کا راج قائم رہے اور پیپلز پارٹی کے زیرِ سایہ اغوا برائے تاوان اور دیگر جرائم ریاستی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پہنچ سے دور رہیں۔
#بھٹو_سے_پاک_پاکستان x.com/ShahidHussainJ…
اردو
Adil retweetledi
Adil retweetledi
Adil retweetledi
Adil retweetledi
Adil retweetledi

@Adljaferi What a shame these people are on the face of this Pak land which was created to provide equal opportunities of life for everyone
English
Adil retweetledi
Adil retweetledi
Adil retweetledi
Adil retweetledi

If shamelessness had a face!
اپنے شرمناک کارناموں پر ندامت کا اظہار کرنے یا عوام سے معافی مانگنے کے بجائے، KMC نرسری کے مقام پر اپنے نام نہاد “بیوٹیفکیشن” پراجیکٹ کی ناکامی پر بھی پردہ ڈالنے میں مصروف ہے۔ ایک ہی بارش نے ساری حقیقت کھول کر رکھ دی۔ پیورز تالاب میں تیرتے نظر آئے، اور لائٹس میں کرنٹ آ گیا، یہاں تک کہ جان کے خطرے کے پیشِ نظر بجلی کی تار کاٹ کر سپلائی منقطع کرنا پڑی۔
لیکن اس کے باوجود، KMC ڈھٹائی سے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہی ہے کہ “سب ٹھیک ہے”۔
یہ صرف نااہلی نہیں، یہ عوام کی عقل اور جان، دونوں کی توہین ہے۔
Karachi Metropolitan Corporation@KmcPakistan
اردو
Adil retweetledi









